نتائج تلاش

  1. رمان غنی

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    وہ تو کچھ دن ’’زندگی کا لطف‘‘ اٹھا بھی چکے تھے ۔۔ لیکن آپ کو اس بچے کی بے گناہی کیوں نظر نہیں آتی جس نے ابھی جنم بھی نہیں لیا۔۔؟؟؟
  2. رمان غنی

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اگر سب سے بڑا مسئلہ آبادی ہے تو پھر دہشت گرد آپ کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر رہے ہیں ۔۔۔!!!
  3. رمان غنی

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    اب پتہ چلا کہ پاکستان دہشت گردوں پر پابندی عائد کیوں نہیں کرتا ہے۔۔۔!!!
  4. رمان غنی

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    بہت خوب! یہ الگ بحث ہے کہ آپ کا یہ نظریہ صحیح ہے یا نہیں۔۔ لیکن جہاں تک اس مسئلہ کا تعلق ہے تو اگر آپ کے سامنے عقلی و منطقی اور قران وسنت دونوں سے ہی دلائل دیے جائیں تو آپ کو اسے بغیر حجت و بحث کے قبول کرنا ہوگا۔
  5. رمان غنی

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    بھائی میں نے آپ لوگوں سے درخواست کی تھی کہ اگر آپ نے اس سے اختلاف کرنا ہے تو دین کا مطالعہ صحیح طریقہ سے شروع کریں۔۔ ناکہ ویکی پیدڈیا کا۔۔۔ افسوس کہ ہم نے دین کو انٹرنٹ سے سمجھنا شروع کر دیا ہے۔۔ عارف بھائی میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ آپ بصد شوق بحث کریں لیکن اگر صحیح ، واضح اور منطقی دلیل...
  6. رمان غنی

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    اس خبر نے نعیم صدیقی صاحب کی یہ نظم یاد دلا دی۔۔۔۔۔ :) ہم لوگ اقراری مجرم ہیں ہم لوگ اقراری مجرم ہیں سن اے جباری! مجرم ہیں! حق گوئی بھی ہے جرم کوئی تو پھر ہم بھاری مجرم ہیں! روپوش نہیں،مفرور نہیں! پھر ہم کو جواب دعویٰ میں کچھ کہنا بھی منظور نہیں! تعزیر کو ہم خود حاضر ہیں! ہم لوگ اقراری مجرم...
  7. رمان غنی

    اردو محفل میں قرآنی رسم الخط کی شمولیت۔۔۔ ؟؟؟

    شکریہ شمشاد بھائی۔۔ لیکن عنوان تو ویسے ہی ہے۔۔!!! :(
  8. رمان غنی

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    اسلام میں مرتد کی سزا قتل ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں۔۔۔ اگر اس سے کسی کو اختلاف ہے تو اسے چاہیے کہ انٹرنٹ کا استعمال کم کرے اور دین کے احکامات کو جاننے میں زیادہ وقت دے۔۔۔ :) اور رہے وہ لوگ جو اسے آزادی رائے کے خلاف سمجھتے ہیں اور عقل سے ماورا تو پہلے تو وہ مجھے یہ یقین دلا دیں کہ آپ واقعی...
  9. رمان غنی

    اردو محفل میں قرآنی رسم الخط کی شمولیت۔۔۔ ؟؟؟

    اصلاح کرنے کے لیے شکریہ۔۔ میری تو جہالت کی انتہا ہی ہوگئی۔۔ :) دونو جگہوں پر میں نے یہی غلطی کی ہے ویسے میں اکثر جلد بازی میں ذال کی جگہ زے اور ط کی جگہ ت لکھ دیا کرتا ہوں۔۔ میں منتظمین سے درخواست کروں گا کہ براہ کرم اسے درست کردیں۔۔ ورنہ میری نظر میں وہ ہمیشہ کھٹکتا رہے گا۔۔۔ :)
  10. رمان غنی

    اردو محفل میں قرآنی رسم الخط کی شمولیت۔۔۔ ؟؟؟

    ہاں محترم اگر یہ ہوجائے تو بڑا اچھا ہوگا۔۔۔
  11. رمان غنی

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    صحیح کہا آپنے۔۔۔ بجز جبیں کے رہِ عشق میں نشاں نہ ملا۔۔۔۔۔۔ :)
  12. رمان غنی

    اردو محفل میں قرآنی رسم الخط کی شمولیت۔۔۔ ؟؟؟

    محترم منتظمین! کیا اس فورم میں قرآنی رسم الخط شامل نہیں کیا جاسکتا ہے؟ کیونکہ ہم نے دیکھا ہے کہ کئی جگہوں پر اردو (نستعلیق) رسم الخط کی وجہ سے قرانی آیات اور عربی عبارتوں کی شکل عجیب سی ہوجاتی ہے اور انہیں پڑھنے میں کافی دشواری پیش آتی ہے۔ اگر لکھی ہوئی عبارت پہلے کہیں پڑھی نہیں ہے تو مجھ جیسا...
  13. رمان غنی

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    ۔۔۔صُم۔ بُكْمٌ عُمْىٌ فَھُمْ لَا يَرْجِعُوْنَ
  14. رمان غنی

    طاہر القادی کی پوری زندگی تضادات کا مجموعہ ہے ۔۔محمد اویس نورانی

    تماشہ دیکھنے والے کبھی اکتا بھی جاتے ہیں تم اپنے مقتلوں میں اور کوئی کھیل دکھلاو
  15. رمان غنی

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    اس طرح اور بھی بہت ساری ’’کتابت‘‘ کی غلطیاں ہیں افضل بھائی۔۔۔ اگر آپ مودودی صاحب کی خدمات کو دیکھیں اور ان کو براہ راست پڑھیں تو آپ ان ’’کتابت کی غلطیوں‘‘ کو با آسانی سمجھ سکتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود اگر آپ ان کو کافر و مرتد قرار دیتے رہیں گے تو پھر یہ آپ کی مرضی۔ کسی بات سے اختلاف رکھنا اور...
  16. رمان غنی

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    @افضل بھائی میں نے پہلے اس کا تذکرہ کر دیا ہے کہ منہاج القرآن کی طرف سے جواب نہ آنے کی صورت میں میں نے یہ دھاگی شروع کیا۔ میرے لیے یہ تو ممکن نہیں ہے کہ میں طاہر صاحب سے براہ راست بات کر سکوں اس لیے میرے پاس جو ذرائع تھے میں نے وہ استعمال کیے۔ اور اگر آپ نے میرے مراسلے کو بغور پڑھا ہوتا تو شاید...
  17. رمان غنی

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    افضل بھائی میں نے آپ سے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ مجھے بحث و مباحثہ نا ہی کرنا ہےاور نا کرنے آتا ہے۔ اگر آپ کو کسی سے اختلاف ہے تو آپ اطمینان کے ساتھ اس سے اختلاف رکھیے، مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ لیکن اس کو بنیاد بنا کر کسی کو کافر مرتد یا ملحد کہہ دینا میری نظر میں صحیح نہیں ہے۔ اور آپ نے جو...
  18. رمان غنی

    جنہیں ہم کبھی بھلا نہ سکے۔۔۔!

    علاج اس دل درد آشنا کا کیا کیجے کہ تیر بن کے جسے حرف غمگساری لگے۔۔۔۔!!!
  19. رمان غنی

    جو سال کھو گیا تاریخ کے سمندر میں۔۔۔ رمز عظیم آبادی

    سلام۔۔۔۔کافی دنوں کے بعد محفل میں آنے کا موقع ملا ہے۔۔۔ محفلین کے نام رمز عظیم آبادی کی ایک نظم نئے سال کی مبارک باد کے ساتھ پیش کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گی جو سال کھو گیا تاریخ کے سمندر میں وہ سال لاشوں کے انبار لیکے ڈوبا ہے نہ جانے کتنے ہی آئینے توڑ ڈالے ہیں ہزاروں چہرے...
Top