نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    کیا نواز شریف فوج کے سامنے ڈٹ جائیں گے؟

    مجھے حسن نثار کے وہ الفاظ بھی یاد ہیں جو اسنے الیکشن کے دوسرے دن میرے مطابق میں کہے تھے : میاں صاحب کی حکومت دو سال بھی مشکل سے نکالتی نظر آرہی ہے ، وجہ شائد یہی ہو؟
  2. سید اسد محمود

    کیا نواز شریف فوج کے سامنے ڈٹ جائیں گے؟

    بجا ارشاد فرمایا بلکہ وہاں تو کسی اور کے گھٹنے استعمال کئے گئے تھے!
  3. سید اسد محمود

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    اگر بیماریاں ہی کسی قریبی عزیز کی وجہ سے ہو تو کیا کیجئے؟ بہت سے لوگ اپنے قریبی عزیزوں اور دوستوں کو بیماریوں سے بچاتے بچاتے خود بیماریوں کے ہاتھوں قبر نشین ہو جاتے ہیں!
  4. سید اسد محمود

    کیا نواز شریف فوج کے سامنے ڈٹ جائیں گے؟

    کسی حد تک متفق ڈھاکہ میں کچھ کچھ عوام کی بھی ملاوٹ تھی لیکن کارگل میں واضح نہیں ہے کہ وہاں گھٹنے ٹیکے تھے یا موڑے تھے۔۔۔
  5. سید اسد محمود

    کیا نواز شریف فوج کے سامنے ڈٹ جائیں گے؟

    کیا نواز شریف فوج کے سامنے ڈٹ جائیں گے؟ لنک پاکستان کی فوج کتنی طاقتور اس کا اندازہ نواز شریف سے بہتر کون لگا سکتا ہے۔ انیس سو ننانونے میں فوج نے ان کی حکومت کا تختہ الٹا تھا۔ لیکن سوال اب یہ ہے کہ نواز شریف کے وزیراعظم بننے کے بعد درحقیقت ملک کو کون چلائے گا۔ پاکستان میں ان دنوں سیاسی بحث میں...
  6. سید اسد محمود

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    سید زبیر انکل آپ نے تو رُلا دیا آج۔۔
  7. سید اسد محمود

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    دل دفنانے کا دکھ عارف شمیم | 2006-08-08 ،11:20 اولاد کو کھونے کا کرب شاید اس ماں سے زیادہ کوئی نہ سمجھ سکے جس نے نو مہینے اسے اپنے پیٹ میں رکھا ہو۔ گزشتہ ہفتے میں نے اپنی چھوٹی بہن کے چہرے پر یہ کرب دیکھا۔ اسے کچھ نہ کہہ سکا بس آنکھوں اور ہاتھوں کی خاموش زبان سے اسے تسلی دی۔ میں نوزائیدہ...
  8. سید اسد محمود

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ عزوجل طیبہ کو آپ سب کی مغرفت کا زریعہ بنائے آمین ثمہ آمین۔۔ آپکی بیٹی اب ایسی جگہ ہے کہ اب اُس کو کِسی کے تعلقات کی خوبی خرابی سے کوئی غَرض نہیں۔ یقین ہے کہ وہ یہاں سے بھی زیادہ خوش ہوگی۔ یہ الگ بات کہ اُس کی آہیں، اُس کے قہقہے، اُس کی...
  9. سید اسد محمود

    ”خزانہ خالی ہے“

    خزانہ خالی ہے طیبہ ضیا چیما (بشکریہ نوائے وقت) بحرانو ں میں پاکستانی قوم یکجا ہو جاتی ہے۔ نواز شریف کا تعلق صرف پرانے لاہور سے نہیں بلکہ پرانے پاکستان سے ہے۔ نواز شریف نے پرانے پاکستان کے خزانے میں جھانک کر دیکھا تو کھیر کے پتیلے سے بھی زیادہ صاف شفاف دکھائی دیا۔ انہوں نے انتخابات میں فتح کے بعد...
  10. سید اسد محمود

    جاتے جاتے گل کھلا گئے

    آخری دن بنک ناجائز طور پر کھلوا کر اربوں روپے نکلوائے گئے لاہور ( کامرس رپورٹر)آل پاکستان بزنس فورم نے سابقہ حکومت کی مجرمانہ کارروائیوں پر تنقید کرتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومت کے صرف آخری دن کے مالیاتی سکینڈل کی تحقیق کرے کیونکہ اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے سے ایک دن قبل...
  11. سید اسد محمود

    جاتے جاتے گل کھلا گئے

    1) اشتہاری ایجنسی کوبینظیر سانگ کیلیے 37 ملین کی غیرقانونی ادائیگی سپریم کورٹ میں ڈائریکٹر جنرل آڈٹ نے وزارت اطلاعات کی طرف سے 177.988 ملین روپے کے سیکرٹ سروس اخراجات کی جو آڈٹ رپورٹ پیش کی ہے اس میں اشتہاری کمپنی میڈاس(پرائیویٹ) لمیٹڈ کو37ملین روپے کی ادائیگی کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔ جو...
  12. سید اسد محمود

    پاکستان میں سول نیوکلر ٹیکنالوجی

    اگر نیوکلیر بجلی کے ساتھ ساتھ موجودہ وسائل کو درست طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش کی جائے تو خاصی بہتری آسکتی ہے۔ پاکستان کا طاقتور آئل مافیا (آئل کمپنیاں اور اس کاروبار سے وابستہ اعلی شخصیات) سستی بجلی کی تیاری کے منصوبوں میں رکاوٹ ڈالتا رہا ہے، نیز آئی پی پیز والے بھی اب ایک اور انتہائی...
  13. سید اسد محمود

    دیکھتا کیا ہے میر منہ کی طرف

    تحریر وجاہت مسعود ،لاہور تیس برس پہلے شام کی اذان کے ساتھ ہی سینکڑوں پرندے قطار اندر قطار اپنے گھونسلوں کی طرف اُڑتے دکھائی دیتے تھے پاکستان کے ابتدائی دن تھے۔ جہاں تہاں سے قافلے بے سروسامانی کی داد دیتے چلے آ رہے تھے۔ کوئی انبالہ کے لٹے ہوئے قریے کی روشنی تھا تو کوئی دہلی کا روڑا ۔ کچھ جن کے...
  14. سید اسد محمود

    سندھ کا مسئلہ

    سندھ کا مسلہ (بشکریہ بی بی سی اردو) سہیل سانگی حیدر آباد وقتِ اشاعت: Monday, 27 August, 2007, 10:59 GMT 15:59 PST ایک معلوماتی مٍضمون آئے دن سندھ کےلوگ احتجاج اور مظاہرے کرتے رہتے ہیں آخر مسئلہ کیا ہے کہ آئے دن سندھ کےلوگ احتجاج اور مظاہرے کرتے رہتے ہیں اور آزادی کے ساٹھ برس گزارنے کے بعد بھی...
  15. سید اسد محمود

    اے ایس-550 پاکستان آرمی کے نئے لڑاکا ہیلی کاپٹرز

    ایف فور ٹام کیٹ شاہ ایران کے دور سے ایران کے پاس ہے ، لیکن اب تو امریکی نیوی Hornet F-18جو اسکے باگڑبلے یعنی ٹام کیٹ کے بعد آیا تھا اسکو ریٹائر کرنے والی ہے اور F-22 راپٹر پر چڑھنے والی ہے ! ایران کے پاس F-111 بھی ہیں لیکن ایرانی ایرفورس کی اصل ورک ہارس روسی سخوئی یا مگ ہیں ۔۔ ایران کے اسٹیلتھ...
  16. سید اسد محمود

    اے ایس-550 پاکستان آرمی کے نئے لڑاکا ہیلی کاپٹرز

    لیکن عسکری بھائی میں نہیں سمجھتا یہ اپاچی اور کوبرا کی طرح سخت جان یعنی ڈھیٹ بھی ہوگا! ٹھیک ہے یہ نسبتاً سستا آپشن ہے ہر طرح سے لیکن آپ تو جانتے ہیں آج کل خصوصاً اینٹی ٹینک اور ائیر ٹو گراوئنڈ وار فئیر شولڈر ماوئنٹڈ اینٹی ائیرکرافٹ میزائل (جیسے بلیو پائپ اور اسٹنگر ) کی وجہ سے بہت پیچیدہ ہوگئی...
  17. سید اسد محمود

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    اس سلسلے میں سب سے اچھی اور معقول بات چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جناب مشیر عالم نے کی میرپور خاص میں کی تھی جب وہ ایک نجی لا کالج کا افتتاح کر رہے تھے انکے بقول : کوٹہ سسٹم ایک دھوکا اور کچی آباد سمیت گوٹھ آباد اسکیم غریبوں کیخلاف ایک سازش ہے، میرٹ کو ترجیح دی جائے، تعلیمی پسماندگی کے باوجود سندھ...
  18. سید اسد محمود

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    مان لیا اس کوٹاسسٹم نے ملازمتوں کے لیے مقابلے کے رجحان اور بہتر تعلیم کے حصول کے جذبے کو کم کیا جبکہ ناانصافی کو پروان چڑھایا ہے۔ ناانصافی بغاوت بن کر دہشت گردی کی صورت میں سامنے آتی ہے۔ اس کالے قانون کی آڑ میں استیصال کیا جاتا رہا۔ جس کا کچھ اندازہ ماضی میں مرتب کردہ اس سروے رپورٹ سے بخوبی کیا...
  19. سید اسد محمود

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    اپریل 1992ء میں وفاقی شریعت عدالت نے سول ملازمین کے تبادلے‘ ترقی اور تقرری سے متعلق کوٹہ سسٹم کو اسلام کے منافی قرار دیا۔ اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے بیت المال کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں میرٹ کی قبر پر پُر شکوہ سیاسی عمارت نہیں بنائوں گا۔‘‘ لیکن افسوس کہ...
Top