نتائج تلاش

  1. کاشفی

    داغ کوئی پھرے نہ قول سے، بس فیصلہ ہوا - داغ دہلوی

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے فرخ منظور صاحب آپ کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔
  2. کاشفی

    داغ آپ کا اعتبار کون کرے - داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) آپ کا اعتبار کون کرے روز کا انتظار کون کرے ذکر مہر و وفا تو ہم کرتے پر تمہیں شرمسار کون کرے جو ہو اس چشم مست سے بے خود پھر اسے ہوشیار کون کرے تم تو ہو جان اِک زمانے کی جان تم پر نثار کون کرے آفتِ روزگار جب تم ہو شکوہء روزگار کون کرے اپنی تسبیح رہنے دے زاہد...
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    بیگم بھی ہیں کھڑی ہوئی میدانِ حشر میں مجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خُدا نہ مانگ (ہاشم عظیم آبادی)
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ابھی کمسن ہو رہنے دو کہیں کھو دو گے دل میرا تمہارے ہی لیے رکھا ہے لے لینا جواں ہو کر (شاعر: نام مجھے معلوم نہیں)
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اظہارِعشق اس سے نہ کرنا تھا شیفتہؔ یہ کیا کیا کہ دوست کو دشمن بنا دیا (مصطفیٰ خاں شیفتہ)
  6. کاشفی

    شکیل بدایونی اے عشق یہ سب دنیا والے بیکار کی باتیں کرتے ہیں - شکیل بدایونی

    فہد اشرف صاحب بہت بہت شکریہ۔۔ خوش رہیئے۔۔
  7. کاشفی

    کینیڈا میں ایک مسلمان نے ایسا کام کر دکھایا کہ تمام غیر مسلم حسد کی آگ میں جلنے لگے

    چنپا کلی، مقدس مقام سے کینیڈا چلی چلتے چلتے، بھوک لگی کھا لو بیٹا، مونگ پھلی مونگ پھلی میں دانا نہیں چلو کوئی بات نہیں، لیکن رونا نہیں ابھی کھلاتا ہوں کچھ۔۔۔ اے ویکھو۔۔۔۔ اخبار دی انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ ریسٹورنٹ ہے اتھے ایک مارشے فردوس نامی چلاتا ہے ایک بندہ یحییٰ ہاشمی۔۔ اپنا یحییٰ خان تھا ناں...
  8. کاشفی

    جز ترےکچھ بھی نہیں اور مقدر میرا - عنبرین حسیب عنبر

    شکریہ صاحب! خوش و خرم رہیئے۔
  9. کاشفی

    جز ترےکچھ بھی نہیں اور مقدر میرا - عنبرین حسیب عنبر

    شکریہ بہت بہت بھائی! خوش رہیئے۔۔۔
  10. کاشفی

    دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو ، تم بھی ناں - عنبرین حسیب عنبر

    غزل (عنبرین حسیب عنبر - کراچی) دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو ، تم بھی ناں
  11. کاشفی

    دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو ، تم بھی ناں - عنبرین حسیب عنبر

    غزل (عنبرین حسیب عنبر - کراچی) دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو ، تم بھی ناں مجھے مسلسل دیکھ رہے ہو ، تم بھی ناں دے جاتے ہو مجھ کو کتنے رنگ نئے جیسے پہلی بار ملے ہو ، تم بھی ناں ہر منظر میں اب ہم دونوں ہوتے ہیں مجھ میں ایسے آن بسے ہو ، تم بھی ناں عشق نے یوں دونوں کو ہم آمیز کیا اب تو تم بھی کہہ...
  12. کاشفی

    مدح امام حسن علیہ السلام

    مدح امام حسن علیہ السلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی) مداح اہل فن ہے نہ اہل سخن میں ہے پھر بھی حسن ہے بات کہ مدح حسن میں ہے پہلی بہار گلشنِ خیبر شکن میں ہے یعنی یہ ہے نمونہ کہ کیا کیا چمن میں ہے قرآں کا اقتدار حسن کے سخن میں ہے ایماں کا اعتبار حسن کے چلن میں ہے مشتاقِ لہجہ صاحبِ نہج البلاغہ ہو...
  13. کاشفی

    مدح صدیق اکبر رضی اللہ عنہ - شایق مفتی

    مدح صدیق اکبر رضی اللہ عنہ (شایق مفتی) بھلا کیا ہوسکے ہم سے بیاں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا خدائی جبکہ ہے سارا جہاں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا ابھی تک قرب ظاہر ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اُن کا ہے آغوشِ محمد مکاں صدیق اکبر کا ہوئے ہیں مسندآرائے خلافت آپ ہی پہلے نشانِ بے نشانی تھا نشاں...
  14. کاشفی

    مدح عمر فاروق رضی اللہ عنہ - شایق مفتی

    مدحِ عمر فاروق رضی اللہ عنہ (شایق مفتی) یہ دل ہو آشنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا تصور ہو خدا حضرت عمر کا بلاشک کاشفِ وحی خدا تھا کلامِ حق نما حضرت عمر کا خلیفہ اور راتوں کو کرے گشت عجب کچھ عدل تھا حضرت عمر کا خلیفے دوسرے میں مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہے چرچا جابجا حضرت عمر رضی اللہ عنہ...
  15. کاشفی

    نہ پوچھیئے کہ کیا حسین ہے

    نہ پوچھیئے کہ کیا حسین ہے
  16. کاشفی

    حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں

    حُسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
  17. کاشفی

    مصحفی دل چیز کیا ہے ، چاہئے تو جان لیجئے - مصحفی غلام ہمدانی

    شکریہ طارق شاہ صاحب! خوش رہیئے۔۔۔
  18. کاشفی

    آشا بھوسلے دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجیے

    دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجیے بس ایک بار میرا کہا مان لیجیے اس انجمن میں آپ کو آنا ہے باربار دیوار ودر کو غور سے پہچان لیجیے
  19. کاشفی

    آشا بھوسلے دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجیے

    بہت خوب جناب! بہت شکریہ۔
Top