اصل میں جو مصرعہ اوپر سید بھائی نے لکھا تھا اس میں اسی طرح کا ایک سقم آ رہا تھا وہ یہ تھا
جب اس کو رواں پڑھیں گے تو لفظ آج اپنے ۔۔۔۔ آجپنے پڑھا جائے گا یعنی الف ساقط ہو جائے گا اور وزن گر جائے گا۔۔۔ اسی وجہ سے مصرعہ بدلنے کا مشورہ دیا تھا ۔۔ معلوم نہیں اس کے لیے کونسی اصطلاح استعمال ہوتی ۔۔۔...
آوازِ دوست بھائی ! میرا ذاتی تجربہ اور ہے جبکہ نظم کا مرکزی خیال اور ہے :) اور الحمدللہ میری پہلی محبت ہی آخری بھی ہے سو اس لحاظ سے میں کافی خوش قسمت ہوں ۔ انشاء اللہ عنقریب شادی بھی ہونے جارہی ہے :)
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا ۔۔۔!
اللہ تعالٰی انکل مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ اورآپ سب لوگوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔۔۔