نتائج تلاش

  1. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    درحقیقت غیر مسلم اقوام نے اسلام کو بطور مذہب تو قبول نہیں کیا لیکن بطور تمدن کے قبول کرلیا ۔۔۔ اکثر اصول و قوانین اسلام معاشرت ہی سے لیے گئے ہیں ۔۔۔ یہ نئی سائنسی ایجادات ساری کی ساری مسلمان سائنس دانوں کی مرہونِ منت ہیں ۔۔۔ اکثر مسلمان سائنس دانوں کے نام بگاڑ کر انگلش میں اس طرح لکھ دئیے گئے...
  2. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جادو اور معجزہ الگ بحث ہے ۔۔۔ فرعون نے اس وقت کے چوٹی کے تمام جادوگر بلالیے تھے لیکن اللہ کے سچے پیغمبر کے معجزے کے بعد وہ سارے جادوگر اللہ پر ایمان لے آئے تھے ۔ فرعون نے انہیں ڈرایا دھمکایا بھی مگر وہ باز نہیں آئے ۔۔۔ کیونکہ وہ دیکھ چکے تھے کہ یہ کام جادو کے زور سے نہیں ہو سکتا یہ معجزہ ہی ہو...
  3. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اور اقبال اس سے کئی سال پہلے یہ بات کہہ گئے ۔۔۔ ۔بغیر کسی ٹیلی سکوپ کے مدد لیے یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کن فیکوں سوال یہ ہے کہ کیا اقبال ان سائنسدانوں سے بھی بڑا سائنسدان تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میرا تاریخ پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ قرآن یہ نظریہ آج سے 14 سو سال پہلے بغیر کسی ٹیلی سکوپ کے پیش کر چکا ہے ۔۔۔ کیا یہ قرآن کے سچی کتاب ہونے کی دلیل نہیں ؟؟؟ اسی طرح بے شمار باتیں جنہیں جدید سائنس اآج ثابت کر رہی ہے قرآن وہ 14 سو سال پہلے بیان کر چکا ہے جیسا کہ زمین پر پہاڑوں کی ضرورت ۔۔۔۔۔...
  5. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ اسلام کو موجودہ دور پر قیاس مت کریں ۔۔۔۔ موجودہ دور کی خرابیوں کے ذمہ دار خود مسلمان ہیں ۔۔۔۔ آپ اسلام کے اوائل کے بات کر لیں ۔۔۔ ہسٹری دیکھیں اس دور کا موازنہ اس وقت کی دیگر سلطنتوں سے کر کے دیکھ لیں ۔۔۔ آپ کو ہمیشہ اسلامک کمیونٹی ہر لحاظ سے آگے نظر آئے گی ۔۔۔ ۔وہ دن بھی تاریخ نے دیکھے ہیں...
  6. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    معراج جسمانی شکل میں ہوا ۔۔۔ خیر یہ الگ بحث ہم اس پر بحث نہیں کر رہے ۔۔۔ اور معجزہ قوانینِ قدرت سے ہٹ کر نئی چیز ہی کہلاتی ہے ۔۔۔ جو عقل سے ماورا ہو مگر اس کا مشاہدہ سب کریں
  7. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جناب یہ نظریہ کس تاریخ کو پیش کیا گیا یہ بتا دیں تو نوازش ہو گی ؟؟؟؟
  8. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    متفقہ کے لفظ پر غور کریں ۔۔۔ ہر نئے نظریے کو اس وقت کے سائنس دانوں نے قدامت پسندانہ سوچ کی وجہ سے فوری طور پر کبھی بھی متفقہ طور پر تسلیم نہیں کیا۔۔۔ آپ شاید ہنسیں ۔۔۔ مگر یہ اٹل حقیقت ہے کہ سائنسدانوں بھی بہت بڑے قدامت پسند ہوتے ہیں :)
  9. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    جناب آپ کو مدعی کی تعریف کا نہیں پتہ میں منکر ہوں مدعی نہیں میں نے امریکہ کے چاند پر جانے کے دعوی کی نفی کی ہے ۔۔۔ جب کہ آپ اس دعوے کی تصدیق کر کے مدعی بن گئے ہیں :) کسی بڑے سے پوچھیں کہ مدعی کون ہوتا اور منکر کون ۔۔۔۔ :)
  10. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یعنی آپ بگ بینگ پر تو قیاس کر سکتے ہیں بلکہ قیاس نہیں یقین رکھتے ہیں ۔۔۔ لیکن اللہ پر نہیں ۔۔۔۔۔ اللہ پر بھی ایمان لانے سے سارے کے سارے لا ینحل مسائل حل ہو جاتے ہیں :) اور یہ قیاس بلکہ یقیں روز بروز بڑھ رہا خدا پر ایمان رکھنے ولالے دنیا میں بنسبت منکرینِ خدا کے زیادہ ہیں ۔۔۔۔ بات صرف اتنی ہے...
  11. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    لاجک سے بات کریں محض مزاح کے انداز میں بات کو ٹالیں نہیں ۔۔۔ سائنس کے مطابق نتائج یکساں ہونے چاہیں ۔۔۔ اور ہر شخص کو ایک ہی عمر میں آ کر مرنا چاہیے ۔۔۔
  12. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہ قانونِ قدرت نہیں صرف ایک سائنسی مفروضہ ہے دیکھئے گا جدید سائنس خود ہی اس نظریے کو پاش پاش کر دے گی ۔۔۔! اسلامی نقطہ نگاہ سے واقعہ معراج اس پر دال ہے مگر چونکہ آپ اس کو مانیں گے نہیں اس لیے میں اس کی تفصیل یہاں نہیں دے رہا۔۔۔
  13. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ خود مان چکے ہیں کہ کائنات لا محدود ہے تو پھر اس تابکاری کو ہر سمت کیسے ماپ لیا گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :) عقلی اور منطقی بات کریں جناب ۔۔۔ فرضی ڈھکوسلوں سے دال نہیں گلنے والی
  14. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہا ۔۔۔ بحث کا نچوڑ ہے آپ کا یہ مراسلہ ۔۔۔ میں نے کہا تھا نا اوپر کے سائنس دان منطق اور سائنس کو کم اور اپنی ذاتی سوچ کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں :) وہی بات آپ نے بھی کر دی ۔۔۔ دوسرے لفظوں میں یوں کہہ لیں کہ سائنس الگ چیز ہے اور ذاتی سوچ اور عقل الگ چیز ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یعنی سائنس عقل سے...
  15. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    وہی تو میں کہہ رہا ہوں یار کہ جب تک سائنس شعور کی تحقیق اور اس کا مادی وجود ثابت نہیں کر لیتی تب تک خود کو بے شعور سمجھیں اور شعور کا انکار کریں کیونکہ یہی سائنس سکھاتی ہے
  16. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    بھول گئے جناب جدید سائنس حواسِ ستہ کو بھی مانتی ہے :)
  17. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جنابِ والا ایمان لانے اور مسلمان ہونے کی بات آپ نے کی اور میں نے اس کا جواب دیا۔۔۔ اپنا مراسلہ پڑھیں ذرا جس کا میں نے جواب دیا ۔۔۔
  18. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    باقیات کے مشاہدے سے صرف قیاس کیا جا سکتا ہے ۔۔۔ اور اس قیاس کو قیاس تک محدود سمجھا جائے گا۔۔۔ اسے نظریہ نہیں بنایا جا سکتا ۔۔۔ کیونکہ سائنس کا پہلا اصول مشاہدہ ہے اور بگ بینگ کا مشاہدہ کسی نے نہیں کیا ۔۔ صرف باقیات کا مشاہدہ کر کے قیاس آرائیوں سے کام چلایا گیا ہے ۔۔۔
  19. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ویسے یہ بھی بڑی عجیب منطق ہے ۔۔۔۔ اور اس پر بہت ساری بحث ہو سکتی ہے ۔۔۔
  20. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہی تو آپ کی غلط فہمی ہے سائنسدان منطق پر کم اور اپنی ذاتی محدود عقل پر اندھا اعتقاد رکھتے ہیں اس لیے انہیں ایمان لانے کی توفیق نصیب نہیں ہوتی ۔۔۔ اور ایسی کئی مثالیں موجود ہیں ایسے ہیں جن سائنسدانوں نے بغور قرآن کا مطالعہ کیا اور اس کے بعد مسلمان ہو گئے :)
Top