نتائج تلاش

  1. ناظم رضا مصباحی

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    میرا نام محمد ناظم رضا ہے، بھارت کے صوبہ اتر پردیس کے ضلع پیلی بھیت جو کہ بریلی کا پڑوسی ضلع ہے میں رہتا ہوں۔ یہیں ایک دارالعلوم کے شعبہ درس نظامی میں تدریس کی خدمات انجام دیتا ہوں. گرافک ڈیزائننگ کا بھی شوق ہے، اردو فونٹس اور خطوط میں بھی دلچسپی ہے۔ اسی شوق کی بدولت القلم اور اردو محفل جیسی...
  2. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    میرے خیال میں ابھی ایک اور طرز نستعلیق پر کام باقی ہے۔ وہ ہے لکھنوی نستعلیق جو کہ ایرانی نستعلیق کے قریب تر ہے۔ چند دہائی قبل تک کی لکھنؤ کی مطبوعہ کتب عموما اسی طرز تحریر میں ہیں۔ نمونے پھر کبھی۔
  3. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    شکریہ سیدی آپ نے پہچان لیا۔ میرے پاس وہ فائلیں جن پر میں نے کام کیاتھا اور وہ جو آپ نے کام کے لیے دی تھیں محفوظ ہیں۔ اگر آپ دہلوی کے سلسلے میں پیش رفت کریں تو میں اب بھی بہ ہمہ تن تیار ہوں۔ القلم کے بارے میں ذاتی پیغام میں بتائیں کہ کیا ہوا؟ نفیس کے گلفس پر میں جو کلک کے لاہوری خط کی اشکال سیٹ...
  4. ناظم رضا مصباحی

    میرے ہر پیغام میں یہ لکھ کر آرہا ہے کہ یہ پیغام مدیر کی منظوری کا منتظر ہے۔ عام صارفین سے مخفی...

    میرے ہر پیغام میں یہ لکھ کر آرہا ہے کہ یہ پیغام مدیر کی منظوری کا منتظر ہے۔ عام صارفین سے مخفی ہے۔بھائی کب تک یہ بیگانوں والا سلوک ہوگا۔
  5. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    کیا شاہ صاحب کی تحریر کو ایک مکمل لاہوری خط کہا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں ان کا انداز پروین رقم، زرین رقم اور سدیدی صاحب سے کافی جداگانہ ہے۔
  6. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    میں آپ کی بات سے کچھ حد تک مطمئن ہوں۔ لاہوری یقیناﹰ بہت مشکل خط ہے۔ اس کی لچک جھکاؤ اور دیگر اوصاف دیکھ کر انگڑائی لیتی ہوئی دوشیزہ یاد آتی ہے۔:) جبکہ دہلوی ایک سیدھا سادہ نفیس خط ہے۔ ویسے ہمارے یہاں عموما دہلوی کو ہی پسند کرتے ہیں. اب دہلی میں بھی لاہوری لکھنے والے نہیں رہے۔ پہلے ایک آدھ نظر...
  7. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    شکریہ بھائی۔ وہاں تو سب دہلوی پر تنقید ہی کرتے ہیں ثبوت میں نوری نستعلیق کو پیش کرتے ہیں۔ سوچتا ہوں کاش لاہوریوں کی طرح دہلویوں نے بھی کام محفوظ کیا ہوتا تو آج دہلوی کے بارے لوگوں کی یہ راے نہ ہوتی۔ میری کوشش رہے گی کہ مزید نمونے پیش کرتا رہوں۔
  8. ناظم رضا مصباحی

    ہاں کچھ اسپیم چیکننگ قسم کا ہی ایرر آرہا ہے۔

    ہاں کچھ اسپیم چیکننگ قسم کا ہی ایرر آرہا ہے۔
  9. ناظم رضا مصباحی

    دہلوی نستعلیق

    جملہ محفلین السلام علیکم ۔ آج یہاں میں پہلی بار مخاطب ہوں۔ اس سے قبل القلم سے وابستہ تھا اور شاید ہی کوئی دن گزرتا ہو جس دن القلم پر حاضری نہ ہوتی ہو۔ ٹھیک ایک سال پہلے مجھے ذہنی اور جسمانی پریشانیوں کا سامنا ہو ا اور دنیا سے رابطہ ختم سا ہوگیا ، جب دوبارہ مرتبط ہوا تو بڑا افسوس ہو ا کہ القلم...
  10. ناظم رضا مصباحی

    ہر کس کہ نہ داند وبداند کہ داند در جہل مرکب ابد الدہر بماند

    ہر کس کہ نہ داند وبداند کہ داند در جہل مرکب ابد الدہر بماند
Top