نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    مرد عقل و شعور میں عورت سے بالاتر ہے شائد خواتین کو جس دن یہ بات سمجھ میں آ گئی سارے مسائل حل ہو جائینگے۔ اور شائد اسی لئے حق طلاق اُسے ہی دیا گیا ہے؟ لیکن مرد بھی آخر انسان ہے کوئی فرشتہ نہیں۔۔ خطا وں کا پتلا ہے!
  2. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کے ہمدردوں کا قتل - نیا رخ

    یہی خبر کچھ مصالحے کے ساتھ پڑھنے کا شوق ہے تو اُمت پڑھیے
  3. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کے ہمدردوں کا قتل - نیا رخ

    اس تصویر میں اگر غور کریں تو اطراف میں پی کیپ لگائے بہت سے لوگ نظر آرہے ہیں جو جنازہ پڑھنے کے بجائے جنازوں کی دیکھ بھال کررہے ہیں بالفاظ دیگر اس بات کاخیال رکھ رہے ہیں کہ کہیں مردہ اُٹھ کر خود نا اعلان کردے کہ وہ ہمدرد نہیں ہے۔۔
  4. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کے ہمدردوں کا قتل - نیا رخ

    ہمارے ملک میں جنازے بھی ہائی جیک ہوتے ہیں۔۔۔ مُردے کو ہمداردانے کے لئے۔۔۔:mad:
  5. سید اسد محمود

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    بے تاب ہے بے خواب ہے معلوم نہیں کیوں دل ماہی بے آب ہے معلوم نہیں کیوں
  6. سید اسد محمود

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    بس بہت رن بنا لئے بابائے ٹک ٹک تم نے اب واپس آجا (y) ۔۔۔
  7. سید اسد محمود

    ہمیں دبانے کی کوشش کی تو 71ء جیسے حالات پیدا ہوں گے، MQM

    سر جی اسطرح تو لاہور اور ملتان کا معاشرہ بھی ایک دوسرے سے الگ ہے، ایبٹ آباد اور پشاور کا معاشرہ بھی سراسر مختلف ہے۔۔ اگر اس بنیاد پر صوبے بننے لگے تو 55 سے ذائد صوبے بن جانے چاہیں۔۔ صرف انصاف کی فراہمی یقینی بنا دیں۔۔۔ شفاف عدالتی کاروائی کے بعد قاتلوں کو انکی سیاسی اور نسلی پشت پناہی سے قطع...
  8. سید اسد محمود

    ہمیں دبانے کی کوشش کی تو 71ء جیسے حالات پیدا ہوں گے، MQM

    متفق۔۔ میں کراچی کے پختونوں کے سیاسی شعور کا قائل ہوگیا انہوں نے ایم کیو ایم اور اے این پی کے فکس میچ کا صلہ اے این پی کو الیکشن میں ٹھینگا دکھا کر دیا۔۔۔ اس فکس میچ سراسر نقصان غریب اور مفلوک پختونوں اور مہاجروں کا ہوا لیکن پختونوں نے اے این پی کو اپنے علاقوں کی ایم کیوایم نہیں بننے دیا۔۔۔ ایم...
  9. سید اسد محمود

    ہمیں دبانے کی کوشش کی تو 71ء جیسے حالات پیدا ہوں گے، MQM

    ملک توڑنے کی باتیں بلوچ اور سندھی بھی کرتے ہیں وہ بھی ہتھیار اُٹھاتے ہیں اور پہاڑوں پر سے راکٹ بھی مارتے ہیں انکو کہاں بھیجو گے؟ وہ تو دھرتی کے بیٹے ہیں؟ جس وحدت کی آپ بات کرتے ہیں وہ اسطرح جوتے اور لاٹھی کے زور پر قائم نہیں رہ سکتی! آپ تو جلتی پر تیل کا کام کردیں گے آپ کی بات صرف اس جماعت کی...
  10. سید اسد محمود

    ہمیں دبانے کی کوشش کی تو 71ء جیسے حالات پیدا ہوں گے، MQM

    یہاں تو آپ کاشفی بھائی کے موقف کی تائید کر دی۔۔۔ :eek:
  11. سید اسد محمود

    ہمیں دبانے کی کوشش کی تو 71ء جیسے حالات پیدا ہوں گے، MQM

    اسکا ایک ہی حل ہے بلا کسی امتیاز کے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔۔ لیاری گینگ وار، اے این پی، جئے سندھ، متحدہ اور جتنے بھی گروپ جرائم میں ملوث ہیں انکے خلاف کھل کر ایکشن لیا جائے۔۔۔
  12. سید اسد محمود

    7 جون 2002

    ماشا اللہ ۔۔۔ قابل فخر افواج پاکستان کا قابل فخر کارنامہ۔۔۔ شاباش ۔۔ چلو اب ایک :flag: ڈرون بھی پھڑکا دو۔۔:winking:
  13. سید اسد محمود

    ہمیں دبانے کی کوشش کی تو 71ء جیسے حالات پیدا ہوں گے، MQM

    کراچی (آن لائن / مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں قاتلوں اور بھتہ خوروں کی سرپرستی کررہی ہے جب کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ذمہ دار اداروں کی بے حسی دیکھتے ہوئے عوام کے پاس اپنی حفاظت خود کرنے کے سوا...
  14. سید اسد محمود

    ایک دن شیعہ، اگلے روز سنّی کو مارا

    چنے ماموں یا چنوں ماموں کے بارے میں اُمت میں بہت خبریں آئیں ہیں۔۔۔ پتہ نہیں ان میں کیا صداقت ہے :
  15. سید اسد محمود

    ایک دن شیعہ، اگلے روز سنّی کو مارا

    چائنا کٹنگ کے ساتھ ایک اور اصطلاح مارکیٹ میں ان ہے "چُنے ماموں" اسکا مطلب کیا ہے؟
  16. سید اسد محمود

    ایک دن شیعہ، اگلے روز سنّی کو مارا

    ایک نئی اصطلاح آئی ہے "چائنا کٹنگ" اسکی وضاحت کوئی کرے گا؟
  17. سید اسد محمود

    ایک دن شیعہ، اگلے روز سنّی کو مارا

    ہمدرد کی اصطلاح بہت پرانی ہے۔۔ ہمارے ایک جاننے والے کے ساتھ ہمدرد کا سین ہوا تھا۔۔۔ انکے بھتیجے کو بنارس چورنگی پر موبائل چھیننے کےدوران مزاحمت پر چھری کے وار کرکے ہلاک کردیا گیا تھا۔۔ جسکے بعد" نامعلوم "افراد نے جنازہ ہائی جیک کرنے کی کوشش کی یعنی مردے کو"ہمدرد" بنانے کی کوشش کی لیکن جنازے کو...
  18. سید اسد محمود

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    ایسا ہونا کیوں ممکن نہیں ہے محترمہ۔۔۔ اکثر لوگ ایسی صورتحال کا شکار ہوتے ہیں خاص کر مرد حضرات جب ایک طرف وہ عزیز ہ ہوتی ہے جسکے پاوں تلے اُسکی جنت اور دوسری طرف وہ عزیزہ ہوتی جسکے پاوں تلے اسکے بچوں کی جنت، نا اُگلے بنتی ہے نا نگلتے بنتی ہے یہ ہی وہ بند گلی ہوتی ہے جسمیں اچھوں اچھوں کےاعصاب شل...
  19. سید اسد محمود

    اے خدا

    ہمارے گھر میں ایسا ماجرہ نہیں تھا۔ ۔ ابو نے ایک 10 سال کا بچہ رکھا تھا کچھ عرصے کے لئے تاکہ 2 سال کی چھوٹی بہن کو (جو ذرا دیر سے چلی تھی ) سنبھالا جاسکے لیکن وہ ہم عمر ہونے کی وجہ سے ہمارے ساتھ زیادہ وقت کھیلتا اور کھاتا پیتا رہتا تھا امی بھی اس پر سختی نہیں کرتی تھی لیکن ابو کے سامنے ذرا...
Top