نتائج تلاش

  1. م

    غزل برائے اصلاح

    و علیکُم السلام و رحمتہ اللہ و باراکاتہ
  2. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،'' ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا''

    جی بہت بہتر جناب ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا ملے جو تُم کو جدائی کا دام، مت لینا محبتوں میں تو یوں ہی بگاڑ آتے ہیں بگڑ کے غیر کا دامن ہی تھام مت لینا خدا کی راہ میں تم قتل بھی کرو، تو درست کسی سے کد ہو، توتم انتقام مت لینا گراں نہیں ہے، ملے دوست کا پیالہ بھی پلائیں مفت بھی دشمن تو جام...
  3. م

    سلام اُس پر کہ ناداروں کی جس نے سرپرستی کی ۔۔۔ سلام بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم

    ۔سلام اُس پر کہ جس کو دیکھ کر ہوتی تھی حیرانی سلام اُس پر غریبی میں جسے حاصل تھی سلطانی سلام اُس پر معطر مشک سے جس کا پسینہ تھا سلام اُس پر کہ جس کا آخری مسکن مدینہ تھا ماشا اللہ
  4. م

    ایک سادہ سی پرانی طرز کی غزل برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے،'' رینا، رینا، نہ صبح ہو پائے''

    رینا، رینا، نہ صبح ہو پائے مدتوں بعد پی ہیں گھر آئے ہجر برسات مختلف دونوں اب کے برکھا وصال رُت لائے جس نے بارش میں کھو دیا سب کچھ گرتی بوندوں پہ گیت کیا گائے بات بس بھی کرو نا برھا کی وصل اب بے مزہ نہ ہو جائے من میں آئے خیال پیتم کا سامنے ہو بس آنکھ جھپکائے تُم بھی اظہر کمال کرتے ہو آتا...
  5. م

    ایک غزل برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح ،'' اب ترے آس پاس رہنا ہے''

    جی بہتر ہے اب ترے آس پاس رہنا ہے زندگی بھر اُداس رہنا ہے وائے قسمت کنارِ دریا بھی میرے ہونٹوں پہ پیاس رہنا ہے مر کے شائد یہ ٹوٹ ہی جائے جیتے جی کچھ تو آس رہنا ہے ہم فقیروں کو ڈس نہ لے ریشم بوریئے ہی کو راس رہنا ہے زندگی بھر لہو میں کچھ گرمی اور پھولوں میں باس رہنا ہے ہے یہ مشکل، حقیقتوں کا...
  6. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،'' ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا''

    جی بہت بہتر ، یوں کہوں تو ٹھیک ہے کیا؟ ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا ملے جو تُم کو جدائی کا دام، مت لینا محبتوں میں تو یوں ہی بگاڑ آتے ہیں بگڑ کے غیر کا دامن ہی تھام مت لینا خدا کی راہ میں تم قتل بھی کرو، تو درست کسی سے کد ہو، توتم انتقام مت لینا ملے جو مول سبو دوست کا نہیں مہنگا پلائیں...
  7. م

    ایک غزل برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح ،'' اب ترے آس پاس رہنا ہے''

    یوں دیکھ لیجئے اُستاد محترم اب ترے آس پاس رہنا ہے زندگی بھر اُداس رہنا ہے وائے قسمت کنارِ دریا بھی میرے ہونٹوں پہ پیاس رہنا ہے مر کے شائد یہ ٹوٹ ہی جائے جیتے جی کچھ تو آس رہنا ہے ہم فقیروں کو ڈس نہ لے ریشم بوریئے ہی کو راس رہنا ہے زندگی بھر لہو میں کچھ گرمی اور پھولوں میں باس رہنا ہے کتنا...
  8. م

    ایک تازہ غزل برائے تنقید،تبصرہ اور اصلاح

    محترم جناب عاجز صاحب اصلاح کا مرتبہ اساتذہ کا ہے میں یہاں طالب علم کی حیثیت رکھتا ہوں پھر بھی آپ نے اس قابل سمجھا ہے تو شکر ہے پروردگار کا، میری ناقص رائے میں ''غزل'' آپ کی نظر ثانی چاہتی ہے کہ موجودہ حالت میں اس کی بنت نہایت مشکل ہو گی۔ آپ اسے کسی اور ڈھنگ سے کہنے کی کوشش کیجئے
  9. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،'' ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا''

    جی اگر یوں کہا جائے تو ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا ملے جو تُم کو جدائی کا دام، مت لینا محبتوں میں تو یوں ہی بگاڑ آتے ہیں بگڑ کے غیر کا دامن ہی تھام مت لینا خدا کی راہ میں تم قتل بھی کرو، تو درست کسی سے کد ہو، توتم انتقام مت لینا کریں گے اپنا ہی سیدھا، اگر کیا اُلو پلائیں مفت بھی دشمن...
  10. م

    ایک غزل برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح ،'' اب ترے آس پاس رہنا ہے''

    گویا اب صورتحال یوں بنتی ہے اب ترے آس پاس رہنا ہے زندگی بھر اُداس رہنا ہے وائے قسمت کنارے دریا بھی میرے ہونٹوں پہ پیاس رہنا ہے مر کے شائد یہ ٹوٹ ہی جائے جیتے جی کچھ تو آس رہنا ہے ہم فقیروں کو ڈس نہ لے ریشم بوریئے ہی کو راس رہنا ہے گندگی ہے جو چھو کے گزری ہے کچھ سمے تک تو باس رہنا ہے پھر سے...
  11. م

    ایک غزل برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح ،'' اب ترے آس پاس رہنا ہے''

    اب ترے آس پاس رہنا ہے زندگی بھر اُداس رہنا ہے وائے قسمت کنارے دریا کے میرے ہونٹوں پہ پیاس رہنا ہے ٹوٹ جائے دعا کرو مر کے جیتے جی کچھ تو آس رہنا ہے ہم فقیروں کو ڈس نہ لے ریشم بوریا ہے، جو راس رہنا ہے چل کبھی کہہ خدا لگی تُو بھی کیا تُجھے بے لباس رہنا ہے کاش تُم کو قبول ہو آقا بن کے اظہر کو...
  12. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،'' ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا''

    اگر یوں کہوں دو اشعار اُستاد محترم تو؟ کریں گے اپنا ہی سیدھا، اگر کیا اُلو پلائیں مفت بھی تُم کو تو جام مت لینا خدا کے نام پہ تہہ تیغ کر بھی دو کیا غم اگر ہو شخصی تو پھر انتقام مت لینا
  13. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،'' ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا''

    یوں دیکھ لیجئے محترم مسافرت میں ہے بہتر شریک ماہر ہو ہے خوب کوچ مجرد پہ خام مت لینا گویا کہ مسافر کے لئے بہتر ہے کہ اُس کا ساتھی ماہر ہو اناڑی نہ ہو، اس سے بہتر ہے کہ اکیلا سفر اختیار کرے جہاں بھی دیکھے توا ہے پرات بیٹھے گا بلا سبب بھی پلائے تو جام مت لینا یہاں محاورہ کا استعمال کیا ہے کہ توا...
  14. م

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    ماشا اللہ بہت خوب جناب
  15. م

    ایک غزل اصلاح کے لیے تمام اساتزہ سے التماس کہ ضرور اصلاح کریں

    بازار سے علم عروض کی کوئی بھی کتا ب لے آئیے یا http://muhammad-waris.blogspot.com/ یا http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?board=15.0 نیک تمنائیں آُپ کے لئے قبول کیجئے
  16. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کے لئے،'' ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا''

    ملو تو مل کے بچھڑنے کا نام مت لینا ملے جو تُم کو محبت کا دام، مت لینا محبتوں میں کہیں پر بگاڑ آتے ہیں بگڑ کے غیر کا دامن ہی تھام مت لینا مسافرت میں ہے بہتر شریک ماہر ہو ہے خوب کوچ مجرد پہ خام مت لینا جہاں بھی دیکھے توا ہے پرات بیٹھے گا بلا سبب بھی پلائے تو جام مت لینا بھلا کسی کا نہیں کر...
  17. م

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    لطف آ گیا تحریر پڑھ کر، ایک عرصہ بعد ایسی عمدہ تحریر پڑھنے کو ملی جناب :applause:
  18. م

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    بہت خوب لکھا ہے جناب، داد حاضر ہے، گر قبول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top