نتائج تلاش

  1. متلاشی

    اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات

    مرا قلم بھی ہے ان کا صدقہ ، مرے ہنر پہ ہے ان کا سایہ حضورِؐ خواجہ مرے قلم کا، مرے ہنر کا سلام پہنچے
  2. متلاشی

    اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات

    سراپائے اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اے رسول امیں، خاتم المرسلیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں ہے عقیدہ اپنا بصدق و یقیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں اے براہیمی و ہاشمی خوش لقب، اے تو عالی نسب، اے تو والا حسب دودمانِ قریشی کے دُرِثمین، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں دست...
  3. متلاشی

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    جی اس مسئلہ کے حل کے لیے آپ انٹرنیٹ سے Font Creator 6 ڈاؤن لوڈ کر لیں اس میں یہ فونٹ اوپن کریں وہاں آپ کو فونٹ کے سارے کریکٹرز گلفس کی صورت میں نظر آئیں گے وہاں صلی اللہ علیہ وسلم کا گلف موجود ہو گا اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی دوسرا فونٹ اسی طرح اوپن کرنا ہے جس میں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
  4. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    باقی اگر کورل ایکس 7 میں پی ڈی ایف فائل امپورٹ کریں تو اس کا ہر صفحہ خود بخود کورل کے اگلے صفحہ پر پیسٹ ہو جاتا ہے :) آپ بار بار اگلا صفحہ امپورٹ کرنے کی زحمت سے بچ سکتے ہیں
  5. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    جی مجھے پتہ تھا شاہد بھائی اس کا بھی مگر بجائے پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کرنے کے میں نے انہیں ان پیج 3 کا مشورہ دیا کیوں کہ اس میں زیادہ سہولت ہے ۔۔ باقی پی ڈی ایف پرنٹرز کا رزلٹ بھی اچھا نہیں ہوتا ہے اور بعض اوقات کریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹس میں یہ پرنٹرز بہت مسائل پیدا کرتے ہیں ۔۔۔
  6. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    اکمل بھائی پیٹ میں لڈو نہیں پھوٹے؟؟؟ کافی احباب تو پتہ نہیں کیوں اس دھاگے سے نو دو گیارہ ہو گئے ۔۔۔ اب آپ اور میں ایک ایک گیارہ نہ بن جائیں ؟؟؟؟
  7. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    میرا ان سے سکائپ پر رابطہ ہے کہیں تو ان کی آئی ڈی دے دوں آپ کو
  8. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ نے یہ مضمون پڑھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بغیر پڑھے رائے دینا ۔۔۔ علمی خیانت کہلاتا ہے
  9. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جی نہیں تشریحات نہیں واضح اور بین آیات ہیں اس بارے میں ۔۔۔ جو آج کی سائنسی ایجادات کی پہلے سے خبر دے رہی ہیں ۔۔۔
  10. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جی نہیں اس شعر میں اقبال نے قرآن کی آیت کی تشریح کی ہے وَ السَّمَآ ئَ بَنَیْنٰھَا بِاَ یْدٍ وَّ اِ نَّ لَمُوْ سِعُوْ نَ ہ [5] ترجمہ:۔ اور ہم ہی ہے جس نے آسمان کو اپنی دست قدرت سے پید ا کیا اور ہم ہی اسے پھیلارہے ہے۔
Top