نتائج تلاش

  1. رمان غنی

    بادہ و جام و میکدہ کیف کہاں خمار میں- غزل کامران غنی صبا

    شاعر کے نام کے ساتھ ان کی فیس بک پروفائل کی لنگ میں نے ملحق کردی ہے۔۔۔ ویسے یہ میرے بڑے بھائی محترم ہیں۔۔۔ آج کل دہلی کے ایک اسکول میں ٹیچر ہیں۔۔۔
  2. رمان غنی

    بادہ و جام و میکدہ کیف کہاں خمار میں- غزل کامران غنی صبا

    مقطع کا یہ شعر میرا بھی پسندیدہ ہے اور یہ شعر بھی قابل تحسین ہے۔۔۔ میری جبین شوق پر داغِ منافقت نہیں گوہر دامنِ ترم گرچہ نہیں شمار میں
  3. رمان غنی

    بادہ و جام و میکدہ کیف کہاں خمار میں- غزل کامران غنی صبا

    التباس ، نایاب اور زبیر مرزا بھائی آپ سبھوں کا پسندیدگی کے لیے شکریہ! :)
  4. رمان غنی

    بادہ و جام و میکدہ کیف کہاں خمار میں- غزل کامران غنی صبا

    شکریہ بہن۔۔۔ ٹیک کا طریقہ کارامد ہے!!! :)
  5. رمان غنی

    حوا زادی..........فلک شیر

    مجھے ٹیگ کر کے یاد کرنے کا شکریہ!!! :) ویسے عمدہ نظم ہے۔۔۔
  6. رمان غنی

    بادہ و جام و میکدہ کیف کہاں خمار میں- غزل کامران غنی صبا

    غزل کامران غنی صباؔ بادہ و جام و میکدہ کیف کہاں خمار میں چاہیے تھا کہ دیکھتے مستیٔ چشم یار میں لب پہ خموش ہے دعا کیسے کہے وہ کیا کہے جراتِ التجا نہیں تیرے گناہگار میں ائے کہ نگاہِ خندہ زن تیرے غرور کی قسم ایک عجب سرور ہے دیدئہ اشکبار میں میری جبین شوق پر داغِ منافقت نہیں گوہر دامنِ ترم گرچہ...
  7. رمان غنی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    امتحانات کی مصروفیت کے باعث ادھر آنا نہیں ہو پارہا۔۔ آج کافی دنوں بعد گذر ہوئی ہے۔۔ سب سے پہلے تو اس مراسلے کو بکواس لکھ دوں اس کے بعد کسی مراسلے کا جواب دینے کو سوچتا ہوں۔۔۔ مزاح کا معیار کتنا گرا دیا ہے لوگوں نے۔۔۔
  8. رمان غنی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    مجھے ایک بات کافی عرصہ سے کھٹکتی رہی ہے وہ یہ کہ ہم خواب کو بھری محفل میں بیان کر کے ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں۔۔۔؟؟؟ میں خدا نہ خواستہ کسی پر جھوٹا یا غلط خواب بیان کرنے کا الزام نہیں لگا رہا۔۔ بس جاننا یہ چاہتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا تو ایسی سعادت ہے جس کا کوئی بدل...
  9. رمان غنی

    جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی اس متبرک دن کی مبارک باد قبول کریں۔ اللہ ہم سبھوں کو اپنے حبیب سے کامل محبت کرنے والا بنائے۔ خشک ہو جائے سمندر جو تیری مدح کرے اور میرے پاس تو ایک قطرہ شبنم بھی نہیں
  10. رمان غنی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں غزنوی بھائی۔۔۔ لیکن کسی کو یہ شبہ نہیں ہونا چاہئے کہ میں نے ڈاکٹر صاحب پر کوئی نیا الزام لگایا ہے۔۔۔ میں تو ان کے خاک پا کے برابر بھی نہیں۔۔۔ میں کون ہوتا ہوں ایسی بزرگ شخصیت پر الزام لگانے والا۔۔ میں نے تو صرف اپنی دلی کیفیت کا اظہار کیا ہے۔۔ ان کا بیان پڑھ کر مجھے...
  11. رمان غنی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ہماری افسوسناک صورت حال یہ ہے کہ ہم خود تو کچھ کرتے نہیں لیکن جب کوئی ایک شخص لوگوں کی بھلائی اور معاشرہ کی اصلاح کے لیے اٹھتا ہے تو اس کی بشریت کا فائدہ اٹھا کر اس کی خامیاں اور کوتاہیاں ڈھونڈنے میں سرگرم ہوجاتے ہیں۔ اور ہر وہ نکتہ تلاش کرتے ہیں جس سے اس کی شخصیت مجروح ہو۔ اصل معاملہ یہ ہے کہ...
  12. رمان غنی

    مرتد کی سزا اسلامی قانون میں

    اب یہ بات تو آپ ہی بہتر جانے عسکری بھائی! :)
  13. رمان غنی

    مرتد کی سزا اسلامی قانون میں

    عارف بھائییہ بات عسکری بھائی جان کی زبان سے زیادہ اچھی لگتی۔۔خیر! :) جی ہاں اس شخص کی سزا بھی قتل ہی ہوگی کیونکہ وہ ایک مکمل نظام حیات کومحدود بتاکر خود اس سے الگ ہورہا ہوگا۔ جب دنیا کے نظام باطلہ یہ گوارہ نہیں کر سکتے کہ ان کے نظام کو غلط انداذ سے پیش کیا جائے یا ان کے احکامات کو محدود کیا...
  14. رمان غنی

    کس کو بھلائیں کس کی مسیحائی ہم کریں۔۔۔۔۔ آتے نہیں ہیں زخم ہمارے شمار میں

    کس کو بھلائیں کس کی مسیحائی ہم کریں۔۔۔۔۔ آتے نہیں ہیں زخم ہمارے شمار میں
  15. رمان غنی

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    کچھ مصروفیت کے باعث اس کام میں کچھ تاخیر ہوگئی یوسف بھائی۔ ویسے میں نے اس دھاگے میں مفصل بحث ارسال کر دی ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B1%D8%AA%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%B2%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%82%D8%A7%D9%86%D9%88%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA.58996/
  16. رمان غنی

    مرتد کی سزا اسلامی قانون میں

    ’’یہاں‘‘ اس موضوع پر کافی کچھ اعتراضات کیے گئے ہیں۔ لیکن تشفی بخش جواب اب تک کسی کے طرف سے بھی ارسال نہیں کیا گیا۔ کچھ لوگوں نے دینا چاہا بھی تو ان کو نظر انداز کردیا گیا کیونکہ معترضین کا مقصد ہی صرف بحث کرنا تھا۔ لیکن میرے اس موضوع پر روشنی ڈالنے کا ہرگز مقصد یہ نہیں ہے کہ میں معترضین کو...
  17. رمان غنی

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    لاَ يُؤْمِنُونَ بِهِ وَقَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْأَوَّلِينَ وَلَوْ فَتَحْنَا عَلَيْهِم بَابًا مِّنَ السَّمَاءِ فَظَلُّواْ فِيهِ يَعْرُجُونَ اس لیے میں بس ایک شعر آپ کی نظر کیے جاتا ہوں۔۔۔ دامن پر کوئی چھینٹ نہ خنجر پر کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
Top