نتائج تلاش

  1. عثمان علی عین

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    السلام علیکم! مجھے عثمان کہتے ہیں۔ میرے نام کے ساتھ علی بھی لگتا ہے۔ تو پورا نام عثمان علی ہوا۔۔۔۔نہیں نہیں رُکیے میرے خیال میں تخلص کے بِنا نام پورا نہیں ہوتا۔ اُسے شامل کرکے مجھے عثمان علی عین کہیں گے۔ مگر احباب کہنے میں تو صرف "عین" پر گزارا کرلیتے ہیں اور لکھتے وقت حروف کی بچت کرتے ہوئے "ع"...
  2. عثمان علی عین

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    محترمہ نوازش آپ کی میں اس فورم پر کافی پہلے آیا تھا مگر لاگ ان کرکے کچھ وقت تک چھوڑے رکھا۔ ابھی سوچا کچھ ذوق کو تازہ کیا جائے۔ میرا نام عثمان علی ہے اور عین تخلص کیا۔ امید ہے آپ سب کے ذوق و صحبت سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا۔
  3. عثمان علی عین

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    وقتِ رنگ سازی بھی، کشتِ سخن بھی آتا ہے دادِ ہنر صاحبہ گڑیا، بنانا، طوطا، ہرن بھی آتا ہے بہت عمدہ تخلیق
  4. عثمان علی عین

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    آپ نے بالکل درست سُنا تھا یہ شعر محترم علامہ اقبال کا ہی ہے اور انھیں اس شعر کے کہنے پر جیل بھی ہوئی مزید یہ کہ وقت کے علماء کرام نے کفر کا فتوہ بھی دیا بلکہ ایک کثیر مجمعہ آپ رحمتہ اللہ علیہ سے جواب طلب تھا۔ یہ شعر یوں ہے: ہم ہیں وحدت پرست، واحد خدا ہمارا ہم کافروں کے کافر، کافر خدا ہمارا کافر...
Top