نتائج تلاش

  1. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    جی آپنے بالکل بجا فرمایا !!! اگر یہ حکومت میں آگئے تو ہماری ساری آزادیاں سلب کر لی جائیں گی۔۔۔ سارے شراب خانوں کو بند کرا دیا جائے گا۔۔۔ سائبر کیفے پر پابندی لگا دی جائے گی۔۔۔ عورتوں کی بے پردگی کو ختم کر دیا جائے گا اس لیے ہماری زندگی کی ساری لذتیں تو ختم ہوجائیں گی۔۔۔۔۔۔ تو ہم بھلا کیوں چاہیں...
  2. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    سویدا بھائی! یہ بات پہلے آچکی ہے کہ جن لوگوں نے بھی مولانا مودودی سے اختلاف کیا یا جماعت سے الگ ہوئے تو ان لوگوں نے اس کی معقول وجہ بتائی نا یہ کہ ان پر جھوٹا الزام لگایا یا ان کی تحریروں کو غلط انداز سے پیش کر کے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ میرا مقصد صرف یہ ہے کہ اس طرح کے الزامات کا رد کیا...
  3. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    عسکری بھائی کو میں اس سے زیادہ کچھ بولنا نہیں چاہتا کہ علامہ اقبال نے کہا تھا، جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی !!!
  4. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    @قرۃالعین، مہ جبین، ضبط ، @میر اور زین بھائی کا بہت شکریہ!!
  5. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    شمشاد بھائی! میں ریاست بہار کے پٹنہ شہر سے تعلق رکھتا ہوں۔ یوسف بھائی ہوسکتا ہے انشاءخان کے زمانے میں یہاں کی ہوا کچھ منفرد ہوا کرتی ہو!!!:happy: لیکن اب تو یہاں کبھی کبھی سانس لینا بھی مشکل معلوم ہوتا ہے:happy: ۔ بحرحال! لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ بزرگوں کی نگری ہے جس کی وجہ سے یہاں اللہ...
  6. رمان غنی

    مجھ سے گریز پا ہے تو ہر راستہ بدل۔۔۔۔۔میں سنگ راہ ہوں تو سبھی راستوں میں ہوں

    مجھ سے گریز پا ہے تو ہر راستہ بدل۔۔۔۔۔میں سنگ راہ ہوں تو سبھی راستوں میں ہوں
  7. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    محترم قیصرانی صاحب میں نے یہ کب کہا کہ میں شاعر ہوں۔میں تو شاعری کے شین سے بھی واقف نہیں ہوں۔ وہ تو ایک دو اشعار جو ہمیں اسکول میں رٹائے جاتے تھے وہ کچھ یاد ہیں جو کبھی کبھی کام دے دیتے ہیں۔ :bashful:
  8. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    بھائی اس محفل کے جو کوئی بھی اونر یا منتظمین ہیں میں ان سبھوں کو قلب کی پنہائی سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ان کا یہ قدم قابل ستائش ہے۔ مجھے یہ محفل کافی پسند آئی۔ سمجھنے میں کچھ دشواری پیش آرہی ہے لیکن اگر آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو انشاء اللہ جلد ہی سیکھ جائوں گا۔ میں شب کا بھی مجرم ہوں سحر کا...
  9. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    نیلم ،محمد وارث اور حسان بھائی کا بہت شکریہ!
  10. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    نہیں عسکری بھائی میری اتنی استطاعت کہاں؟؟؟ ہم نے تو بس یوں ہی پوچھ لیا تاکہ کوئی پریشانی ہو تو شکایت کی جاسکے :disdain:
  11. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    بھائی! کیا کوئی اس محفل کے اونر کا نام مجھے بتا سکتا ہے؟
  12. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    محترم @عدیل بھائی آپنے جس امرکی طرف توجہ دلائی ہے میں اس طرف بھی آئوں گا انشاء اللہ۔ لیکن پہلے اس مسئلے کو واضح کر لیں۔ محترم التباس بھائی نے اس موضوع کو کافی اچھے سے اجاگر کیا ہے۔ میں ان کا ممنون ہوں اور میری التباس بھائی سے ایک درخواست ہے وہ یہ کہ شہادت خورشید احمد صاحب کا وہ مضمون مجھے کہاں...
  13. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    آپ سبھوں کے محبت بھرے پیغام کا شکریہ میں ہندوستان کی ریاست بہار کا رہنے والا ہوں۔
  14. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    محترم! آپ کسی بھی تحریر کو بیچ سے نکال کر یوں ہی پیش کریں گے اور اس کے سیاق و سباق پر نظر نہیں ڈالیں گے تو ظاہر ہے اس سے غلط فہمی ہوگی ہی، اس کی مثال یوں سمجھیے کہ میں کہوں کہ قران میں ہے کہ ’’نماز کے قریب مت جائو‘‘ اور آگے کی آیت بیان نا کروں کہ ’’جب کہ تم شراب کی حالت میں ہو‘‘ تو کیا یہ قرآن...
  15. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    بھائی ہم نے اپنے تعارف کا دھاگہ بنا دیا ہے۔ اس لیے براہ کرم اب موضوع کو بھٹکائے نہیں۔ مجھے ابھی تک تشفی بخش جواب نہیں مل سکا ہے۔
  16. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    ہم نازک نازک دل والے بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں کبھی ہنستے ہیں کبھی روتے ہیں کبھی دل میں خواب پروتے ہیں کبھی محفل محفل پھرتے ہیں کبھی ذات میں تنہا ہوتے ہیں کبھی چپ کی مہر سجاتے ہیں کبھی گیت لبوں پر لاتے ہیں کبھی خود ہی تنہا ہوتے ہیں کبھی شب بھر جاگتے رہتے ہیں کبھی لمبی تان کے سوتے ہیں ہم نازک نازک...
  17. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    تعارف؟؟؟ اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے کچھ اس میں تمسخر نہیں واللہ نہیں ہے
  18. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    محترم یوسف ثانی صاحب دراصل میری عادت یہ رہی کہ جب بھی کوئی کسی عالم پر بے جا اعتراض کرتا ہے تو میں اس عالم کی مدافعت کرتا ہوں۔ خواہ میں خود اس سے کتنا ہی اختلاف کیوں نا رکھوں۔ اس لیے کہ مجھے آپسی لڑائی سے سخت نفرت ہے۔ ہم آپس میں لڑتے رہتے ہیں اور اغیار ہمارے ملک کے ملک تباہ کردیتے ہیں۔۔ اس لیے...
  19. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    سویدا بھائی! اصل میں اس کتابچہ میں کوثر نیازی صاحب کا مولانا کے نام ایک خط شائع کیا گیا ہے جس میں کوثر نیازی صاحب نے جماعت اسلامی کی اندرونی خرابیوں اور غلطیوں کو بیان کرتے ہوئے مولانا سے درخواست کی ہے کہ وہ ان مسائل پر غور کرنے کےلیئے جماعت کے ممبروں کی اعلیٰ سطح پر ایک ہنگامی میٹنگ بلائیں۔ پھر...
  20. رمان غنی

    کافر ہے وہ منکر ہے حیات شہدا کا۔۔۔۔۔۔ہم زندہ جاوید کا ماتم نہیں کرتے

    کافر ہے وہ منکر ہے حیات شہدا کا۔۔۔۔۔۔ہم زندہ جاوید کا ماتم نہیں کرتے
Top