نتائج تلاش

  1. عثمان علی عین

    روحانی اقوال

    حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: لوگوں کو اتنی اہمیت دو جتنی اہمیت لوگ تمہیں دیتے ہیں۔ اگر کم دوگے تو مغرور کہلاؤ گے اور اگر زیادہ دوگے تو گِر جاؤگے۔ ¤¤¤ اگر کسی کا ظرف آزمانا ہو تو اسے عزت دو۔ اگر اعلیٰ ظرف کا ہوا تو تمہیں عزت دے گا اور اگر کم ظرف ہوا تو خود کو بڑا سمجھے گا۔
  2. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    جی جی غلطی سرزد ہو گئی معذرت اور درستگی کے لیے نوازش
  3. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    جی میاں معذرت غلطی سے لکھا گیا۔
  4. عثمان علی عین

    مکتوب سو (100) روپے

    ایک دوست اپنی آپ بیتی کا ذکر کرتے ہیں کہ آج سے دس بارہ سال پہلے جب میرے والد صاحب فوت ہوئے تو میں سب سے بڑا تھا ۔ چھوٹے بہن بھائیوں کی ذمہ داری مجھ پر پڑ گئی ۔ تب مجھے کام کر کے سو روپے روزانہ ملتے تھے ۔ میں وہ سو روپے گھر لے کر جاتا تھا تو میرے گھر والے اس سے روکھی سوکھی کھا کر گزارا کرتے تھے ۔...
  5. عثمان علی عین

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    ماشاءاللہ بے حد خوشی ہوئی۔ بہنا بہت بہت مبارک اللہ پاک آپ کے نصیب اچھے کریں اور ہمیشہ خوش رکھیں۔ آمین
  6. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    جی پیاری بہنا آمین ۔ خوش رہیں جزاک اللہ خیراً کثیراً
  7. عثمان علی عین

    نظر لکھنوی حمدِ باری تعالیٰ ٭ خالقِ کون و مکاں ربِ کریم

    سبحان اللہ۔ خوب حسن بخشا الفاظ کو ان کے اندازِ بیان نے اور مالک کی تعریف نے
  8. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    محترمہ یہ جو آپ نے میرے نام کو ایبریویشن دیا ہے اس میں براہ کرم زیر کا استعمال کر دیا کیجیے ورنہ کچھ اور ہی سمجھ آئے جیسے ٹرِپل سے ٹرْپل یا ٹرَپل نہ بن جائے۔ کافی غریب الفاظ ہیں ناں یہ۔
  9. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    جی بجا فرمایا۔ اور یہ چک نمبر آپ کے والا چک نہیں نہیں سائیں یہ کوئی اور ہے اسے اصطلاحی طور پر گاؤں یا قصبوں کی درجہ بندی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ لفظ کافی قدیم ہے۔
  10. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    بہنا آپ کے بتائے ہوئے کاموں میں سے فقط پہلا جانتا ہوں۔ شاعری اور کالج ایف ایس سی پری میڈیکل میں پڑھ رہا ہوں دعاؤں کا طالب ہوں۔
  11. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    ی آپ مجھ سے زیادہ ۔ آمین
  12. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    جی سب عیاں کردوں گا وقت کے لمحات کے بہاؤ ساتھ شکریہ آپ کی کرم نوازی کا
  13. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    جی بالکل سب کرینگے۔ ابتدائی طبی امداد بھی مل چکی ہے ۔
  14. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    ہاہا شکریہ بہنا۔ آپ کا دیا ہوا نام خوب ہے ماشاءاللہ سے۔۔ کرم۔
  15. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    بہت بہت شکریہ بھائی جان
  16. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    شعر بھی۔ نثر بھی۔ کالج کے نساب کا بھی
  17. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    نوازش میاں! تعلیم میری میٹرک ہے ۔ ایف ایس سی کر رہا ہوں
  18. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    اجی شاعری کرنے والوں کو درد ہوتے ہیں، زخم ہوتے ہیں یا ان کا ذوق ہوتا ہے، صلاحیت ہوتی ہے۔ یہ سب ملا کر مجھے الفاظ کو قطاروں میں اتارنا پڑتاہے یا کبھی اتارنے کا شوق سر پہ چڑھ کے بولتاہے۔ باقی شاعری کے علاوہ بھی بہت کام کر لیتاہوں۔ پڑھتا بھی ہوں
Top