نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تمھاری آنکھوں سے بہتے آنسو کوئی کہانی سنا رہے ہیں

    جمیل نوری نستعلیق کے پرانے نسخے کی خامیاں ہیں۔ محفل میں اس کا کئی دفعہ ذکر ہو چکا ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ذاتی مکالموں اور کوائف ناموں کو شمار کر لیں تو چھ اعداد کا ہدف کب کا پورا ہو چکا ہوگا۔ ویسے اب 99799 ہو چکا ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    یعنی آپ فرما رہے ہیں کہ آپ نہ تو منتظم رہے اور نہ ہی منتظمین پر آپ کا کوئی رعب ہے؟ کچھ احباب تو یہاں تک مانتے ہیں کہ آپ کے سامنے انتظامیہ تھر تھر کانپتی ہے! :) :) :)
  4. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    اس مہنگائی کے دور میں کون کاہل 70 مراسلوں کی مشقت سے گزرے؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    اب تک عمومی فورم میں کل 99787 مسکانیں اور اب یہ رہیں تین اور جس کے بعد تعداد ہوگی 99790! :) :) :)
  6. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    ملائکہ بٹیا بھی کافی عرصہ سے غائب ہیں۔ بلکہ انھوں نے تو اچانک سوشل میڈیا سے اپنا وجود گم کر دیا ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال دواز دہم

    عموماً ترغیب بھی اسی بات کی دی جاتی ہے کہ زیادہ لوگ تھوڑی تھوڑی رقم کا عطیہ دیں، ورنہ چار پانچ سو ڈالر سالانہ کوئی اتنی بڑی رقم نہیں کہ دو تین احباب مل کر برداشت نہ کر سکیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ عطیات جمع کرنے سے کئی ماہ قبل متعلقہ خدمات کو ہم یہ رقم اپنی جیب سے ادا کر چکے ہوتے ہیں۔ احباب تھوڑی...
  8. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال دواز دہم

    پاکستانی احباب کے لیے ہر دفعہ ایک متبادل انتظام کر دیا جاتا ہے، لیکن اس میں ہمارے ایک محترم محفلین کا ذاتی بینک اکاؤنٹ استعمال کیا جاتا ہے، جس کی تفصیلات کا اعلان عمومی فورم پر نہیں کیا جا سکتا، البتہ جو احباب ذاتی مکالمے میں رابطہ کرتے ہیں انھیں اس کی تفصیلات ارسال کر دی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ...
  9. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال دواز دہم

    تمام محفلین کو عطیات کے ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ اگر مبادیات کو چھوڑ دیا جائے تو اس دفعہ 450 ڈالر کا ہدف 24 گھنٹوں سے بھی کم مدت میں مکمل ہو گیا تھا، لیکن بعض ممالک سے رقومات منتقل کرانے کا طریقہ کار طے کرنے میں کچھ وقت لگ گیا۔ اب بھی بعض احباب کی جانب سے رقومات منتقل کیا جانا باقی ہے، جو دو...
  10. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    مردوں کی بیٹھک کے صفحہ 15 سے آگے کے کچھ صفحات تک گاؤں کے ماحول میں میں ڈوبی گفتگو ہمیں اب بھی پڑھنے پر مزہ دے جاتی ہے اور شمشاد بھائی کی شدت سے یاد آتی ہے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بے نیازی

    درجہ بندی ختم کر کے دوبارہ دی گئی ہے تاکہ سند ہو کہ اس دفعہ پڑھ کر دی ہے، البتہ درجہ بندی پڑھنے کے بعد بھی وہی ہے کہ یہی ہونا بھی تھا۔ :) :) :) یہ جملہ تو لطف ہی دے گیا! :) :) :)
  12. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال دواز دہم

    یہ اعلان تو کل ہی ختم کیا جا چکا ہوتا کیونکہ ایک محفلین نے ماندہ رقم کے بارے میں پیغام بھیج رکھا ہے۔ البتہ ابھی یہ طے نہیں ہو سکا ہے کہ رقم ارسال کرنے کی کیا صورت ہو گی۔ ہم نے انھیں ممکنہ ترکیب بتائی ہے، لیکن ان کا جواب آنا باقی ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    خوشی اپیا کی کتاب تو اردو ویب کے زیر انتظام بزم اردو کی چاچو کی مرتب کردہ لائبریری میں کاغذ پہ دھری آنکھیں کے عنوان کے تحت دستیاب ہے۔ رہی بات تصاویر کی، تو ہم نے یقیناً اپنے فون کے کیمرے کا بر وقت استعمال کیا تھا لہٰذا، صاحبہ کتاب سمیت کتاب کی تصاویر موجود ہیں، پر ہم وہ آپ کو کیوں دکھائیں؟ آپ نے...
  14. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    اس کے منطقی جواز پر کچھ گفتگو اور حالیہ سبب تحریک ملاحظہ فرمائیں! محفل کی سالگرہ ہے، اس کے چلتے ایسی ہلکی پھلکی تبدیلیاں احباب کے لیے خوشگوار ہونی چاہئیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    خبر گرم ہے کہ کسی خلائی قوت کے زیر اثر بے شمار محفلین کے مثبت و منفی چارجوں کا ذخیرہ بڑی مقدار میں نیوٹرل ہو چکا ہے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ماما، ابھی اس گھر کو آپ کے سایہ الفت کی بے حد ضرورت ہے۔ مجھ سمیت نہ تو کوئی آپ کا قائم مقام ہو سکتا ہے اور نہ ہی آپ کے خلا کو پر سکتا ہے۔ ویسے بھی آپ کو کچھ نہیں ہوا ہے، بس ذرا سا موسم کی تبدیلی کا اثر ہے، کل تک بھلی چنگی ہو جائیں گی۔ رہی بات درجہ بندیوں کی تو ہم نے متفق و غیر متفق دونوں کو ہی...
  17. ابن سعید

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    ہم نے دو ہفتے قبل ان کے گھر جا کر ملاقات کی اور ان کی دستخط شدہ کتاب بھی وصول کی۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال دواز دہم

    یہاں تو محاورتاً نہیں بلکہ حقیقتاً راتوں رات اخراجات کی مد میں عطیات کا ہدف پورا ہوتا نظر آ رہا ہے۔رات کو اعلان کر کے سوئے تھے، صبح اٹھے تو پایا کہ اب فقط سو ڈالر مزید رہتے ہیں۔ واضح رہے کہ اخراجات کا دورانیہ عموماً جنوری تا دسمبر ہوتا ہے اور متعلقہ خدمات کو یہ رقومات ہم پہلے ہی ادا کر چکے ہوتے...
Top