نتائج تلاش

  1. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    احباب کو مطلع کر دوں کہ یہ فونٹ مکمل نہیں ہے اس میں رشید قمر صاحب کے صرف چند لگیچرز شامل کیے گئے ہیں اور جس کی وجہ سے فونٹ کی کرننگ بھی خراب ہو گئی ہے ۔۔ نوری نستعلیق فونٹ کی صرف چند فائلز کو ری پلیس کیا گیا ہے ۔۔۔ اور یہ کوئی نیا ان پیج نہیں بس ریسورس ہیکرز نامی سوفٹ وئیر کا کمال ہے۔۔۔ جس کی...
  2. متلاشی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    گوگل ان انسٹال کرکے ری انسٹال کرنے کے بعد بھی مسئلہ جوں کا توں ہے :(
  3. متلاشی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    السلام علیکم! احباب میرے ساتھ کئی دن سے یہ مسئلہ ہو رہا ہے کہ میں گوگل کروم میں کسی جگہ پر بھی کلک کرتا ہوں تو اوریجنل لنک کھلنے کی بجائے کسی اور ایڈ سائٹ کا لنک کھل جاتا ہے بعد دوبارہ واپس آ کر دوبارہ کلک کروں تو پھر اوریجنل لنک اوپن ہوتا ہے ۔۔۔ اور ساتھ ساتھ مختلف سائٹس پر سائڈ بار میں ایڈز آ...
  4. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    دونوں حالتوں میں موجود ہے ۔۔۔ کریکڈ بھی :)
  5. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    مل گیاپی ڈی ایم ایس جوہر سوفٹ وئیر میں موجود ہے ۔۔۔
  6. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    تھا تو سہی اب معلوم نہیں پرانا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کھنگالنا پڑے گا
  7. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    آپ کے جملے میں تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ کس کام کا ہے یہ ؟ یہ دھاگہ تحریری نستعلیق کا ہے جبکہ مندرجہ بالا لنک کسی تحریری نسخ فونٹ کا ہے ۔۔۔ تحریری نستعلیق فونٹ صرف پی ڈی ایم ایس والوں نے بنایا تھا ۔۔۔
  8. متلاشی

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    پی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق فونٹ سب سے اچھا ہے
  9. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے ایک دوست نے سینڈ کیا تھا فیس بک پر ۔۔۔ ابھی چیک کیا تو وہاں پر attachment could not be loaded کا آپش آ رہا ہے لنک کی جگہ :(
  10. متلاشی

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے پاس موجود ہے
  11. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    کیا یہ ورڈ یا کسی اور جگہ استعمال نہیں ہو سکتے ؟؟؟؟؟
  12. متلاشی

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    فاتح بھائی میں نے خطاطی کو ہر بچے کے لیے لازمی اور ضروری تعلیم نہیں قرار دیا ۔۔۔ صرف خوشخطی یعنی ایسا لکھنا کہ ہر شخص آسانی سے پڑھ سکے ۔۔۔ خوش خطی سے آپ کیا مراد لے رہے ہیں ؟؟؟؟ ابھی ہمارے یہاں زیادہ تر بچوں کے ٹیسٹ اورپیپرز وغیرہ ہینڈ رٹن ہی ہوتے ہیں ایسے میں اگر سٹوڈنٹ کی ہینڈرائٹنگ اچھی ہو...
  13. متلاشی

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    جب مسئلہ کا حل مل جائے گا :) اگر وہ کل ہی مل گیا تو کل ہی ریلیز ہو سکتا ۔۔۔ :)
  14. متلاشی

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    خطِ خوش را بہتر از لعل و جواہر گفتہ ام یک جواہر خانہ از بہر نثار آوردہ ام دیکھیں خطاطی اور اسی طرح کے دوسرے فنون کا تعلق انسان کی جمالیاتی حس کے ساتھ ہے ۔۔۔ اور جمالیات سے محبت اور اس کا شوق فطرت نے انسان کی سرشت میں رکھا ہے ۔۔ میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے خلاف نہیں ہوں ۔۔۔اپنے کام میں...
  15. متلاشی

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    فاتح بھائی فونٹ ابھی مکمل نہیں ہوا اور نامکمل فونٹ ریلیز کر کے ہم اس کی مارکیٹ ویلیو کم نہیں کرنا چاہتے ۔۔۔ جب شاکر القادری صاحب نے تاج نستعلیق احباب کے شدید اصرار پر جلد ریلیز کیا تھا تب بھی میں نے انہیں عرض کی تھی کہ آپ کے فونٹ میں کافی اغلاط ہیں آپ ان کو پہلے درست کریں اور بعد میں مکمل درست...
  16. متلاشی

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    جس طرح علم حاصل کرنا ہر بچے کے لیے ضروری ہے ۔۔۔ نہیں تو آپ تو یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ بچوں کو پڑھانے کی ضرورت نہیں بس بچے کو جو بنوانا ہو اک چپ خریدو اور بچے کے دماغ میں لگوا دو۔۔۔ ایک گھنٹے میں سائنس دان اور انجینئر اور ہر فن کے کامل لوگ تیار ملیں گے ۔۔۔ مستقبل قریب میں یہ سب ہونے جا رہا ہے آپ...
  17. متلاشی

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    خطاطی سے مراد اگر صرف خوشخطی لیا جائے تو یہ تعلیم ہر بچے کے لیے ضروری اور اہم ہے ۔۔۔ اور اگر اس سے مراد محض اعلیٰ درجے کی خطاطی ہے تو یہ بحث ہی فضول ہے کیوں کہ صرف خطاطی ہی نہیں کسی بھی فن میں مہارت ہر بچے کے لیے لازمی قرار دینا غلط ہے ۔۔۔ !
  18. متلاشی

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    سادہ اور آسان سا جواب ہے کہ مشین کبھی بھی انسان کی سو فیصد مبدل نہیں ہو سکتی ۔۔۔
  19. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    اس میں بھی مسائل ہیں ۔۔۔ arifkarim یار کیا آپ یہ پتہ چلا سکتے ہو کہ ان پیج والوں نے پی ڈی ایف بنانے کے لیے کونسا پرنٹر یا ٹول یوز کیا ہے ؟؟؟ صرف انکی پی ڈی ایف سے سو فیصد درست رزلٹ آتا ہے
Top