نتائج تلاش

  1. sharfi

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    کب اور کیسے فراہم کیجیے گیا؟ میں دیکھ لو تو کوشش کی ہمت ہوجائے۔
  2. sharfi

    الحسن فان والعشق باق

    اے اللہ! قادری صاحب کو اور ہمت دے، تاکہ یہ فونٹ جلد از جلد عام ہوجائے۔ آمین ثم آمین
  3. sharfi

    ان پیج 3 سے کورل ڈرا

    سویدا! جیسے محمد صدیق بھائی نے بتایا ہےآپ ویسا ہی کیجیے۔ وہ زیادہ بہتر ہے۔ کورل میں کام کرنے میں بھی آسانی ہوگی۔
  4. sharfi

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    بھائی عبد الحفیظ صاحب کیا آپ نے ان پیج کا نیا وژن خریدا ہے؟ اگر نہیں تو پھر اس کا لنک عنایت کیجیے تاکہ ہم سب بھی اس نئے وژن سے مستفید ہوسکے۔
  5. sharfi

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    سید صاحب آپ سوال کیجیے ان شاء اللہ بھرپور رہنمائی ہوگی۔ کیوں کہ ہم نے اسکول کے زمانے میں سنا تھا کہ سوال کرنے والا آگے بڑھ جاتا ہے۔
  6. sharfi

    ان پیج پر قرآن ، ترجمہ ، تفسیر فائل فورمیٹ

    سویدا صاحب آپ کے ذہن میں جس طرح ہے اس کو ایک صفحہ پر پنسل اسکیچ کر دیجیے ان شاء اللہ کچھ آسانی ہوجائیگی، میں کوشش کرکے آپ کو ارسال کردوں گا۔
  7. sharfi

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    عارف بھائی آپ کی یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ واضح کردیجیے آپ کا بیان کردہ طریقہ فانٹ پراپرٹی کو تبدیل کردیتا ہے تو وہ ہر ہر پروگرام میں یک ساں کیسے ہوگا؟
  8. sharfi

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    ملنگ صاحب آپ تو واقع ملنگ ہے۔ آپ نے مفتی صاحب کا پوسٹ توجہ سے نہیں پڑھا۔ افسوس آپ کی ملنگی پر۔ اللہ ہم سب کو عقل و سمجھ دے۔ آمین۔
  9. sharfi

    گرافکس کورل ڈرا میں پرنٹ مرج print merge کا استعمال

    بہت زبردست صدیق بھائی۔ میں نے ابھی یہ ٹویٹوریل دیکھا ہے۔ بہت خوشی ہوئی ابھی کوشش کرتا ہوں۔ ایک بات اور بھی معلوم ہوجائے تو اچھا ہے۔ وہ یہ کہ جس طرح کورل پر ہم کسی نام مختلف اسٹائل میں کرتے کیا وہ بھی ہوجائے گا؟ ایک مہربانی اور آپ کے اپنے بنائے ہوئے ٹویٹوریل جو کورل سے متعلق ہو اس کے لنک مل جائے...
  10. sharfi

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    عارف بھائی مسئلہ تو کرننگ کا ہی ہیں۔ باقی تو سب بہت خوب بلکہ خوب تر ہیں۔
  11. sharfi

    الفانوس قرآن سرچ انجن

    بہت خوب دوست۔ اللہ برکت دے آپ کو
  12. sharfi

    قرآنی لگیچرز پی ڈی ایف فائل

    شاکر بھائی! اگر آپ کی اس لسٹ سے ہم فائدہ اٹھانا چاہے تو کیا کریں؟ لنک تو آپ نے ختم کردیا ہے۔
  13. sharfi

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    ہاں اگر گاہے بگائے اس کی خبر فورم آتے رہے تو شدت شوق اور دعاؤں میں اضافہ ہوتا رہے گا، اسی طرح دوسرے نستعلیق فونٹ کے بارے میں بھی۔
  14. sharfi

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    اے اللہ! تاج نستعلیق کو تو جلد ہمارے سامنے کردے۔ شاکر بھائی کی محنت اور کوشش سے ہم سب کو فائدہ پہنچا۔ آمین
  15. sharfi

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق کی مکمل اسپورٹ!

    عارف بھائی! اللہ کرے کہ آپ کا پروجیکس جلد از جلد تکمیل ہوجائے تاکہ آپ اس طرف توجہ دے سکے۔ ویسے جمیل نوری نستعلیق کا کام کہاں تک پہنچا، کچھ اس کی خبر بھی سامنے آجائے۔
  16. sharfi

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2

    اگر فوٹوشاپ کی کوئی مددگار پی ڈی ایف کتاب مل جائیں تو اور بھی آسانی ہوجائی گی۔
  17. sharfi

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    بہت شکریہ عارف بھائی۔ بہت شدت سے انتظار ہے جمیل نستعلیق کا۔
  18. sharfi

    الاسماّءُالحسنٰے

    2۔ الرحمن بڑا مہربان جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یا رحمن پڑھے گا، اس کے دل سے ان شاء اللہ ہر قسم کی سختی اور غفلت دور ہوجائے گی۔ (حصن حصین)
  19. sharfi

    الاسماّءُالحسنٰے

    اللہ خدا کا نام جو شخص روزانہ ایک ہزار مرتبہ یا اللہ پڑھے گا تو ان شاء اللہ اس کے دل سے تمام شکوک و شبہات دور ہوجائیں گے اور عزم و یقین کی قوت نصیب ہوگی۔ جو لا علاج مریض بکثرت یا اللہ کا ورد رکھے اور اس کے بعد شفا کی دعا مانگے، اس کو شفائے کامل نصیب ہوگی۔ (حصن حصین)
  20. sharfi

    اللہ سے استغفار

    استغفر اللہ الذی لا الٰہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ۔ فائدہ: حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو شخص ان کلمات کے ساتھ (صدق دل سے) مغفرت طلب کرے گا اس کی مغفرت کردی جائے گی، اگرچہ وہ میدان جہاد سے ہی بھاگا ہو۔ (ترمذی، رقم: 3577)
Top