نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

    یہ خبر اُمت کی ہے اس لئے مصدقہ نہیں کہہ سکتے۔۔۔ اور قربانی کا بکر ۔۔ حماد صدیقی
  2. سید اسد محمود

    الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

    ایم کیو ایم کسی بھی قیمت پر وفاق میں حکومت میں شامل ہونا چاہتی ہے یہ اسکی مجبوری ہے (ن لیگ کی نہیں ) جسکے لئے قائد تحریک کچھ مثبت تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں تاکہ بدنامی کے جو داغ لگے ہیں وہ دھل سکیں۔ مگر اس دفع صورتحال بہت مختلف ہے سندھ میں پی پی پی کی حکومت میں شمولیت اور وفاق میں ن لیگ کی حکومت...
  3. سید اسد محمود

    الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

    سرجی ڈیٹونیٹر اور C4 ٹائپ کی چیزیں، اینٹی ڈارک گاگلز، اینٹی پرسنل اور اینٹی وہیکلز مائینز کے بارے میں کیا خیال ہے یہ تو انفنٹری کے آئٹمز ہیں اور کنٹینر میں آتے ہیں۔۔۔ C4 کے تو دھماکوں میں استعمال ہونے کے ثبوت بھی ملے ہیں۔
  4. سید اسد محمود

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    نفرتوں کو بونا، دوسری لسانی اکائیوں سے ڈرانا دھمکانا انکی سیاست کا محور اور طرہ امتیاز ہے۔۔۔ اتنی نفرتیں بو دو کہ پھر جب دوسرے بھی آپ سے نفرت کا اظہار کرنے پر مجبور ہو جائیں گے تو کہیں گے دیکھو میرا فلسفہ میری تعلیم نہیں کہتی تھی تم لوگ سنتے ہیں نہیں تھے۔۔۔ میں تو ۳۰ سال سے یہی کہہ رہا ہوں۔۔۔
  5. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    کب تلک دھونی لگائے جوگیوں کی سی رہوں بیٹھے بیٹھے در پہ تیرے تو مِرا آسن جلا
  6. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اور وہ بچہ بڑا ہو کر مرکز پر لوگوں کو مرغا بنا نے لگا :ROFLMAO: جس دن کسی مرغے کا متھا گھوم گیا اور اس نے اس سابقہ جسم کے اور حالیہ ذہن کے بچے کو ٹھوک دیا تو ۔۔۔۔
  7. سید اسد محمود

    امریکی شہر اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی، درجنوں ہلاک

    بگولے Twisters کا بننا امریکہ کہ اس حصہ میں ایک عام سی بات ہے جسے Tornadoes Alleyبھی کہا جاتا ہے یہ خصوصاً ماہ اپریل اور مئی کے دوران زیادہ بنتے ہیں۔ بگولے شدید گرمی کے دنوں میں زیادہ اس لئے بنتے ہیں کہ زمین کا درجہ حرارت بڑھتا ہے جسکی وجہ سے زمین میں موجود نمی گرم ہو کر بھاپ میں تبدیل ہوکر...
  8. سید اسد محمود

    امریکی شہر اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی، درجنوں ہلاک

    تباہ کن طوفان: امریکہ میں تباہ کن طوفانوں کی تاریخ KILLER STORMS: THE DEADLIEST TORNADOES IN U.S. HISTORY 695 deaths. March 18, 1925, in Missouri, Illinois and Indiana. The tri-state tornado remains the deadliest in U.S. history. It crossed from southeastern Missouri, through southern...
  9. سید اسد محمود

    امریکی شہر اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی، درجنوں ہلاک

    انتہائی بڑا اور وحشتناک بگولہ
  10. سید اسد محمود

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    دراصل وہاں کوئی صدیوں میں پیدا ہونے والا دیدہ ور پیدا نہیں ہوا! ورنہ وہاں بھی یہی ہوتا
  11. سید اسد محمود

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    دراصل غزنوی بھائی جیسے لوگ ویسے حکمران یا لیڈر والی بات ان پر فٹ بیٹھتی ہے۔۔
  12. سید اسد محمود

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    سونامی ٹیں پٹاس نہیں ہوئی وہ جڑوں میں بیٹھ گئی ہے ۔۔۔ جڑیں ہلی ہیں اور جڑیں ہلنے کی آواز بھی آئی۔۔۔۔ (y)
  13. سید اسد محمود

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    بے شک یہ تحریک انصاف کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ اسنے کراچی میں خوف کے بت کو پاش پاش نہیں کیا تو کم از کم ہلا ضرور دیا ہے ۔۔۔ سب سے بڑھ کر یہ بات کہ کراچی کے شہریوں نے صرف باشعور پاکستانی اور ہر طرح کے نسلی اور لسانی امتیاز سے بالاتر ہونے کا ثبوت دیا کیونکہ تحریکِ انصاف کی انتخابی مہم کا جوش و خروش...
  14. سید اسد محمود

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    دینی نقطہ نگاہ سے مہاجر وہ ہے جو اپنے دین و ایمان کو کافروں کے ظلم و ستم سے بچانے کےلئے اپنے گھربار کو چھوڑ کر دوسری جائے پناہ میں چلا جائے اس سلسلہ کی سب سے بڑی اور تاریخی مثال مکہ مکرمہ سے مسلمانوں کی مدینہ منورہ کو ہجرت ہے بعض حالات میں ہجرت کو دینی فریضہ کی حیثیت حاصل ہوجاتی ہے۔ بالکل اس طرح...
Top