نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ایک اور اختصاریہ

    خلوص؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    کل ایک ریسرچ پیپر جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے اس لیے اس میں مصروف ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    کسی رکن کو "بلاک" کرنے کا اختیار تو انتظامیہ کے اختیارات کا حصہ ہے۔ البتہ کوئی رکن قابل اعتراض رویہ اختیار کرے تو متعلقہ مراسلوں کو رپورٹ ضرور کریں تاکہ اراکین عملہ کی توجہ مبذول ہو۔ علاوہ ازیں کسی رکن یا زمرے یا لڑی کے مراسلے نظر انداز کرنے کا اختیار ہر رکن کے پاس موجود ہے، اس سے استفادہ...
  4. ابن سعید

    اس اردو فورم کے اردو فقروں کی ایکس ایم ایل - عوام کے لیے

    ہم وقت کے ساتھ اس میں تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں اور یہ ترجمہ مکمل بھی نہیں ہے۔ اس لیے اسے کہیں جاری نہیں کیا گیا ہے۔ البتہ جس کسی کو بھی ضرورت ہوتی ہے وہ ہم سے ذاتی مکالمے میں رابطہ کر کے تازہ ترین برآمد کردہ نسخہ حاصل کر لیتے ہیں۔ ماضی میں کئی لوگوں نے ایسا کیا ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    "شد"

    تعمیل حکم! :) :) :)
  6. ابن سعید

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    حضور! :) :) :)
  7. ابن سعید

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    درمیان میں اسپیس رکھنا ہے یا نہیں؟ :) :) :)
  8. ابن سعید

    کیا یہ ممکن ہے کہ فیس بک کی طرز پر اطلاعات کی موصولی ٹیب میں ہو جائے

    بھئی ہم زین فورو کی سائٹ پر اس بارے میں شور مچانے والوں میں کئی برسوں سے شامل ہیں، لیکن ان کا بڑا کسٹمر بیس شئیرڈ ہوسٹنگ استعمال کرتا ہے جس میں عموماً اپاچے ویب سرور نصب ہوتا ہے جو کہ ایسے کاموں کے لیے موزوں نہیں ہے۔ ایڈ انز نصب کرنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ ان کا رکھ رکھاؤ مشکل ہوتا ہے اور ہر...
  9. ابن سعید

    کیا یہ ممکن ہے کہ فیس بک کی طرز پر اطلاعات کی موصولی ٹیب میں ہو جائے

    زین فورو کا نیا نسخہ اجرا کے مراحل میں ہے جس میں بنیادہ نوعیت کی تبدیلیاں ہوئی ہیں اس لیے کوئی نیا ایڈ آن نصب کرنے سے پہلے کئی دفعہ سوچنا پڑے گا کہ اس کی عادت پڑ جانے پر اس کا مقابل نئے نظام میں موجود نہ ہونے کی صورت میں احباب کا رد عمل کیا ہوگا۔ اس لیے مستقبل قریب میں اسے زیر غور نہ سمجھیں۔ :)...
  10. ابن سعید

    کیا یہ ممکن ہے کہ فیس بک کی طرز پر اطلاعات کی موصولی ٹیب میں ہو جائے

    فی الحال زین فورو میں یہ سہولت دستیاب نہیں۔ البتہ اس سہولت کا تقاضا زین فورو کی ڈیویلپر سائٹ پر ہوتا آیا ہے۔ غالباً اس کے لیے ایڈ آن موجود ہیں، لیکن ہم کبھی انھیں نصب کرنے کا کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہوئے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    مینو میں موجود فقرے کا ترجمہ کر دیا ہے لیکن متعلقہ صفحے پر موجود باقی فقروں کا ترجمہ رہتا ہے۔ :) :) :)
Top