نتائج تلاش

  1. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    کیا کوئی مجھے Nokia C5-05 میں اردو لکھنا سکھا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ :sad2:
  2. رمان غنی

    جمہوریت پر مجبوریت کی پھبتی

    عجیب لوگ ہیں ظلمت کے جو پجاری ہیں چراغ وہ بھی جلاتے ہیں روشنی کے لیئے
  3. رمان غنی

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    محترم! میں ڈاکٹر صاحب پر ایسا کوئی الزام تھوڑے لگا رہا ہوں۔۔۔ میں تو صرف جاننا چاہتا ہوں۔۔ کیونکہ ہمارے یہاں ہندوستان میں اور خود میرے گھر میں ان کے بہت سے ماننے والے مولانا مودودی صاحب کی تحریر پڑھنے سے عوام کو روکتے ہیں۔۔ اور اس کا جواز یہی پیش کرتے ہیں کہ وہ گستاخ رسول اور گستاخ صحابہ ہیں۔۔۔۔۔۔
  4. رمان غنی

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    ہاں غزنوی بھائی لیکن میں کوئی ٹھوس ثبوت کھوج رہا ہوں تاکہ ان کے ماننے والوں کو کسی عالم کے تعلق سے اس طرح کا الزام لگانے سے روک سکوں۔۔۔
  5. رمان غنی

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    اس ربط سے اسسوفٹوئیر کا لٹسٹ3.41 ورژن ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے۔۔ یہ سوفٹویر واقعی قابل تعریف ہے۔۔۔
  6. رمان غنی

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    مجھے بھی اس تعلق سے کچھ جاننا تھا !!! :)
  7. رمان غنی

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    میں مولانا مودودی اور جماعت اسلامی کے تعلق سے ان کا نقطئہ نظر معلوم کرنا چاہتا ہوں۔۔ کیونکہ ان کے ماننے والے زیادہ تر انہیں گستاخ رسول کہتے ہیں۔۔ میں نے طاہر صاحب کی ایک تحریر میں پڑھا تھا کہ انہوں نے مولانا مودودی صاحب کو اتنا پڑھا ہےکہ بڑے سے بڑے جماعت اسلامی کے کسی فرد نے بھی نہ پڑھا ہوگا۔۔۔...
  8. رمان غنی

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    محترم قارئین کرام اگر اس فورم پر کوئی تحریک منہاج القرآن سے وابستہ یا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب سے قریبی تعلق رکھنے والاشخص موجود ہے تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کرے۔۔ مجھے کچھ سوالات کرنے ہیں۔۔۔ میں نے تحریک منہاج القرآن والوں کو اس تعلق سے ایک ای میل بھی کیا تھا لیکن شاید کسی وجہ...
  9. رمان غنی

    ترک تعلقات میں کیسا مقام ہے صبا ۔۔۔۔۔ میں تیرے انتظار میں تو میرے انتظار میں

    ترک تعلقات میں کیسا مقام ہے صبا ۔۔۔۔۔ میں تیرے انتظار میں تو میرے انتظار میں
  10. رمان غنی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    محترم ! آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اسلام ہمیں سیاست کی پوری تعلیم نہیں دیتا۔ اس لیئے ہمیں کچھ چیزیں ہندوں سے، کچھ عیسائیوں سے اور اسی طرح جہاں جہاں بھی ہمیں اچھی باتیں ملتی ہوں ان سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیئے۔ جیسا کہ آپ نے کہا کہ 1500 سال۔۔۔ تو گویا صحابئہ کرام رضی اللہ عنہما اور خود حضور پاک...
  11. رمان غنی

  12. رمان غنی

    تعارف میرے شیخ نانا جان محترم: علیم الدین بلخی

    مجھے نہیں معلوم کہ یہ تحریر کب کی ہے، لیکن اس میں ایک جگہ لکھا ہے کہ کچھ سالوں سے حکیم صاحب کی بینائی تقریباِ ختم ہوگئی ہے۔ حالانکہ اب تو نانا جان بالکل ہی نہیں دیکھ سکتے۔ حکیم سید شاہ علیم الدین بلخی سید شاہ علیم الدین بلخی ابن حکیم سید شاہ تقی حسن بلخی ۱۹ دسمبر ۱۹۲۳ء کو فتوحہ ( ضلع...
  13. رمان غنی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    میری اردو پر اتنی پکڑ نہیں ہے بھائی۔۔ مجھے سمجھ نہیں آیا کہ مہلت کی جگہ کون سا لفظ استعمال کروں۔۔ :):)
  14. رمان غنی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    محترم فاروق سرور خان صاحب ! مجھ سے غلطی بس اتنی ہوئی ہے کہ انجانے میں دین کی جگہ مذہب لکھا گیا ہے۔
  15. رمان غنی

    ایک چھوٹی سی کوشش۔۔۔۔

    محمود ، @افضل اور قیصرانی بھائی آپ سبھوں کی بہت نوازش۔۔ شکریہ!
  16. رمان غنی

    مصنف کا تعارف عنایت اللہ (مرحوم)

    جی تلمیذ بھائی! میں نے ان کی کچھ ناولیں پڑھی ہیں۔ میرے ذہن میں ان کی شبیہ ایک باریش بزرگ کی بنی ہوئی تھی۔۔!!! :)
  17. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    بہن! ہم نے اپنا مراسلہ ارسال کرنے سے پہلے آپ کی پروفائل دیکھی تھی۔۔ لیکن مجھے کہیں نظر نہیں آیا کہ آپ کو بھائی لکھوں یا بہن :)
  18. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    شکریہ عندلیب آپا :)
  19. رمان غنی

    مصنف کا تعارف عنایت اللہ (مرحوم)

    @معظم بھائی ! میں عنایت اللہ صاحب کو گوگل میں سرچ کر کر کے تھک چکا تھا۔ آج آپ نے میرے دل کی بات سن لی :) بہت بہت شکریہ !!!
Top