نتائج تلاش

  1. متلاشی

    چھپا رستم

    کیوبا ۔۔۔ سوال نہیں آ تا :) ساتھ میں پاکستان کا نام تو آپ نے ویسے ویسے کا ویسے دے دیا
  2. متلاشی

    بات جو دل میں نہیں ، لب سے ادا کیسے کروں

    پوری غزل ہی لاجواب ہے ۔۔۔ زبردست
  3. متلاشی

    نوری نستعلیق ٹریسنگ!

    عارف مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آیا کہ آخر گلف کو ٹریس کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟؟ کیا فونٹ کرئیٹر میں فونٹ کے گلفس ویکٹر یعنی آؤٹ لائن شیپ میں نہیں ہیں ؟؟؟؟؟؟ رہی بات ٹریسنگ رزلٹ کی تو انیس بیس کا فرق ہے ۔۔۔ کام چل جائے گا۔۔۔۔ مگر میں ابھی تک اس کی ضرورت سمجھنے سے قاصر ہوں ۔۔۔ ویسے اگر ان گلفس کو...
  4. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    اسلام کی رو سے ایمانیات کا ایک اہم جز ایمان بالغیب ہے ۔۔۔ کسی چیز کو دیکھے بغیر اس کو مان لینا۔۔۔ ہم نے جنت یا جہنم نہیں دیکھی ؟؟؟؟ مگر بطور مسلمان ہمارا عقیدہ ہے یہ برحق ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ اللہ نے قرآن کی ابتدا میں فرما دیا ۔۔۔۔ الذین یومنون بالغیب اور آگے فرمایا واؤلئک ھم المفلحون ۔۔۔۔ ! ہدایت...
  5. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    سحر برحق ہے مگر جیسا میں نے بتایا اسی طرح یعنی صرفِ قوتِ متخیلہ متاثر ہوتی ہے ۔۔۔ آپ ہاروت ماروت کا قصہ پڑھیں قرآن پاک کی تفسیر میں۔۔۔ اور جنات کا وجود بھی بر حق ہے ۔۔۔ وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون ۔۔۔۔ قرآنِ مجید کی صریح آیات کا آپ کیسے انکار کر سکتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    تو بہنا کیا آپ اس طاقت سے عصا کو سانپ بنا سکتی ہیں ؟؟؟؟؟؟
  7. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    بہنا ایک بات کی وضاحت نسیان سے نبی اکرم ﷺ کی شانِ معصومیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ جس طرح حضرت آدم علیہ السلام کے نسیان سے ان کی شانِ معصومیت میں کوئی فرق نہیں پڑا۔۔۔ نسیانِ وصفِ نبوت (معصومیت) کے منافی نہیں ۔۔۔
  8. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    زبردست کی ریٹنگ کے لیے شکریہ نور سعدیہ شیخ بہنا :) !
  9. متلاشی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    آج آپ کی آواز سن کر اچھا لگا یار :)
  10. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    جسم میں نمکیات کا بڑھنا گھٹنا ایک حقیقی عمل ہے وسوسہ نہیں ۔۔۔ وسوسہ صرف سوچ ہوتی ہے ۔۔۔ مثلا فلاں کام کر لو ، فلاں کام نہ کرو۔۔۔ بس جنات اس طرح کے وساوس انسانی دماغ میں ڈال سکتے ہیں ۔۔۔ مزید تشریح کے لیے سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کا ترجمہ و تفسیر دیکھیں ۔۔۔ نبی اکرم ﷺ پر جادو ہوا تو اس کا اثر...
  11. متلاشی

    اقبال اور احمدیت

    استغفراللہ ! اس سے بڑا اس صدی کا کوئی جھوٹ نہ ہو گا۔۔۔ اقبال رحمہ اللہ کے دیوبند کے علماء گہرے روابط تا دمِ مرگ رہے ، ان کے مکتوب مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے نام آج بھی موجود ہیں ۔۔۔ اقبال نے کہا تھا کہ میں مثنوی مولانا روم کی تشریح میں مولانا اشرف علی تھانوی کا مقلد ہوں ۔۔۔...
  12. متلاشی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    میں ذاتی طور پر جنات کے انسانوں پر قابض ہونے کو نہیں مانتا ۔۔۔ جادو یا جنات صرف اور صرف انسانی دماغ میں وسوسہ (یعنی انسان کی قوتِ متخیلہ پر اثر انداز ہو سکتے ہیں ) پیدا کر سکتے ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں ۔۔۔ قرآن و احادیث سے بھی یہی ثابت ہے ۔۔۔
  13. متلاشی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    فی الحال دوبارہ کروم کیا ہے اور آپ کا بتایا ہوا سوفٹ وئیر بھی ۔۔۔ ٹھیک چل رہا فی الوقت۔۔۔ اصل میں ونڈوز کے بعد پھر سارے سوفٹ وئیر دوبارہ انسٹال کرنے پڑیں گے۔۔۔ میں نے نہ گھوسٹ بنائی ہوئی نہ ہی ونڈوز بیک اپ :(
  14. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    جی اس وقت آن لائن ہوں ۔۔۔ سکائپ پر آ جائیں
  15. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    پی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق موجود ہے اگرچہ وہ اتنا اچھا نہیں ۔۔۔ لیکن گذارہ چل سکتا ہے ۔۔۔ اور رہی بات پنسل نستعلیق کی تو وہ کسی بھی نستعلیق فونٹ میں الفاظ لکھ کر کسی ویکٹر سوفٹ وئیر میں ان کی انر آؤٹ لائن ٹریس کر کے اسے پنسل نستعلیق بنایا جا سکتا ہے ۔۔۔
  16. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    نایاب بھائی پاکستان میں کاپی رائٹس کا قانون تو موجود ہے مگر عمل درآمد ایک فیصد بھی نہیں ہوتا ۔۔۔ انہیں مسائل کی وجہ سے تو سوفٹ وئیر انڈسٹری کا پاک میں کوئی مستقبل نہیں :(
  17. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    آج کل بھی پاکستان کی مارکیٹ میں وہی ان پیج 2000 ہی کئے نئے ناموں کے ساتھ صرف -اسپلیش سکرین کی تبدیلی کے ساتھ چل رہا ہے ۔۔۔ لوگوں کے نئے یونی کوڈ ان پیج کا علم ہی نہیں ۔۔ میرے اندازے کے مطابق 80 فی صد سے زائد لوگ ابھی تک پرانا ان پیج استعمال کر رہے ہیں لیکن نئے نام سے :)
  18. متلاشی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    میرے پاس ایک سائٹ addnetworkperformance اور ایک علی بابا کھل آتی ہے :(
  19. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو چاہیے ایک عدد ایسا نیا ان پیج ۔۔۔ آپ خود بنا سکتے ہیں یار ۔۔۔۔ سچ میں بہت آسان بغیر کسی پروگرامنگ لینگوئج کے ;)
  20. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس کا مطلب یہی ہے اوشو بھائی کہ آپ اپنی مرضی کی سپلیش سکرین لگوا کے اور مینوز اور ٹول بار اور ڈائیلاگ باکسز میں تھوڑی بہت تبدیلیاں کروا کہ ایک عدد ’’نیا‘‘ ان پیج بذریعہ ریسورس ہیکر نامی سوفٹ وئیر بنوا سکتے ہیں :p
Top