نتائج تلاش

  1. sharfi

    دیگر اردو ترسیمہ جات کی فہرست ریلیز!

    جناب کوشش بہت خوب ہے۔ اللہ اور ہمت دے، قرآن(عربی، فارسی اور اردو میری نزدیک مقدس زبانیں ہیں کیوں کہ دین کا کام ان تینوں زبانوں بہت بلکہ سب زیادہ ہوا ہے۔ اللہ رب العزت ہم سب کو قرآن سے محبت نصیب فرمائیں۔ آمین
  2. sharfi

    فونٹ سمیر روپیہ فونٹ

    اردو فونٹ میں یہ کوشش اچھی ہے۔ اس سے ملتا جلتا فونٹ انگریزی کا بھی ہے۔
  3. sharfi

    فونٹ پاک لوتس فونٹ

    رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ گھس جانے کے بعد جناب والا نے بہت اچھی کوشش کی ہے اللہ تعالیٰ آپ کی کوشش قبول کرے اور بہت آگے جانے کی ہمت دے۔ یہ آپ کے لیے باعث خیر اور ذخیرہ آخرت ہے۔ جزاک اللہ
  4. sharfi

    میری خطاطی کے کچھ نمونے (بذریعہ کلک

    بہت زبردست محنت کی ہے آپ نے۔ اللہ آپ کو ترقی دے۔ جزاک اللہ
  5. sharfi

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    ایسی کانفرنس کا ہونا بہت ضروری ہے۔ کاش! ہمارے پاکستان میں بھی کوئی کوشش کرے۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے قرآن کی خدمت کرنے والوں کو۔
  6. sharfi

    عربی کے 415 فونٹس جس میں تقریبا ہر قسم کا فونٹ ہے

    میرا بھی یہ خیال ہے کہ اردو کے فانٹ میکرز حضرات کو اس طرف توجہ دینی چائیے تاکہ ہماری اردو کے لئے بھی اچھے اچھے فانٹ دستیاب ہوسکیں۔
  7. sharfi

    گرافکس کلک ۲۰۰۰ سے کورل ڈرا ایکس ۳ تک!

    لنک درکار ہے کلک 2000 کا کلک 2000 کا لنک درکار ہے عنایت فرمادیجیے جو مکمل طور پر چل بھی جائے۔ میں نے ڈاون لوڈ کیا تھا وہ انسٹال بھی ہوئی مگر آئیکون کو کلک کرنے پر پروگرام رن نہیں ہوتا ہے۔ کوئی اچھا سا لنک درکار ہے۔ جلدی
  8. sharfi

    مضمون مائیکروسافٹ ورڈ میں "فہرست"یاTable of Contentsشامل کرنا

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں فہرست بنانے کا آسان طریقہ آپ نے سمجھایا، بہت مفید ہے۔ علوی اور جمیل نستعلیق میں الفاظوں کے درمیان وقف مناسب اور غیر مناسب ہے جس کی وجہ سے کچھ عجیب سا لگتا ہے، اس کے لیے کوئی حل ہوتو بتائیں۔ عین نوازش ہوگی، شکریہ
  9. sharfi

    جی میل میں اردو ٹرانسلٹریشن کا استعمال!

    سلام بہت بہت شکریہ۔ خوشی ہوئی، آسانی ہوئی یہ جان کر۔ واہ جی واجی واہ واہ
  10. sharfi

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    سلام ماشاء اللہ بہت ہی زبردست طریقہ ہے ، مگر میر عماد کہاں ہے ؟اور یہ طریقہ کورل ڈرا دوسرے ورژن میں بھی ہوسکتا ہے کیا؟
  11. sharfi

    گرافکس کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر گرافکس پروگرام میں لے جانا

    معلومات میں اضافہ ہوا آپ کا فراہم کردہ مشورہ بہت مفید ہے مگر اس میں کچھ خامیہ ہے! بہرحال آپ کی کوشش بہت مفید ہے۔ دعا گو دعا کا طلب
  12. sharfi

    سلام میرا نام حامد شرفی ہے۔مجھے عربی خط کی ضرورت ہے اگر نظر کرام ہوجائے؟ میرا ای میل پتا...

    سلام میرا نام حامد شرفی ہے۔مجھے عربی خط کی ضرورت ہے اگر نظر کرام ہوجائے؟ میرا ای میل پتا inpagemaste@yahoo.com inpagemaster@gmail.com
Top