نتائج تلاش

  1. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    @افضل بھائی خوشی ہوئی ایک اور بہاری کو دیکھ کر۔۔ عمر ، محسن وقار علی اور تلمیذ بھائی کا بہت شکریہ، دعاوں کا طالب ہوں
  2. رمان غنی

    دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ ۔۔۔۔ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

    دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ ۔۔۔۔ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
  3. رمان غنی

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    خوش آمدید محترم! ہم نے تو سمجھا تھا کہ آپ یہاں کہ پرانے باشندے ہیں !!! :)
  4. رمان غنی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    مذہب کو سیاست سے الگ کرنے والے اب خاموش ہوچک ہیں۔۔۔ اس سے پہلے کہ میں اس دھاگے کا خلاصہ بیان کروں ان حضرات کو مہلت دیتا ہوں جو سیاست کو کوئی اور شے سمجھ رہے تھے کہ اگر ان کے پاس کوئی اور دلیل ہو تو وہ پیش کریں۔
  5. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    نسب نامہ رمان غنی ابن سید ریحان غنی ابن سید نعمان غنی ابن سیدعثمان غنی ابن سید رمضان علی ابن سید احمد علی پلاسی ابن سید خادم علی پلاسی ابن سید متین پلاسی ابن سید پیر علی ابن سید رحیم اللہ ابن سید ملا محمد راضی ابن سید غلام محی الدین ابن سید زندے بڑے ابن سید میزان ابن سید سالار بڑے ابن سید حسام...
  6. رمان غنی

    رضا نعت: زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے۔۔۔ ۔۔مولانا احمد رضا خان بریلوی

    اس نعت کو اپنی آواز میں پڑھنے کی میں نے ایک چھوٹی سی کوششکی ہے :)
  7. رمان غنی

    ایک چھوٹی سی کوشش۔۔۔۔

    اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے احمد رضا خاں بریلوی رحیم اللہ کی اس نعت کے چند اشعار کومیں نے اپنی آواز میں پڑھنے کی کوشش کی ہے۔ سامعین بتائیں کہ میں نے اس کا حق کس حد تک ادا کیا ہے؟
  8. رمان غنی

    مجھ کو واعظ کسی دوزخ سے ڈرا دیتا ہے۔۔۔۔تیری رحمت سے وہ مایوس کرے اس کی مجال؟

    مجھ کو واعظ کسی دوزخ سے ڈرا دیتا ہے۔۔۔۔تیری رحمت سے وہ مایوس کرے اس کی مجال؟
  9. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    محترم الف عین صاحب اور محمدعمر فاروق صاحب کا بہت شکریہ!
  10. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    میں اس موضوع کو جناب التباس صاحب کی اس بات پر ختم کرتا ہوں۔ سویدا ، arifkarim ، یوسف ، محمداحمد ، شمشاد ، عدیل منا ، محمود احمد غزنوی ، عسکری ، انیس الرحمن اور خاص طور پر جناب التباس بھائی کا یہاں اظہار خیال کرنے کے لیئے بہت شکریہ ۔ آپ کا رمان
  11. رمان غنی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    میں یوسف ثانی صاحب سے دخواست کروں گا کہ وہ اس موضوع پر کچھ روشنی ڈالیں۔
  12. رمان غنی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    جناب عسکری ! ابیرٹ آپ سے کچھ پوچھ رہے ہیں؟؟؟
  13. رمان غنی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    عسکری بھائی ہم آپ کے جواب کے منتظر ہیں۔۔۔۔۔۔۔
  14. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    بھائی ہم نے کون سا گناہ کر دیا ہے جو میرے مراسلے کو اپرول کے لیے بھیج دیا گیا ہے!!!
  15. رمان غنی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    جی عسکری بھائی! فرمائیں آپ۔۔ کیا کہتے ہیں؟؟؟
  16. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    فاتح بھائی اور وجی بھائی کا بہت شکریہ! دعا کی درخواست ہے۔
  17. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    شکریہ ناعمہ باجی آپ حضرات کا ساتھ رہا تو میں اس محفل کا ایک اچھا یوزر ثابت ہونگا، انشاءاللہ :smile2:
  18. رمان غنی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    محترم قارئین! کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ دین کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مذہب ایک انفرادی شے ہے جس کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ اگر دین کو سیاست میں شامل کرتے ہیں تو دہشت گردی پھیلتی ہے۔ یہ باتیں کس حد تک صحیح ہیں، اور اگر غلط ہیں تو کیسے غلط ہیں ۔ اس پر مجھے آپ حضرات کی رائے چاہیئے۔
  19. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    @مدیحہ ، محمود اور عبدالرزاق قادری بھائی کا بہت شکریہ!
  20. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    محترم میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ لیکن میں نے یہ تو نہیں کہا نا کہ میں نے اسے اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا ہے۔ بس اگر مجھےکسی عالم میں اچھائیاں زیادہ نظر آتی ہیں تو میں ان کی خرابیوں کا ذکر مناسب نہیں سمجھتا۔ اس لیے کہ انسان ہے تو اس سے غلطیاں ہوگی ہی۔
Top