نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    یہ بھی حملہ سے ہی متعلق ایک تصویر ہے پیچھے والے لوگوں کو دیکھ کر قطعی اندازہ نہیں ہورہا کہ یہ لوگ سکیورٹی فورسز کے لوگ ہیں یا حملہ آور!
  2. سید اسد محمود

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    افسوسناک ترین واقعہ ہے یہ بلوچ سماچاروں کی کاروائی نہیں ہوسکتی۔۔۔ وہ اپنی روایات کے مطابق خواتین اور بچوں پر حملہ نہیں کرتے۔۔۔ یہ لشکر جھنگوی جیسے جنونیوں کی کاروائی ہوسکتی ہے۔۔۔ ایک حملہ آور پکڑا گیا ہے۔۔۔۔ پتہ نہیں یہ حملہ آور ہے یا بیچارہ راہ گیر یا تماش بین۔۔۔
  3. سید اسد محمود

    سندھ میں اگلے ہفتے سے ہرایک دن چھوڑ کرایک دن سی این جی بند رہے گی

    مت پوچھیں پانی کا تو بہت برا حال ہے بہت کم آتا ہے جو آتا ہے وہ نا لیپنے کا نا پوتنے کا :mad:
  4. سید اسد محمود

    سندھ میں اگلے ہفتے سے ہرایک دن چھوڑ کرایک دن سی این جی بند رہے گی

    کراچی والے بجلی کی لوڈ شیڈینگ کے حساب بہت مزے میں ہیں۔۔۔ میں سکھر سے ہو کر آرہا ہوں وہاں۔۔۔ ہر دو گھنٹے بعد دو گھنٹے کے لئے بجلی خلاص ہوتی ہے۔۔۔ اور یہاں کم از کم رات 12 کے بعد بجلی نہیں جاتی وہاں دن اور رات کی کوئی تخصیص نہیں ہے۔۔۔ بس ہر دو گھنٹے بعد دو گھنٹے کے لئے بجلی خلاص
  5. سید اسد محمود

    پاکستان کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ

    اُ و سرجی ۔۔۔ اسٹرٹیجک فورسز کے سربراہ کو 10 مہینے کی میٹرنیٹی چھٹیاں کرنی پڑتی ہیں کیا؟ :eek: یہ سب خواب و خیالوں کی باتیں ہیں اسکا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے! ائیر لائنر اُڑانا اور ایک کمباٹ فلائنگ میں بہت فرق ہے! دوسری بات یہ کہ جن ممالک کی خواتین لڑاکا ہوابازوں کی تصاویر آپنے لگائی...
  6. سید اسد محمود

    پاکستان کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ

    بے شک اُڑنے دینا چاہیے بلکہ اور اُنچا اُڑانا چاہیے ۔۔۔ ملک کا دفاع مکمل طور پر" مردوں "سے لے کر انکو ہی دے دینا چاہیے ۔۔۔ مگر زمینی حقائق کو بھی پیش نظر رکھنا چاہیے۔۔۔ بھارتی فضائیہ والی بات زمینی حقائق پر مبنی تھی ۔۔۔
  7. سید اسد محمود

    پاکستان کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ

    انڈین ائیر فورس میں بھی 2009ء میں خواتین پائلٹس سے لڑاکا طیارے اڑوانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔۔ لیکن ساتھ میں کڑی شرائط بھی عائد کی گئیں تھیں۔۔ جس میں قابل زکر یہ تھی کی وہ ایک مخصوص عمر تک شادی یا بچوں کے جھمیلے میں نہیں پڑیں گئیں۔ اس وقت کے بھارتی ائیر فورس کے وائس چیف آف ائیر اسٹاف بوپرا نے کہا...
  8. سید اسد محمود

    پاکستان کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ

    اوئی اللہ ۔۔۔۔:ROFLMAO:
  9. سید اسد محمود

    نیوز اینکر سید طلعت حسین اعزازی ایف سولہ پائلٹ

    سر جی میں نے تو رینکس سے پہچان لیا کہ یہ تصویر خاصی پرانی ہے :battingeyelashes: اب پاکستان کی وائیو سینا آرمی کی طرح کے رینکس استعمال کرتی ہے۔۔۔ کیو عبداللہ بھائی؟
  10. سید اسد محمود

    بجٹ 14-2013

    بجٹ ہمیشہ نوکر شاہی تیار کرتی ہے حکومتوں کے منشی (وزیر خزانہ) اس میں تھوڑی بہت پالیسی تبدیلیاں کرواتے ہیں اور تاریخ شاہد ہے کہ ڈاکٹر محبوب الحق مرحوم کے علاوہ پاکستان کو آج تک کوئی مناسب منشی میسر نہیں ہوسکا ۔زیادہ تر منشی بینکر اور بیوروکریٹس تھے (حالانکہ دنیا بھر کی حکومتوں کے وزیرِ خزانہ...
  11. سید اسد محمود

    بابا محمد یحیٰ خان

    میرے بھی 100 فیصد آپ کے بارے میں یہی خیالات ہیں بلکہ میرے نزدیک جہالت کا درجہ بھی آپ جیسےفاطر العقل کے لئے بہت اعلیٰ اور ارفع ہے ۔۔:p
  12. سید اسد محمود

    بابا محمد یحیٰ خان

    ہمت انکل اس پاک اور معتبر ترین کسوٹی کے ذریعے پرکھنے کی ہر کوشش کو یہ لوگ گھسا پٹا فتویٰ کہہ کر رد کردیں گے۔۔ اور جاہل اور کم عقل ہونے کا طعنہ دیں گے۔۔۔
  13. سید اسد محمود

    بابا محمد یحیٰ خان

    نام نہاد صوفی اسلام جس کو رسول مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلہ پر کھڑا کیا جارہا ہے اس کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ اس میں بندوں سے محبت کا پیغام ہے یہ کسی سے تفریق نہیں کرتا؛ مگر یہ سب تو عام مسلمان بھی جانتا ہے کہ یہ تعلیمات اسلام کا بنیادی حصہ ہیں، اللہ رب العالمین اوراللہ رحمن ورحیم اور...
  14. سید اسد محمود

    بابا محمد یحیٰ خان

    جاہل اور کم علم لوگ وہی ہوتے ہیں جو کچھ دیکھے پڑھے بغیر ہر چیز کو فتویٰ سمجھنے لگتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ یہاں قرآنی آیت کا ترجمہ چسپاں کیا گیا۔۔۔ کسی کی دل آزاری کے لئے نہیں صرف عمومی مقصد کے لئے سمجھ میں آجائے تو ٹھیک نا سمجھ آئے تو ٹھیک ویسے تو میرے پاس بھی بہت الفاظ کا ذخیرہ ہے مگر کم علم لوگوں سے...
  15. سید اسد محمود

    بابا محمد یحیٰ خان

    ساجد بھائی مجھے یہاں قرآنی آیات کا ترجمہ پیش کرنے اجازت چاہیے، واللہ علم بالصواب میرے ناقص علم کے مطابق یہ آیات بہت واضح ہیں: سورۃ الشعرآ کی آیت 221 سے 227 تک لوگو ! کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اُترا کرتے ہیں؟(221) وہ ہر جعل ساز بد کار پر اُترا کرتے ہیں۔(222) سنی سنائی باتیں کانوں میں...
  16. سید اسد محمود

    فیصلہ تو ہو گیا،کیا عمل بھی ہوگا؟

    یہ ہنسی کے ٹھٹھے صرف عدالت کے مُنہ پر ہیں نہیں پورے سسٹم کے مُنہ پر طمانچہ ہے ۔۔۔ اب ہونا تو یہی چاہیے کہ اس ناسور کو سرعام پھانسی دی جائے تاکہ اسکے اور اسکے باپ کے غرور کا سر نیچا ہوجائے۔ ایک بات اور جو اس جیسی اولاد کی حرکتیں دیکھ کر ذہن میں آئی کہ خراب بدبودار پانی اور سڑی زمین سے پاک و صاف...
  17. سید اسد محمود

    بابا محمد یحیٰ خان

    ساجد بھائی دیگر تصانیف پڑھنے کی ہمت کیوں نہیں ہوئی ذرا وضاحت تو کریں؟؟؟
  18. سید اسد محمود

    بابا محمد یحیٰ خان

    فرقہ ملامتیہ!!!!! :eek: یا الٰہی یہ ماجرہ کیا ہے۔
  19. سید اسد محمود

    فیصلہ تو ہو گیا،کیا عمل بھی ہوگا؟

    بالآخر سوشل میڈیا کی کاوشیں رنگ لائیں اور با اثر جاگیردار گھرانے سے تعلق رکھنے والے شاہ رخ جتوئی کے مقدمے کا فیصلہ ہو گیا،عدالت نے اپنے فیصلے میں مجرم کو سزائے موت کا حکم دیا۔مجرم کیسا ہی بہادر کیوں نہ ہو اس طرح کا فیصلہ سننے کے بعد اس کے قدم لڑکھڑا جاتے ہیں،موت کا خوف اور دہشت اس پر طاری ہو...
  20. سید اسد محمود

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    یہ بات الطاف بھائی اور ان جیسے سیکولر دماغوں کو کون سمجھائے!
Top