نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    پروگرامنگ ڈاکر - سافٹوئیر کنٹینر پلیٹفارم

    اس سے یہ ہوگا کہ سینٹ او ایس کے 5.11 نسخے کی ڈاکر امیج آپ کی مشین کی کیش میں ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔ اس کے بعد مذکورہ امیج سے کنٹینر چلا کر اس کے بیش پرامپٹ سے کھیلنا چاہیں تو درج ذیل کمانڈ دیں۔ :) :) :) $ docker container run -it centos:5.11 bash اس میں i اور t کے فلیگ ہوسٹ مشین کے ٹرمنل کے ساتھ...
  2. ابن سعید

    پروگرامنگ ڈاکر - سافٹوئیر کنٹینر پلیٹفارم

    آپ غالباً ونڈوز مشین استعمال کرتے ہیں؟ ہم نے ڈاکر کو ہمیشہ لینکس مشین میں استعمال کیا ہے اس لیے اس بارے میں زیادہ کچھ بتا نہیں سکتے۔ ویسے ونڈوز اور میک کے لیے ڈاکر کے انسٹالر میں کافی کچھ اضافی ہوتا ہے مثلاً ایک ہلکی پھلکی ؛یمکس ورچؤل مشین اور گرافیکل انٹرفیس وغیرہ۔ لینکس میں نیٹیو سپورٹ کے باعث...
  3. ابن سعید

    ہم نے سرسری انداز میں ترجمہ کر کے دیکھا تو پایا کہ گوگل ٹرانسلیٹ اس متن پر کافی اچھا نتیجہ پیش...

    ہم نے سرسری انداز میں ترجمہ کر کے دیکھا تو پایا کہ گوگل ٹرانسلیٹ اس متن پر کافی اچھا نتیجہ پیش کر رہا ہے۔ البتہ جو مواد تصویری صورت میں موجود ہے اسے غالباً گوگل ڈاکس کے او سی آر کی مدد سے پہلے متن میں تبدیل کرنا ہوگا۔
  4. ابن سعید

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    خیریت تو ہے خلیل بھائی؟
  5. ابن سعید

    پروگرامنگ ڈاکر - سافٹوئیر کنٹینر پلیٹفارم

    ڈاکر (Docker) ایک سافٹوئیر کنٹینرائزیشن پلیٹفارم ہے۔ اس کی مدد سے کسی بھی سافٹوئیر کو اس کی تمام ضروریات، انحصارات، و ترتیبات سمیت ڈبہ بند کر کے ہر جگہ اس کی یکساں کارکردگی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ گو کہ اس مقصد کے لیے ورچؤل مشین کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے، لیکن ورچؤل مشین کے بر عکس...
  6. ابن سعید

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    اس "حالانکہ" کے استعمال سے مردوں کی ڈرائیونگ پر در پردہ کیا خوب رائے دی جا رہی ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    اردو کتب کی درخواست

    محض رسائی مفت ہونا شرط نہیں۔ ان کے ساتھ اشتہارات وغیرہ کی مدد سے مالی منفعت کی اجازت نہیں۔ :) :) :) فی الحال کتابیں محض ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں دستیاب ہیں۔ متعلقہ افراد کی مصروفیات کے چلتے اس پر مزید کام کافی عرصہ سے رکا ہوا ہے اس لیے پی ڈی ایف وغیرہ میں اس کی دستیابی التوا کا شکار ہے۔ ہر...
  8. ابن سعید

    اردو کتب کی درخواست

    اس کام سے مالی منفعت کی اجازت نہیں۔ لہٰذا اگر آپ کا موبائل ایپ یا آپ کی کوئی سائٹ اس مواد کو استعمال کرتی ہے تو اس میں اشتہارات وغیرہ نہیں ہونے چاہئیں اور نہ ہی آپ اس کام کو کسی اور صورت بیچنے کے مجاز ہوں گے۔ دوم یہ کہ بغیر کسی قسم کی مالی منفعت کے ان کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو متعلقہ کتابوں...
  9. ابن سعید

    اردو کتب کی درخواست

    اردو محفل میں خوش آمدید! حکم فرمائیں ان کتابوں کے حوالے سے کیا خدمت درکار ہے؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    ایک گھریلو مکالمہ

    :) :) :)
  11. ابن سعید

    اردو سکرپٹ۔ اردو بیسڈ پروگرامنگ لینگوئج

    لا حول و لا قوۃ الا باللہ! :) :) :)
  12. ابن سعید

    خوش گوار لمحات

    ہو؟ :) :) :)
  13. ابن سعید

    ہمارے حالیہ لندن دورے کے ایک قضیے کی روداد۔ :) :) :)...

    ہمارے حالیہ لندن دورے کے ایک قضیے کی روداد۔ :) :) :) http://ws-dl.blogspot.com/2017/07/2017-07-19-archives-unleashed-40-web.html
  14. ابن سعید

    میں آرزو لکھوں کہ کہوں شان آرزو

    آپ کا خیال کافی درست معلوم ہوتا ہے۔ ہم ذرا دیر کو اس پر ٹھٹکے ضرور تھے لیکن پھر سوچا کہ مین میخ میں مین تو برج حوت اور میخ برج جدی کو کہتے ہیں (ہندی میں) اور دنبہ مذکر ٹھہرا، علاوہ ازیں مین میخ نکالنا یعنی بات بات میں برج نکالنا جس میں برج مذکر ٹھہرا۔ بس یہی سب سوچ کر ہم مین میخ کو مذکر گردان...
  15. ابن سعید

    میں آرزو لکھوں کہ کہوں شان آرزو

    ہندی الفاظ کے ساتھ اردو والی ترکیب اضافت کا معاملہ اپنی جگہ، لیکن "انجان آرزو" کے معاملے میں مرکب اضافی معنوی اعتبار سے بھی کچھ درست معلوم نہیں ہوتا۔ یہاں مقصود مفہوم "آرزو سے انجان" ہے، نہ کہ "آرزو کا انجان"۔ ہم نے تھوڑی دیر غور کیا کہ کوئی ایسی مثال ذہن میں آ جائے جس میں اضافت معنوی اعتبار سے...
  16. ابن سعید

    میں آرزو لکھوں کہ کہوں شان آرزو

    نمرہ بٹیا، یہ سارے کے سارے زبردستی والے تبصرے ہیں کیونکہ آپ نے مجبور کیا ہے کہ کچھ مین میخ نکالے جائیں۔ :) :) :) پیہم میں تسلسل سے زیادہ تواتر اور پہ در پہ کا مفہوم ملتا ہے اس لیے یہاں جینے کے ساتھ پیہم کا استعمال کچھ کھٹک رہا ہے۔ :) :) :) ضرورت شعری اپنی جگہ، لیکن اس مقام پر "سے" کا اضافہ کچھ...
  17. ابن سعید

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    کرے؟ اب سمجھے کہ ہم کچھ لکھتے کیوں نہیں ہیں۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    کیونکہ ہم نے اس دوران دو روابط درست کر دیے تھے۔ :) :) :)
Top