نتائج تلاش

  1. رمان غنی

    تعارف السلام و علیکم

    وعلیکم السلام۔۔ خوش آمدید صاحب۔۔
  2. رمان غنی

    مصر : معذول صدر مرسی کے 529 حامیوں کو سزائے موت سنادی گئی

    نعیم صدیقی صاحب کی نظم یاد آگئی۔۔۔ ہم لوگ اقراری مجرم ہیں سن ائے جباری مجرم ہیں حق گوئی بھی ہے جرم کوئی تو پھر ہم بھاری مجرم ہیں
  3. رمان غنی

    الاخوان المسلمون دہشت گرد نہیں ہیں: ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    صم بکم عمی فهم لا یرجعون.......
  4. رمان غنی

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    اب بس بھی کردیں بھائی۔۔ میں خدمت خلق کا فریضہ انجام دے رہاں ہوں۔۔ یہ میرا موبائل نہیں ہے۔۔۔۔ !!!
  5. رمان غنی

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے کہ فرم ویر کی فائلز میں کچھ ردو بدل کر کے اسے اردو سپورٹڈ بنایاجا سکے۔۔؟؟؟
  6. رمان غنی

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    اردو ہے جس کا نام "ہم ہی" جانتے ہیں داغ۔۔۔۔ !!!
  7. رمان غنی

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    یہاں تو ایک ہی ٹیم کھیل رہی ہے۔۔۔۔ !!! :)
  8. رمان غنی

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    مسئلہ بھی یہی ہے حضور۔۔۔!!!
  9. رمان غنی

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    الف عین انکل یہ فون تو انڈرائڈ ہے پر ٹھیک طرح سے اردو سپورٹ نہیں کرتا۔ ضروری نہیں کہ ہر انڈرائڈ فون اردو سپورٹڈ ہو۔ سامسنگ اور مائکرو میکس کے بہت سارے پرانے انڈرائڈ ماڈل اردو بالکل سپورٹ نہیں کرتے۔ یہ فون (Micromax A50 Ninja) اردو سپورٹ تو کرتا ہے پر الفاظ کو ملا نہیں پاتا۔ اس لیے فرم ویر تلاش...
  10. رمان غنی

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    چیک کرلوں پھر شکریہ ادا کروں گا۔۔۔ ؛)
  11. رمان غنی

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    سلام! کوئی صاحب مجھے Micromax A50 Ninja کے لیے اردو فرم ویر کا پتہ بتا دیں۔۔ بڑی مہربانی ہوگی۔۔ میں ڈھونڈتے ڈھونڈتے تھک گیا ہوں۔۔۔ :crying3:
  12. رمان غنی

    کوئی سنا بھی دے ایوان حسن میں جاکر ۔۔۔۔۔ کسی کی شان میں لکھا ہے ایک قصیدہْ غم

    کوئی سنا بھی دے ایوان حسن میں جاکر ۔۔۔۔۔ کسی کی شان میں لکھا ہے ایک قصیدہْ غم
  13. رمان غنی

    غز ل - وفا ملک پوری (دیکھی گئی نہ مجھ سے جو تاریکیئ چمن -- گھبرا کہ میں نے اپنا نشیمن جلا دیا )

    قسمت نے میری مجھ کو نہ پوچھو کہ کیا دیا کیا کم ہے یہ عطا کہ دل مبتلا دیا کرب حیات ’سوزوفا‘ درد کائنات قدرت نے سب ملا کے مرا دل بنا دیا دیکھی گئی نہ مجھ سے جو تاریکیئ چمن گھبرا کہ میں نے اپنا نشیمن جلا دیا موج غم حیات سے بچنے کے واسطے دل کو سفینہ حسن کو ساحل بنا دیا زخموں کے پھول اشکوں کے...
  14. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    بالآخر میں نے اپنے موبائل (Symbian) میں آسانی کے ساتھ اردو لکھنے کا طریقہ کھوج ہی نکالا !!! نہ ہیک کا جھمیلا نہ کوئی اور اضافی کام۔۔۔۔۔ :) بس اپنے موبائل میں Swype App انسٹال کریں اور باآسانی اردو لکھیں۔۔۔
  15. رمان غنی

    بادہ و جام و میکدہ کیف کہاں خمار میں- غزل کامران غنی صبا

    موصوف کی ایک اور غزل ملاحظہ ہو۔۔۔ خرد عبث ہی پریشاں ہے آشیاں نہ ملا.....
  16. رمان غنی

    خرد عبث ہی پریشاں ہے آشیاں نہ ملا - غزل کامران غنی صباؔ

    غزل کامران غنی صباؔ خرد عبث ہی پریشاں ہے آشیاں نہ ملا ہم اہلِ جوش و جنوں خوش ہیں سائباں نہ ملا سنا تھا نقشِ کفِ پا پہ چلنا پڑتا ہے بجز جبیں کے رہِ عشق میں نشاں نہ ملا ہماری فتح یقینی تھی معرکوں میں مگر جلانے والا ہمیں کوئی کشتیاں،نہ ملا میں سب کو بھول رہا تھا کہ کوئی یاد آئے کہیں پہ چاند...
  17. رمان غنی

    بادہ و جام و میکدہ کیف کہاں خمار میں- غزل کامران غنی صبا

    عمران بھائی جان !!! اسی لیے نا آپ کو کوئی بات سمجھ نہیں آتی۔۔ کب سیکھی یہ تھوڑی نہ ہم نے پوچھا تھا۔۔ ہم نے پوچھا تھا کہاں سیکھی؟؟؟ :)
  18. رمان غنی

    بادہ و جام و میکدہ کیف کہاں خمار میں- غزل کامران غنی صبا

    بڑے قابل ہو بھئی آپ۔۔۔ بس ایک غزل سے نتیجہ نکال لیا۔۔۔۔ فہم شاعری کہاں سے سیکھی آپنے؟؟؟
Top