نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    میرے بچوں کی تاریخ پیدائش: عبد الرافع 30 جولائی 2006ء بریرہ 27 ستمبر 2007ء جویریہ 28 مارچ 2010ء تہنیہ 29 مئی 2012ء
  2. سید اسد محمود

    ’دماغ خور‘‘ امیبا

    ’دماغ خور‘‘ امیبا کہا جاتا ہے کہ انسانوں کے پیدا ہوتے ہی بیماریاں بھی پیدا ہوگئی تھیں۔ باالفاظ دیگر بیماریاں صدیوں سے انسانوں کے ساتھ چلی آرہی ہیں اور صدیوں سے موجود رہی ہیں لیکن حیرت انگیز طورپر انسان اب جاکر کہیں ان کو دریافت کرنے میں کامیاب ہورہا ہے۔ ایڈز کی مثال ہمارے سامنے ہے جسے صرف چند...
  3. سید اسد محمود

    تاسف حکیم اختر صاحب داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ :(

    انا للہِ وانا الیہ راجعون اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  4. سید اسد محمود

    ایک ملک دو مذاہب اور تین بولتی تصویریں: نمازیوں سے بھری مسجد سے چندگز دور پر خالی گرجا

    ایک ملک دو مذاہب اور تین بولتی تصویریں: نمازیوں سے بھری مسجد سے چندگز دوری پر دو خالی گرجا گھر اس سے قطع نظر کے ملکہ برطانیہ قانوناً عیسائیت کی محافظ ہیں، برطانیہ کے بشپ ہاوئس آف لارڈ میں بیٹھتے ہیں، اور سب سے بڑھ کر2011ء کی مردم شماری کے جسکے مطابق برطانیہ کی تینتیس عشاریہ دو ملین آبادی...
  5. سید اسد محمود

    مارشل لا سے پارلیمانی جمہوریت

    انتظامیہ سے التماس ہے کہ میرے دھاگے کو ختم کردیا جائے :D
  6. سید اسد محمود

    مارشل لا سے پارلیمانی جمہوریت

    مارشل لا سے پارلیمانی جمہوریت عنبر خیری بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن آخری وقت اشاعت: بدھ 29 مئ 2013 ,‭ 15:34 GMT 20:34 PST جنرل ضیا نے جنیجو کو یہ سمجھ کر نامزد کیا تھا کہ یہ ان کی باتیں مانیں گے انتیس مئی سنہ انیس سو اٹھاسی کو پاکستان کے صدر نے اچانک ہی وزیراعظم کو برطرف کر دیا اور ملک کی...
  7. سید اسد محمود

    قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن

    قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب کیا گیا ہے جس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے ۔پاکستان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے خواتین اور غیر مسلموں کی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا نوٹیفیکشن جاری ہونے کے بعد الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے والی مسلم لیگ نواز کی کل نشستوں کی تعداد 185 تک پہنچ گئی ہے۔ ۔سیاسی...
  8. سید اسد محمود

    ساحر کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے ۔۔ فلمی ورژن

    عبدالحئی المعروف ساحر لدھیانوی فلمساز و ہدایتکار یش چوپڑا نے ساحر کی یہ نظم "کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے " پڑھ کر اس پر فلم بنانے کی ٹھانی ۔1976ء میں بنی یہ فلم "کبھی کبھی" اپنے وقت کی کامیاب ترین فلم ثابت ہوئی، ساحر کی گیت نگاری نے تو جیسے جادو کردیا ، لیکن اس فلم میں ساحر نے اپنی نظم...
  9. سید اسد محمود

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    علی بن محمد و محمد بن اسماعیل، عبدالرحمن بن محمد محاربی، عمار بن سیف، ابومعاذ بصری، علی بن محمد، اسحاق بن منصور، عمار بن سیف، ابومعاذ، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ سے پناہ مانگو (جُبِّ الحُزنِ) (غم کے کنویں) سے صحابہ...
  10. سید اسد محمود

    گجرات سانحہ کی تحقیقات

    اسطرح کے سانحے تو قوموں کو سدھار دیتے ہیں بنا دیتے ہیں سیدھا راستہ پر لگادیتے ہیں۔۔۔ لیکن ہم ایسی بے حس قوم ہیں کہ عبرت ہی حاصل نہیں کرتے ۔۔۔ قرآن مجید فرقان حمید میں اللہ عزوجل نے جا بجا عبرت پکڑنے والوں اور سبق حاصل کرنے والوں کو صاحب ایمان اور عقل و ہوش والا کہا ہے۔۔۔ بے شک ہم با حیثیت قوم...
  11. سید اسد محمود

    موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں تب کہیں جا کر تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں۔۔۔

    موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں تب کہیں جا کر تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں یہ مصرعہ ویسے تو ہر ماں کے لئے ہے لیکن چائنا کی اس ماں پر زیادہ ہی فٹ بیٹھتا ہے جس نے اپنے ذہنی مریض بیٹے کو 11 سال سے آہنی پنجرے میں پابند سلاسل کیا ہوا ہے تاکہ وہ دوبارہ کسی کو قتل نا کرسکے! 74 سالہ Wang Muxing نے...
  12. سید اسد محمود

    شہر قائد کے بے بس لوگ اور بے حس حکمراں...حرف آغاز…واصف ناگی

    میں نے وہ کراچی جو 1991ء میں دیکھا تھا اور آج کے کراچی میں بہت فرق آچکا ہے : ۔ پہلے گھروں کی چاردیوار نیچی ہوتی تھی اتنی کہ پھلانگنا بچوں کا کھیل ہوتا تھا! ۔ دروازے عموماً کھلے رہتے تھے (زیادہ سے زیادہ ایک U ٹائپ کا لوہے کا ٹکرا لگا ہوتا تھا )آج کی طرح گیٹ لاکس وغیرہ کا رواج نہیں تھا! - اب گھر...
  13. سید اسد محمود

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے بھی فرض تھی: جسکا ثبوت سورۃ البقرۃ کی یہ آیت ہے اور یہ کہ ہم نے اس گھر (کعبہ) کو لوگوں کے لیے مرکز اور امن کی جگہ قرار دیا تھا اور لوگوں کو حکم دیا تھا کہ ابراہیم ؑ جہاں عبادت کے لیے کھڑا ہوتا ہے اس مقام کو مستقل جائے نماز بنا لو ، اور ابراہیم ؑ اور...
  14. سید اسد محمود

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    اسکا مطلب ان لوگوں کا تعلق وہیں سے ہے
  15. سید اسد محمود

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    یونانی جزیرے Karpathosکی خواتین اسطرح کے ملبوسات زیب تن کرتی ہیں
  16. سید اسد محمود

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    اسطرح کے لباس میکسیکن اور لاطینی امریکی قبائل کی خواتین بھی پہنتی ہیں
  17. سید اسد محمود

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    ضروری نہیں ہے کہ وہ "قریبی عزیز" صرف محبوب یا محبوبہ ہی ہو! بقول شاعر "اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا ":unsure: کبھی کبھار آدمی اپنے عزیز اور قریب ترین رشتوں کی وجہ سے بند گلی میں پہنچا جاتا ہے وہاں کچھ سمجھ نہیں آتا بس بیچارگی اور بے بسی ہی ہوتی ہے یہ بندگلی بہت سوں کی جان لے کر ہی کھلتی ہے!
Top