نتائج تلاش

  1. sharfi

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    ہاں ایک بات اور شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن رحمہ اللہ کے نام میں الف لام کا اضافہ نہیں ہے یعنی محمود الحسن کے بجائے محمود حسن ہے۔
  2. sharfi

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    ماشاء اللہ بہت ہی خوب صورت کام کیا ہیں۔ بھائی کاشف صاحب ایک سوال ہے کہ کیا اس میں ہم اپنی مرضی سے کسی بھی متراجم اور مفسر کا ترجمہ اور تفسیر ڈال سکتے ہیں؟ مثلا میں حضرت مولانا احمد علی لاہوری یا اعلی حضرت کا ترجمہ ڈالنا چاہتا ہوں تو کیا کروں، اگر یه سهولت موجود هو تو آهسته آهسته یه سوفٹ ویر صرف...
  3. sharfi

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    اشتیاق بھائی اور شاکر بھائی میری دعا آپ کے ساتھ ہیں۔
  4. sharfi

    مائکروسافٹ وولٹ میں لک اپس جنریٹ کرنا!

    جیو عارف بھائی کیا کام کی چیز سمجھا دیا ہے آپ نے۔ مالک حقیقی آپ کی زندگی میں برکت دے۔
  5. sharfi

    ورڈ سے کورل ڈرا؟؟؟

    اگر ورڈ سے پی ڈی ایف بنالیا جائے اور پھر فوٹوشاپ کے ذریعے ٹف،یا جے پی جی۔ تو کیا شیرازی صاحب کے لیے بہتر نہیں؟
  6. sharfi

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    یہ فونٹ محفل کی زینت کب بن رہی ہے؟؟؟؟؟؟ پیاسا ہوں
  7. sharfi

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔ کیا ہی بات میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس کی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ دیکھ کر آنکھوں ٹھنڈک ہوئی۔
  8. sharfi

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    اشتیاق علی صاحب بہت بہت بہت زبردست بہت بہت بہت خوب! ماشاء اللہ دل خوش کردیا آپ نے، دل چاہ رہا ہے کہ آپ کے ہاتھوں کو چوم لو۔ جزاک اللہ
  9. sharfi

    انڈیزائن میں قرآن پاک کمپوز کرنے کی ایک کوشش۔

    عارف بھائی تجربہ تو بہت شاندار ہے مگر فونٹ کا مسئلہ اس میں بھی ہے
  10. sharfi

    دیگر جہان قلم پر چار مزید فونٹس

    بہت اچھا بہت خوب
  11. sharfi

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    الف عین محترم نے جس طرح کہا ہے تو بہت ہی اچھی خبر ہے۔ شاکر بھائی آپ کی یہ کاوش منظرعام پر کب آرہی ہے؟ کچھ اور نمونے پیش کیجیے تاکہ دوسرے نستعلیق فونٹ سے تاج نستعلیق کا موازنہ ہوجائے اور ہم سب کی تشنگی بھی بڑھ جائے۔ میری دعا ہے کہ آپ اور محنت سے کام کریں اور خوب دعاؤں کا ذخیرہ حاصل کریں۔
  12. sharfi

    اردو فانٹس کیلئے ایک آن لائن سروس کی ضرورت!

    ما شاء اللہ آپ دونوں صاحبان میں بڑی سیر حاصل گفتگو ہوئی، جس پر بندہ مسرت کا اظہار کرتا ہے۔ اللہ آپ لوگوں کی کاوش قبول کرے۔ ابن سعید بھائی! اللہ آپ کو ہر امتحان میں کام یاب کرے۔ اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے بھائی ٹیسٹ میچ نہ کھیلیں ون ڈے پر آجائیں بلکہ آج کل تو ٹی...
  13. sharfi

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    محترم آپ نے بندے کی تشنگی بہت بڑھادی ہے وہ کون سا مبارک دن ہے جس میں ہم سب علوی نستعلیق سے مزید فائدہ حاصل کریں گے؟ اللہ وہ دن جلد از جلد لے آئے۔ آمین آپ حضرات کی کوشش ذخیرہ آخرت ہے۔ چشم براہ ہوں
  14. sharfi

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    کیا علوی نستعلیق یا جمیل نستعلیق میں ہم اپنی مرضی سے لگیچرز شامل کرسکتے ہیں؟ اگر اس کی کوئی صورت ہو تو ضرور بندے کو بتائیں۔ کیوں کہ فونٹ بنانے کی کچھ کچھ شد بد رکھتا ہے۔ بندے نے اپنی ضرورت کے مطابق انپیج کے فونٹ میں ان الفاظوں پر جن کو شد کے ساتھ پڑھتے تشدید لگادی ہے۔ اس کے علاوہ اردو میں حاشیہ...
  15. sharfi

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہے، ابھی حال میں اس پر کیا اور کتنا کام ہوچکا ہے۔ شکریہ
  16. sharfi

    ذکر قرآنی سافٹوئیر کیساتھ چھیڑ چھاڑ!

    عارف بھائی بہت شکریہ، آپ کی شفقت اور دعا درکار ہے۔ ان شاء اللہ گاہے بہ گاہے اطلاع ملتی رہے گی۔
  17. sharfi

    القلم قرآن مجید فونٹ اپڈیٹ ریلیز (مع گندھارا قرآن مجید)

    شکریہ عبد المجید بھائی آپ نے تو ذخیر آخرت جدید دور میں جدید انداز میں کیا۔ اللہ بہت بہت جزائے خیر دے عمار بھائی نے جو سوال کیا ہے اس کا بھی جواب مل جائے تو دل گارڈن گارڈن ہوجائے!
  18. sharfi

    خطاطي كي عالمي کانفرنس شيڈول كا اعلان

    اشفاق نیازی بھائی بہت شکریہ۔ اللہ جزائے خیر دے آپ کو
  19. sharfi

    ذکر قرآنی سافٹوئیر کیساتھ چھیڑ چھاڑ!

    دوست آہستہ آہستہ تو سب ہی آجائیں گے مگر سوال تو ابھی حال کا مستقبل کا نہیں۔ میں اور دھلوی صآحب ایک ایسا ہی سوفٹ ویر پر تجربہ کررہے ہیں جو ان پیج اور ورڈ دونوں میں یکساں استعمال ہو۔ یعنی ان پیج والے قرآن اور اس کا ترجم ان پیج میں لے جائے اور ورڈ والے ورڈ میں۔ ان شاء اللہ کوشش ہورہی ہے دعاؤں کی...
  20. sharfi

    ذکر قرآنی سافٹوئیر کیساتھ چھیڑ چھاڑ!

    بھائی عارف بہت خوشی ہوئی یہ تھریڈ بہت فائدہ مند ہیں، مگر ایک سوال یہ ہے کہ جو حضرات اب تک ان پیج پر کام کررہے ہیں ان کے لیے بھی کچھ سوچا جائے۔ العارض
Top