محترم جناب ذوالفقار نقوی صاحب
شاعری میری ناقص رائے میں اُس مضراب سے مشابہت رکھتی ہے جو دل کے تاروں کو چھیڑ دے، اس میں جدت یا قدامت کا سوال نہیں اُٹھنا چاہئے، ہاں البتہ جیسا کہ غزل جن کی ایجاد ہے اُن کا ایک خاص مقصد تھا ہمیں ہرممکن کوشش کرنا چاہئے کہ غزل اُنہی حدود و قیود کے درمیان کھیلنے کا نام...