نتائج تلاش

  1. متلاشی

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    آپ سمجھے نہیں کاغذ پر خطاطی کرنے اور ٹیبلٹ پر خطاطی کرنے میں بہت فرق ہے
  2. متلاشی

    وقت چلتا ہے، مگر عمر رکی لگتی ہے۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    کاشف بھائی شکریہ کہ آپ نے میری تجویز کو کسی قابل سمجھا ۔۔ میرا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ مزاحیہ یا طنزیہ شاعری میں تو اس طرح کے تجربات قبول کئے جاتے ہیں اور انہیں مستحسن سمجھا جاتا ہے ۔۔ مگر اس طرح کی شاعری میں یہ تجربہ شاید مناسب نہ ہو ۔۔۔ باقی یہ میری ذاتی رائے ہے ، دیگر احباب کو اسے اختلاف کا...
  3. متلاشی

    برائے اصلاح

    تو کیا استاذِ گرامی مطلع کے بغیر بھی غزل مکمل گردانی جاتی ؟؟؟؟
  4. متلاشی

    وقت چلتا ہے، مگر عمر رکی لگتی ہے۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت اچھی غزل ہے کاشف اسرار احمد بھائی ڈھیروں داد کیونکہ کم ملتا ہے مصروف زمانے میں فراغ مارننگ واک کی تفریح بھلی لگتی ہے آپ کی ساری غزل اردو میں صرف ایک مصرعہ میں ایک لفظ انگلش کچھ عجیب سا لگ رہا ہے جب کہ اس کا آسان ہم وزن مبدل لفظ بھی موجود ہے صبح کی سیر کی تفریح بھلی لگتی ہے امید ہے میری اس...
  5. متلاشی

    برائے اصلاح

    بہنا کیا یہ غزل ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟ لگ تو ایسا ہی رہا ہے تو پھر مطلع کہاں ہے ؟؟؟؟؟ مطلب غزل کے مطلع کے دونوں مصرعوں میں قافیہ و ردیف کی پابندی ضروری ہے جو کہ یہاں نظر نہیں آ رہی ۔۔۔ امید ہے اساتذہ رہنمائی فرمائیں گے ۔۔۔۔ ؟؟ الف عین
  6. متلاشی

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    اگرچہ ڈیجیٹل ٹیبلٹ اور پین کے ساتھ لکھائی ممکن ہے مگر اس میں وہ ہاتھ کی خطاطی جیسا چارم موجود نہیں ۔۔۔ اور ہاتھ سے خطاطی ایک باقاعدہ فن ہے اور اسے ہر صورت زندہ رہنا چاہیے ۔۔۔ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کام میں سہولت کے لیے تو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔۔ مگر جدید ٹیکنالوجی کو اس فن کا مبدل ہرگز ہرگز...
  7. متلاشی

    امام احمد رضا جدید و قدیم علوم کے روشن چراغ ہیں، مقررین

    اللہ اللہ اس قدر مبالغہ آ رائی ۔۔۔ برادرم پوسٹ کرتے وقت خود ہی کچھ سوچ لیتے ۔۔۔ ہم عرض کریں گے تو شکایت ہوگی ۔۔۔
  8. متلاشی

    آفس 2016اردو لینگوئج پیک ریلیز!

    عارف بھائی سوائے مینوز کو اردوانے کے اس کا اور بھی کوئی فائدہ ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور مجھے آفس 2016 چاہیے سکائپ پر کوئی لنک ہو تو سینڈ کر دیں ۔۔۔ شکریہ
  9. متلاشی

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    جی بھیا اب تو مل گیا :)
  10. متلاشی

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    نور سعدیہ شیخ بہنا ! بہت خوب تحریر ہے ۔۔۔ مگر مجھے ٹیگ نہیں ملا اور آج کل اکثر ٹیگ نہیں ملتا۔۔۔ پتہ نہیں ٹیگ کی ہمارے ساتھ چپقلش ہے ۔۔۔ ابن سعید بھائی شاید اس پر کچھ روشنی ڈال سکیں ۔۔۔
  11. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    شاہد بھائی کے پرنٹر سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف https://drive.google.com/open?id=0B9CVQ7XcJ0jweXBoZUtWbmZZYkk
  12. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    شاہد بھائی آپ کے بتائے ہوئے پرنٹر نے تو بیڑا ہی غرق کر دیا ساری فائل کیا۔۔۔ اس سے اچھی پی ڈی ایف اڈوب کا اپنا پرنٹر بناتا ہے ۔۔۔ مگر اس میں بھی چند مسائل ہیں ۔۔۔۔ سارے کریکٹرز توڑ دئیے ہیں ۔۔۔ آپ ذرا نفیس نستعلیق فونٹ اپلائی کرکے اس پرنٹر سے رزلٹ دیکھیں ۔۔۔۔ مجھے پی ڈی ایف پرنٹرز کے ان مسائل کا...
  13. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    آپ کا بتایا گیاپرنٹر چیک کر کے آپ کو رزلٹ بتاتا ہوں
  14. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    یار عارف بطور ٹیکسٹ میں کیسے دے سکتا ہوں ۔۔ کیونکہ ان کے پاس میرا فونٹ موجود نہیں ۔۔۔ تو وہ اسے کیسے چیک کر سکیں گے ؟؟؟
  15. متلاشی

    محافلِ میلاد میں منکرات کا ارتکاب ۔۔۔ از مفتی منیب الرحمٰن صاحب

    مولانا مفتی منیب الرحمن صاحب کا ایک مضمون نظر سے گذرا سوچا احباب سے شیئر کر دوں شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات۔۔۔ حوالہ
  16. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    شاہد بھائی میرا اپنا فونٹ کریکٹر بیسڈ ہے اور اس میں کئی جگہ آٹو کرننگ بھی ہے مگر ان پیج یا ٹیکسٹ کے طور پر فائل میں آپ کو بھیجنے سے قاصر ہوں :)
  17. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    کیا آپ نے اس میں کریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ استعمال کیا کبھی جسٹیفکیشن اور آٹو کرننگ کے ساتھ ؟؟؟؟؟ اگر نہیں تو پھر آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ مسئلہ نہیں کرتا :)
  18. متلاشی

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    مگر عارف بھائی ہمارا سارا زور کریکٹر پر ہے۔۔۔ اگر کریکٹر کی کرننگ لگ جائے تو پھر تو ہمارا فونٹ دنیا کی ہر زبان لکھ سکے گا۔۔۔ جب کہ لگیچرز آپ جتنے بھی ڈال لیں پھر بھی دوسری زبانوں کے الفاظ جیسے سندھی ، سرائیکی ، پنجابی وغیرہ کے الفاظ درست طور پر نہیں لکھے جائیں گے ۔۔۔
  19. متلاشی

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    وعلیکم السلام ۔۔کرننگ کا مسئلہ فی الحال ریلیز میں آڑے آ رہا ہے ۔۔۔ جیسے ہی اس مسئلے کا مناسب حل نکلتا ہے فونٹ ریلیز کر دیا جائے گا۔۔۔
  20. متلاشی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری حسن و جمال

    دست قدرت نے ایسا بنایا تجھے، جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھے اے ازل کے حسیں، اے ابد کے حسیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں کہکشاں ضو ترے سرمدی تاج کی، زلف ِتاباں حسیں رات معراج کی "لیلۃُ القدر "تیری منور جبیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں
Top