نتائج تلاش

  1. sharfi

    علوی نستعلیق فونٹ

    علی عامر آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید۔
  2. sharfi

    عماد نستعلیق اڈوبی میں!

    جناب اب تو بے صبری کو بھی صبر کی تلقین کرنی پڑرہی ہے۔ اللہ کرے جلد بے صبری کی صبر ختم ہوجائے اور شاکر بھائی خوش خبری کا دھماکہ کردیں اور عید میں دو عید ہوجائے
  3. sharfi

    کی بورڈ پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    ابرار حسین صاحب اپنے نے جو کام کیا ہے بہت ہی اچھا اور شان دار ہیں۔ اردو ٹیپنگ سیکھنے والوں کے لیے بہت ہی کارآمد ثابت ہوگا۔ اللہ آپ کو اور ترقی دے۔ بھائی ایک بات جو میں کہنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ کے اس پروگرام میں فونیٹک کی بورڈ وہی ہو جو ان پیج میں رائج ہے یعنی ہر ہر کی کا وہی مقام ہو جو...
  4. sharfi

    ونڈوز خزائن الہدایت ورژن ۲ ریلیز!

    اللہ رب العزت آپ کو مزید ترقی عطا فرمایے۔ بہت زبردست بہت خوب
  5. sharfi

    پاک وہند کے عثمانی رسم الخط میں قرآن کریم کاپہلا تھری ڈی سوفٹ ویئر

    کوشش بہت اچھی ہے جزاک اللہ مگر محمد عمر آپ کی یاد دہانی کے لیے http://www.quranflash.com/en/quranflash.html اس کو محفوظ کرلیجیے
  6. sharfi

    تاج نستعلیق آیة الکرسی

    شاکر بھائی اب تو حد ہوگئی انتطار کی (یہ جملہ میں نے شوق شدت سے کہیں ہے) لگتا اب ہم سب کو شاکر و صابر ہونا ہوگا:)
  7. sharfi

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    شاکر بھائی بہت خوشی ہوئی اس اسیکرین شارٹ کو دیکھکر، فونٹ کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ خوب صورت باڈر لا جواب۔ فونٹ کا انتظار تو بہت شدت سے ہے۔
  8. sharfi

    عربی کے 415 فونٹس جس میں تقریبا ہر قسم کا فونٹ ہے

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ ضرور کیجیے جناب
  9. sharfi

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    قرآن پاک میں صرف سورۃ البقرۃ میں حضرت ابراھیم علیہ السلام نام مبارک اس میں ’’ی‘‘ نہیں ہیں بلکہ ’’ی‘‘ کی جگہ کھڑی زیر ہے۔ یہ کل 15 مقامات ہیں یعنی سورۃ البقرۃ آیت 260 تک بس، اس سے آگے جہاں بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کا نام مبارک آیا وہ ’’ی‘‘ کے ساتھ ہیں۔ اور یہ نص قرآنی قرون اولی سے ہی ایسی...
  10. sharfi

    فلیش فلیش میں متحرک فوکس ایفیکٹ بنانا

    شعیب بھائی میں اس سائٹ سے سوفٹ ویر ڈاون لوڈ کیا تھا مگر اس کے پیج میں Filp page لکھا ہوا آتا ہے۔ اس سوفٹ ویر کو میں چیک کیا تھا اس لیے میں یہ چاہتا ہوں کہ جس طرح قرآن شریف اسی طرح دوسری کتابیں بھی ہونی چاہیے، شاید یہ کام Flash پر ہوجاتا ہے؟ اگر آپ اس میں میری مدد کریں۔ سب سے پہلے مجھے Flash کی...
  11. sharfi

    تصمیم 5 میں نستعلیق اسپورٹ!

    عارف بھائی کے لیے ایسی بات کرنا مناسب نہیں راج
  12. sharfi

    فلیش فلیش میں متحرک فوکس ایفیکٹ بنانا

    بہت زبردست شعیب بھائی مجھے بھی فلیش پر کام کرنے کا بہت شوق ہے مجھے کوئی فلیش قرآن جیسا کرنا سیکھا دے جیسا کہ اس سائٹ پر ہے http://www.quranflash.com/en/quranflash.html
  13. sharfi

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    یہ اردو محفل ہے جو محبت کرتے اردو سے۔ پیسہ تو آنے جانے والی چیز ہیں۔ بھائی عارف کریم صاحب نے بہت صحیح جواب تحریر کیا ہے اس میں میں کچھ اور اضافہ کردوں کہ یہاں کم از کم کوئی بھی جعلی ڈگری والا والی نہیں سب اپنے کام کے ماہر ہیں، چاہے وہ کچن کارنر ہی کیوں نہ ہو۔
  14. sharfi

    بہترین اینٹی وائرس!

    جناب عالی آپ ہی اس مسئلے پر کچھ روشنی ڈال دیجیے۔ تاکہ ہم طالب علموں کا فائدہ ہوجائے۔
  15. sharfi

    ان پیج علماء سے سوال

    ریپڈشیئرکے لنکس کام نہیں کررھے ہیں۔ پانچوں کے پانچوں لنک میں خرابی آجارہی ہے۔
  16. sharfi

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    کیا مطلب بھائی! کیا آپ کے وہاں صبح کو سورج اور رات چاند تارے نہیں نکلتے، کیا آپ کے وہاں تاریخ نہیں تبدیل ہوتی، کیا آپ کے وہاں ہفتہ کے سات دن، نہیں ہوتے، کچھ تو خبر دیجیے نا محترم چلے اب تک جتنا کام ہوگیا ہے اس اسکرین سارٹ دیکھا دیجیے تاکہ دل بے قرار کو قرار آجائے۔
  17. sharfi

    ان پیج علماء سے سوال

    عارف بھائی مشکل کوئی نہیں، سوفٹ ویر ہونا چاہئیں، جس کے لیے آپ ہی کوئی سائٹ کا لنک دیجیے، کیوں کہ میں نے ڈاون لوڈ کیا تھا مگر وہ چلا نہیں، اس لیے آپ ہی مدد کیجیے۔
  18. sharfi

    ان پیج علماء سے سوال

    کیا آپ انڈیزائن استعمال کررہے ہیں؟ تو بندے کو استعمال کا طریقہ بھی سیکھا دیجیے جب کبھی پریشانی ہوئی تو۔
  19. sharfi

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    خدارا کوئی بتایئے کہ جمیل نستعلیق اور علوی نستعلیق کا کیا ہوا، بات دور تک نکلی یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  20. sharfi

    ان پیج علماء سے سوال

    عارف بھائی پاکستان پاک استان ہے، پاک کے معنی آپ کو بھی معلوم ہے استان کے معنی عبادت گاہ ہوتا ہے، اور پاکستان اللہ نے دنیا میں ایک ہی بنایا ہے جو ان شاء اللہ قیامت تک رہے گا، پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں اللہ تعالٰی کی ساری نعمت میسر ہے۔ بس صرف اخلاص کی کمی ہے۔ آپ بھی لنک ارسال کردیجیے اچھا...
Top