نتائج تلاش

  1. رمان غنی

    چہروں کے سمندر سے گذرتے رہے لیکن۔۔۔۔۔۔ اک عکس کو آئنہ ترستا ہے ہمارا

    چہروں کے سمندر سے گذرتے رہے لیکن۔۔۔۔۔۔ اک عکس کو آئنہ ترستا ہے ہمارا
  2. رمان غنی

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    مجھے بہت افسوس ہوتا ہے جب میں اس طرح کی تخریب کار کتابوں کو دیکھتا ہوں۔ ان کا مقصد میری نظر میں سوائے اس کے کچھ بھی نہیں ہے کہ امت محمدیﷺکے اتنے ٹکڑے کیے جائیں کہ پھر انہیں جوڑنا ہی ممکن نہ ہو محترم مجھے بلا وجہ کہ بحث و مباحثہ سے سخت الجھن ہے اور میں خود کو اس لائق بھی نہیں سمجھتا کہ بحث و...
  3. رمان غنی

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    تاخیر کے لیے معاذرت۔۔۔ میں نے طاہر القادری صاحب کا موقف پوچھا تھا نا کہ ارشد القادری صاحب کا۔۔۔۔۔۔۔
  4. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    میں نے بالکل ویسے ہی کیا ہے جیسا کہ اس میں لکھا تھا۔۔۔۔
  5. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    ہیک صحیح طریقہ سے نہیں ہو پایا شاید۔۔ اسی وجہ کر یہ سب ہوا ہے۔۔۔۔ اب آپ ہی کوئی راستا بتائیں محسن بھائی۔۔۔ :cry::cry:
  6. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    بھائی اس ’’ہیک‘‘ نے تو میرے موبائل کو تباہ کردیا۔۔۔۔۔ کوئی بھی ایپ نہ تو انسٹال ہورہا ہے اور نہ ہی ریموو۔۔۔ اب میں کیا کروں!!! :cry::cry::cry:
  7. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    بھائ آپ کسی ان سائن ایپ کا ربط دے دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔۔۔۔
  8. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    بھائی ہیک کا مسئلہ تو بعد میں آئے گا نہ۔۔۔ پہلے وہ ایپ تو کام کرے۔۔ ایپ ہی کام نہیں کریگا تو ہیک کرکے کیا ہوگا؟؟؟؟
  9. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    بھائی میں نے اس سوفٹ ویر میں crystal urdu localization کی ایس آئی ایس فائل کھولی تو لیکن میرے پلے کچھ بھی نہیں پڑا۔۔۔ اس کے content میں کچھ فائلوں کو blue کیا ہوا تھا۔۔۔
  10. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    ہیک کرنے کی تفصیلات کیسے دوں بھائی۔۔۔ وہ تو بڑا لمبا چوڑا پروسیس تھا۔۔ میں نے بس جو جو اس سائٹ پر لکھا تھا کر ڈالا۔۔۔۔۔
  11. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    بھائی آپنے جو لنک دی ہے اس سوفٹویر سے کیا کرنا ہے میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔۔۔ میرے موبائل میں crystal urdu localization والا app انسٹال کرتے وقت یہ ایرر آرہا ہے۔۔۔۔۔
  12. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    میں اس فائل کو استعمال کرکے بتاتا ہوں۔۔۔۔ شکریہ
  13. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    میں اس فائل کو استعمال کرکے بتاتا ہوں۔۔۔۔ شکریہ
  14. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    بھائی اس وقت تو untrusted supplier کا ایرر میسج آرہا تھا نا۔۔ لیکن اب file corrupted کا ایرر آرہا ہے۔۔ میں نے کئی ایک الگ الگ سائٹ سے اسے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کیا۔۔ لیکن ہر بار یہی ایرر آرہا ہے۔۔۔۔ :cry:
  15. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    کوشش کررہے ہیں بھائی۔۔۔۔۔ دعا کیجے کے کامیابی ملے۔۔۔ :)
  16. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    محسن بھائی Crystal-Urdu-Localization کے اسکرین شاٹس سے تو لگ رہا تھا کہ یہ میرے موبائل پر کام کریگالیکن اس کو انسٹال کرنے پر untrusted supplier کا ایرر میسج آرہا ہے۔۔۔ ؛( کہیں سے سائن کیا ہوا اپلکیشن نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔؟؟؟
  17. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    میں نے ابھی کچھ دنوں پہلے اس کا او ایس ری انسٹال کروایا تھا۔۔ اگر مجھے پہلے پتا ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؛(
  18. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    اس موبائل میں سوائے انگریزی کے اور کوئی بھی زبان اختیارات میں نہیں ہے دوست !!! :)
  19. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    ہاں ساری جگہوں پر اردو باآسانی دیکھی اور کاپی بھی کی جاسکتی ہے۔۔ بس مسئلہ لکھنے کا ہے۔۔۔ اور ایک سائٹ کی مدد سے کچھ پریشانیوں کے ساتھ اردو لکھ بھی لیتا ہوں۔۔ لیکن اس میں کافی محنت اور وقت لگتا ہے۔۔۔ Crystal-Urdu-Localization کو میں چک کرکے دیکھتا ہوں۔۔۔
  20. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    تاخیر کے لیئے معاذرت محسن وقار علی بھائی۔۔۔ نٹ کے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے جواب نہ دے سکا۔۔۔ اس موبائل میں اردو سپوڑت موجود ہے۔۔ کیونکہ میں نٹ سے باآسانی اردو ٹکسٹ کاپی کر لیتا ہوں۔۔ صرف اسے لکھنا نہیں آتا ہے۔۔ :)
Top