السلام علیکم @محمدعلم اللہ اصلاحی بھیا آپ نے بہت آچھی تحریر لکھی ۔۔۔۔۔معاشرے کی تلخ حقیقت کو بخوبی بیان کیا ہے۔۔۔۔۔پتہ میں جب ایسی کوئی تھڑیر پڑھوں تو مجھے بہت دکھ ہوتا ہے سچ کچھ کہنے یہ تبّرہ کرنے کی ہمت بھی نہیں ہوتی۔۔۔۔
پتہ نہیں کیوں ہمارا معاشرہ ایسا کیوں ہے۔۔۔۔اور یہ ضعف لوگ اس عمر میں اتنی...