نتائج تلاش

  1. sharfi

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی ال محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی اٰل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی ال محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی اٰل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم صل علیہ کلما ذکرہ الذاکرون۔ اللہم صل علیہ کلما غفل عن ذکرہ الغافلون وسلم تسلیما کثیرا۔ (بہ حوالہ حصن حصین)...
  2. sharfi

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    ہاں ایک بات اور اس میں الفاظوں کے درمیان فاصلہ غیر مناسب بھی تھا، اس کی کیا صورت ہے؟ میرے پاس جو جمیل نستعلیق ہے اس میں الفاظوں کے درمیان فاصلہ غیر مناسب ہے۔
  3. sharfi

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    کیا نوری نستعلیق کا نیا ورژن آگیا ہے؟ کیوں کہ اس پر کام ہورہا تھا۔ براہ مہربانی رہنمائی فرمائے۔
  4. sharfi

    وینڈوز ایکس پی دیر سے بند ہوتی ہے

    بھائی عارف کریم صاحب کیا اس طرح کرنے سے مسئلہ حل ہوجائے گا یا ختم ہوجائے؟
  5. sharfi

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    اشتیاق بھائی بہت معذرت چاہتا ہوں بہت دنوں کے بعد فورم پر آنا ہوا۔ بھائی آپ اور کون کونسے فونٹ پر کام کررہے ہیں؟ اگر نام اور کچھ نمونہ ساتھیوں کے سامنے آجائے تو مزا آجائے۔
  6. sharfi

    فونٹ القلم خط سنبلی

    خوب صورت اضافہ ہے
  7. sharfi

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    رابطہ بہت شکریہ کے آپ نے جواب دیا۔ میرے ساتھ بھی بالکل ہی مسئلہ ہے اس لیے فی الحال میں دوبارہ اپنے ماضی میں چلا گیا ہو یعنی ان پیج 2.4 میں۔ شاید کوئی اللہ کا بندہ ہماری مدد کرے؟
  8. sharfi

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    عارف بھائی آپ کی رائے سے بہت زیادہ اختلاف ہے، میں مانتا ہوں آپ بہت ماہر ہوں گے۔ پروگرام کے انٹر فیس پر کیوں جارہے ہیں اس کی اصل پر جائے جس کا بنیادی مقصد الفاظ کو خوب صورتی سے کتابت کے انداز میں لکھنا اور بنیادی اشکال فراہم کرنا۔
  9. sharfi

    خط ثلث : و ھو معکم این ما کنتم

    الف نظامی صآحب آپ کو یہ نمونہ کہاں سے میسر آیا۔
  10. sharfi

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    جاوید صاحب آپ نے بہت اچھی کوشش کی۔ مگر ایک بات جس کا جواب ضرور دیجیے گا وہ یہ کہ یہ Border کہاں سے، کس سائٹ سے یا پھر خود بنایا ہے آپ نے۔ تو عنایت کیجیے۔
  11. sharfi

    مدد کی اشد ضرورت ہے

    رابطہ یہ سوالیہ نشان کیوں؟ ان پیج 3 لوڈ کیجیے اور خود استعمال کرکے دیکھیے اگر آپ نے اس سے پہلے ان پیج استعمال کیا ہوا ہے تو؟ جمیل نستعلیق آپ کو خود ہی فونٹ فہرست کے منیو میں نظر آجائے گا۔
  12. sharfi

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    بہت شکریہ ابرار بھائی آپ نے دل خوش کردیا اگر آپ آس پاس ہوتے تو ایک جادو کی جھپی لے لیتا۔:)
  13. sharfi

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    عالٰی کے کلام پر بہت عالٰی کام۔ بہت بہت شکریہ
  14. sharfi

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    بھائی ذیشان حیدر صاحب اکیلے ہوتو کیا غم ہے۔ ہمتے مردا مدد خدا۔ کوئی ساتھ ہوچاہے ساتھ نہ ہو، اللہ کا ساتھ کافی ہے۔ آپ کی کاوش کا انتظار رہے گا۔
  15. sharfi

    علوی نستعلیق فونٹ

    بھائی محمد صدیق صاحب علی عامر نے نئے ورژن کی بات کی ہے اور آپ نے جو لنک دیا ہے اس پر یکم نومبر 2008 کی اپ لوڈنگ ہے۔ کیا یہ نیا ورژن ہے؟؟؟ ضرور آگاہ کیجیے۔
  16. sharfi

    استاد آسی: اردو کا پہلا عروضی انجن۔ الفا پری ویو۔

    اس سائٹ پر اردو بھی تصحیح طلب ہے۔ برائے مھربانی توجہ فرمائیں۔
  17. sharfi

    کلک 2010 : خط ثلث اور خط دیوانی میں کی گئی خطاطی

    سید جاوید اقبال صاحب کیا یہ کلک 2010 میں بنایا؟ کوشش تو بہت اچھی کیِ جناب نے۔
  18. sharfi

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    اشتیاق بھائی یہ کونسا نستعلیق ہے؟ بہت زبردست۔ لنک عنایت کیجیے۔
  19. sharfi

    سجاد خالد کی خطاطی

    بہت ہی عالٰی، زبر دست۔
Top