نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔۔ سپریم کورٹ

    حکومتوں کو مروانے میں کچھ ان کی اپنی حماقتوں کے ساتھ ساتھ بیوروکریسی اور اسٹیبلیشمنٹ کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔۔ مشرف کا کیس ہم سب کے سامنے ہے عدالت سے کسطرح اسے الجھاکر ذلیل کروایا گیا۔۔ نورا اور اسحاق ڈار بھی فنائنشل بیورکریسی کی سازشوں کا شکار ہوا چاہتے ہیں جو آئی ایم ایف اور ملٹی نیشنل...
  2. سید اسد محمود

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔۔ سپریم کورٹ

    سر جی وہ تو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ تھی نورے کی اور کچھ نہیں تھی ، حکومت، بیوروکریسی ، اسٹیبلیشمنٹ اور حتی کہ اپوزیشن بھی متحرک عدلیہ کو پسند نہیں کرتے۔
  3. سید اسد محمود

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔۔ سپریم کورٹ

    نورے کو اب پتا چل جائے گا کہ یہ 90 کی دھائی نہیں ہے جب آج کی طرح کا خونخوار الیکٹرانک اور گالیوں سے بھرپور سوشل میڈیا کا وجود نہیں تھا۔ یعنی اب لسی پی کر سری پائے سوت کر حکومت کرنا آسان نہیں ہوگا۔۔ اُور سونے پر سہاگہ سوموٹو فیکٹری بھی نہیں تھی! اب نورے کو بھی پانچ سال ڈھٹائی اور بے غیرتی کی چادر...
  4. سید اسد محمود

    ندیم صادق کی خودکشی اور پینتالیس کروڑ کی گھڑی

    خودکشی ہر حال میں حرام ہے اور ساتھ میں اپنے ہی بچوں کا قتل :( ۔۔۔ اللہ تعالیٰ سب کو شیطان کے شر سے اور بہکاوے سے محفوظ رکھے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے اعمال کی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے جیسے عوام ویسے حکمران۔۔۔
  5. سید اسد محمود

    نواز شریف: پاکستان کے پاس پیسے نہیں ہیں!

    کہاں گئے پیسے؟ میں اور مجھ جیسے کروڑوں غریب غربا ہر مہینے اپنی خون پسینے کی آمدنی کا 35 فیصد تک بالواسطہ اور بلاواسطہ حکومتی بھتے کی مد میں دیتے ہیں، ظالموں! تم پھر بھی کہتے ہو پیسے نہیں ہیں؟ کروڑوں کی گھڑیاں پہننے والے صدا کے خاندانی فقیروں ۔۔ اس ملک کو کنگال اور برباد کرکے بھاگ بھی جاوء گے اور...
  6. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    ’سکیورٹی اداروں کا کنٹرول،کوئٹہ پھر بھی دہشت گردی کا شکار‘ آخری وقت اشاعت: پير 17 جون 2013 ,‭ 08:35 GMT 13:35 PST پاکستان کے وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں سکیورٹی اداروں کا جتنا کنٹرول ہے کسی اور شہر میں نہیں تو پھر...
  7. سید اسد محمود

    اروڑ کا مست

    اروڑ کا مست ========= سراج چنا (لنک)بشکریہ اردو ڈائجسٹ میں اللہ بخش مست کی زیارت کرنے اروڑ آیا تھا۔قدیم مسجد کے پاس گھوڑے سے اترا۔ روہڑی سے اروڑ تک بغیر رکے سفر کیا تھا۔ فاصلہ زیادہ نہیں تھا، لیکن کپتان کو ہوا میں اڑاتا آیا تھا۔ گھوڑا ہانپ رہا تھا اس کے کھُر پسینے اور مٹی میں اٹ گئے تھے۔ اسے...
  8. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    بے شک سب اپنے ہیں اور گلےشکوے اور شکایت صرف اپنوں سے ہی ہوتا ہے غیروں سے تو جنگ ہوتی ہے۔۔۔ میرے کئی اپنے سگے عزیز و اقارب افواج سے وابستہ ہیں یا رہے ہیں۔ میں افواج پاکستان کے بارے میں غلظ سوچنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔۔۔ لیکن چونکے وہ ہم میں سے ہیں باہر سے نہیں آئے جو عوام کی حالت زار ہے وہ...
  9. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    سر جی لوجک صرف اتنی سی ہے جو میرا ننھا سا ذہن سوچتا ہے کہ بنوں سے چلتے ہی کمیشن پر بات چلنا شروع ہوئی تھی کندھ کوٹ تک بات نہیں بنی لو جی پھڑیا گیا۔۔۔ میں تو اپنے 1992ء والے تجربے کے حساب سے سوچتا ہوں جب مجھے سکھر سے کراچی تک 20 جگہ بس سے اُتار کے کلمہ پڑھوا کر میری مسلمانی چیک کی گئی تھی میرے...
  10. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    میں نے غلطی تسلیم کی اور سوری بھی بول دیا بھائی۔۔ (y) لیکن کیا یہ دعویٰ خاصی خوشفہمی پر مبنی نہیں ہے کہ کوئی ایجنٹ فرینڈلی فائر میں نہیں مرا؟
  11. سید اسد محمود

    سندھ میں اگلے ہفتے سے ہرایک دن چھوڑ کرایک دن سی این جی بند رہے گی

    بہت اچھے بھائی ہمیں بھی کسی کے ای ایس سی کے افسر کا پتا بتا دو ہم بھی اسکے آس پاس ایڈجسٹ ہونے کی کوشش کریں گے۔۔۔ پھر کراچی میں یوں ہوگا کہ جب کوئی مکان خریدنے جائے گا تو اسٹیٹ ایجنٹ اسے یہ بھی کہیے گا اس مکان کا سب سے بڑا ایڈوانٹیج یہ ہے کہ فلانے کے ایس سی والے بھائی پچھلی گلی میں دو گھر چھوڑ کر...
  12. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    سر جی بات فکر کی نہیں ہے بات صرف اتنی سی ہے کہ اسطرح کی ٹینس صورتحال میں اپنے پرائے کی تمیز کسطرح ہوگی؟
  13. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    برا مت مانائے گا حضور مندرجہ ذیل خبر کے حوالے سے پھر میرے ذہن میں یہ خیال آیا ہے کہ پشاور سے لے کر کندھکوٹ تک یعنی پورا خیبر پختونخواہ اور پورا پنجاب گزار آیا سندھ میں بھی کشمور کراس کرگیا پتہ نہیں کیوں کندھ کوٹ والوں نے پکڑلیا۔۔۔ سلام ہے کندھ کوٹ کی ایکسائز پولیس کے جوانوں کو جنہوں نے کراچی کو...
  14. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    شاہ زین بگٹی ایک ہائی پروفائیل ٹارگیٹ تھا شائد بگٹی کا پوتا ہونے کی وجہ سے مشکوک ہو اسکے علاوہ کتنے ہزاروں لوگ بارڈر کراس کرتے ہیں اور کیا کچھ لے کر آتے ہیں؟ اسطرح اُسامہ بھائی بھی آچکے ہیں اور اسکے بعد کیا کچھ ہوا وہ بہت لمبی کہانی ہے۔۔میں نے کہیں یہ نہیں کہا کہ فوج یا ایجنسیاں ہتھیار بانٹ رہی...
  15. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    ۔۔۔ معاف کیجے گا جو طریقہ کار آپ اختیار کرنا چاہتے ہیں اسکے بعد ملک میں شائد صرف ایجنسیاں ہی بچیں ۔۔ ہم کراچی کے 1992ء اور 1996ء آپریشنز میں یہ دیکھ چکے ہیں کہ لوگ کسطرح مخبریاں کر کرے کہ اپنی دشمنیاں نکال رہے تھے۔۔ اسطرح جنگل کے جانوروں کو تو سیدھا کیا جاسکتا ہے مگر بلڈی سویلین کو سیدھا کرنا...
  16. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    کہاں سے لگ رہا ہے کہ یہ ایجنسیوں کے بندے معاف کیجئے گا یہ سراسر رولز اور ریگولیشن کی خلاف ورزی ہے۔۔ افغانستان جیسے ملک میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ اسطرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے سادہ لباس میں ایجنسیوں کے لوگ آجائیں۔۔۔ انکے اپنے ساتھی انہیں نہیں پہچان پائیں گے۔۔
  17. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    سر جی جسٹس صاحب کو یہ پوچھنا چاہیے تھا ایجنسیوں سے ہی کہ تم لوگ پہلے یہ بتاوء کہ تمہاری ناک کے نیچے اتنا اسلحہ شاہ زین بگٹی کے پاس آیا کیسے؟ سب سے بڑے مجر م تو تم لوگ ہو! تم کس بات کے ٹھاٹ باٹھ کر رہے ہو کیا تمہاری زمہ داری یہ نہیں ہے کہ ملک میں اسلحہ وہ بھی اینٹی ایئر کرافٹ گن جیسا عام لوگوں کے...
Top