نتائج تلاش

  1. کاشفی

    نہ رہبر نے نہ اس کی رہبری نے - شو رتن لال برق پونچھوی

    غزل (شو رتن لال برق پونچھوی) نہ رہبر نے نہ اس کی رہبری نے مجھے منزل عطا کی گمرہی نے بنا ڈالا زمانے بھر کو دشمن فقط اک اجنبی کی دوستی نے وہ کیوں محتاج ہو شمس و قمر کا جلا بخشی ہو جس کو تیرگی نے بدن کانٹوں سے کر ڈالا ہے چھلنی ہمارا گُل رُخوں کی دوستی نے بدل ڈالا مذاق گُل پرستی چمن میں ادھ کھلی...
  2. کاشفی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    مجھے یاد کرنے سے یہ مدعا تھا نکل جائے دم ہچکیاں آتے آتے (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    غالبؔ برا نہ مان جو واعظ برا کہے ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے (مرزا غالب رحمتہ اللہ علیہ)
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب بھی غیروں کی عنایت دیکھی ہم کو اپنوں کے ستم یاد آئے (شاعر: نام مجھے معلوم نہیں)
  5. کاشفی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے (پروین شاکر)
  6. کاشفی

    سمندر یہ تری خاموشیاں کچھ اور کہتی ہیں - خوشبیر سنگھ شادؔ

    غزل (خوشبیر سنگھ شادؔ) سمندر یہ تری خاموشیاں کچھ اور کہتی ہیں مگر ساحل پہ ٹوٹی کشتیاں کچھ اور کہتی ہیں ہمارے شہر کی آنکھوں نے منظر اور دیکھا تھا مگر اخبار کی یہ سُرخیاں کچھ اور کہتی ہیں ہم اہلِ شہر کی خواہش کہ مِل جُل کر رہیں لیکن امیرِ شہر کی دلچسپیاں کچھ اور کہتی ہیں
  7. کاشفی

    کیوں لئے پھرتی ہے اے تیز ہوا، رہنے دے - خوشبیر سنگھ شاد

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے شکریہ۔ خوش رہیئے۔۔
  8. کاشفی

    دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو ، تم بھی ناں - عنبرین حسیب عنبر

    غزل (عنبرین حسیب عنبر ) دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو ، تم بھی ناں مجھے مسلسل دیکھ رہے ہو ، تم بھی ناں
  9. کاشفی

    جز ترےکچھ بھی نہیں اور مقدر میرا - عنبرین حسیب عنبر

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ جناب طارق شاہ صاحب!
  10. کاشفی

    داغ جب ان سے حالِ دلِ مبتلا کہا، تو کہا ۔ "بچائے تجھ سے خدا" ۔ داغ کی مستزاد غزل

    واہ واہ سبحان اللہ۔سبحان اللہ۔ اللہ رب العزت داغ دہلوی مغفور رحمتہ اللہ علیہ کو اس دنیا سے جنت الفروس میں جانے والے تمام شاعروں کا سردار بنائے۔۔آمین ثم آمین فاتح الدین بشیر صاحب! خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔
  11. کاشفی

    داغ گلے مِلا ہے وہ مستِ شباب برسوں میں ۔ داغ دہلوی

    بہت خوب جناب فرخ منظور صاحب!
  12. کاشفی

    داغ خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں ۔ داغ دہلوی

    بہت خوب جناب فرخ منظور صاحب!
  13. کاشفی

    داغ داغ دہلوی ::::: دِل گیا اُس نے لِیا ہم کیا کریں ::::: Daagh Dehlvi

    آدمی ہونا بہت دُشوار ہے پِھر فرِشتے حرصِ آدم کیا کریں بہت عمدہ جناب طارق شاہ صاحب!
  14. کاشفی

    داغ نہ ہوا یوں گنہ ثواب کے ساتھ ۔ داغ دہلوی

    کیا کہیں ہم جنابِ داغؔ کو آہ! یاد کرتے ہیں کس خطاب کے ساتھ فرخ منظور صاحب! داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بیحد شکریہ۔۔
  15. کاشفی

    داغ کیا بھیڑ مے کدے کے ہے در پر لگی ہوئی ۔ داغ دہلوی

    داغ دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے فاتح الدین بشیر صاحب! آپ کا بیحد شکریہ۔۔ اللہ رب العزت مرحوم داغ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  16. کاشفی

    داغ جب کہا اور بھی دنیا میں حسیں اچھے ہیں - داغ دہلوی

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ سید شہزاد ناصر صاحب!
Top