نتائج تلاش

  1. س

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    پروف ریڈنگ : بار اوّل (١٦) نیند لے کر ہنسی خوشی سے اُٹھا پھول گویا کھِلا چنبیلی کا لگ گئی بھوک کہہ نہیں سکتا پیاری نظروں سے ہے مُجھے تکتا پیار کا میرے بس یہی ہے سبب نہیں آتا بیان میں مطلب (١٠) ماں اور بچّہ بولی بچّہ سے ماں مِرے پیارے صدقے امّاں ! جواب دو بارے کہ ہے بچّہ کو ماں سے...
  2. س

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    جی آپ کی بات بالکل بجا ہے۔ لیکن اصل سکین شدہ متن میں "الٓہی" تھا ، دوسرا یہ کہ عام طور پر "الٰہی" استعمال ہوتا ہے۔سو اردو الفاظ کے استعمال میں تنوّع رہے تو میں نے پروف ریڈنگ میں "الٓہی" سے بدل دیا۔ اور باقی فیصلہ دوسری اور تیسری پروف ریڈنگ والے حضرات پر چھوڑ دیا (جو یقیناً مجھ سے زیادہ علم...
  3. س

    http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=489429&postcount=48

    http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=489429&postcount=48
  4. س

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    آپ کی بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وضاحت کر دیجیے
  5. س

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    پروف ریڈنگ : بار اوّل (١١) کراروں کو آخر گِرا ہی دیا چٹانوں کو بالکل صفا چٹ کیا برستا جو مینہ موسلادھار ہے سو یہ ننھی بوندیوں کی بوچھار ہے درختوں کے جھُنڈ اور جنگل گھنے یوہیں پتّے پتّے سے مل کر بنے ہوئے ریشہ سے بَن اور جھاڑ بنا ذرّہ ذرّہ سے مِل کر پہاڑ لگا دانہ دانہ سے غلّہ کا ڈھیر...
  6. س

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    پروف ریڈنگ : بار اوّل (٦) روزی دونوں کو دی خدا نے معمور ہیں قدرتی خزانے تاروں بھری رات کیا بنائی ! دن کو بخشی عجب صفائی ! موتی سے پڑے ہوئے ہیں لاکھوں ہیرے سے جڑے ہوئے ہیں لاکھوں کیا دودھ سی چاندنی ہے چھٹکی ! حیران ہو کر نگاہ ٹھٹکی ! تارے رہے صُبح تک نہ وہ چاند آگے سُورج کے ہو گئے...
  7. س

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    پروف ریڈنگ : بار اوّل (١) بسم اللہ الرحمان الرحیم کلّیاتِ اسمٰعیل مثنویات ١ ۔۔۔ صنایع الٓہی خدایا نہیں کوئی تیرے سوا اگر تو نہ ہوتا تو ہوتا ہی کیا تصّور تری ذات کا ہے محال کسے یہ سکت اور کہاں یہ مجال تعقل میں اتنی صفائی کہاں تفکّر کو ایسی رسائی کہاں یہاں عقل جاتی ہے آئی ہوئی...
  8. س

    کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی- ص 1 تا 200

    پروف ریڈنگ:بار اول (١) فہرست مضامین کلیات اسمٰعیل نمبرشمار | مضمون |نمبر صفحہ (١)مثنویات ١ | صنائع الٓہی | ١ ٢ | خدا کی صنعت |٥ ٣ | خطبہ اول |٨ ٣ | خطبہ دوم |٩ ٤ | تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے | ١٠ ٥ | ایک وقت میں ایک کام کرو | ١٢ ٦ | ہوا چلی |١٣ ٧ | پَن چکّی |١٣ ٨ |...
  9. س

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    مختصر مگر منفرد۔۔۔۔
  10. س

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    اللہ آپ کو اس کام کا اجر عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
  11. س

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    رات کے گیارہ بج کر پینتالیس منٹ۔ 11:45
  12. س

    محفل کیلئیے براؤزر

    صفحہ کو نیچے کرنے کے لئے "سکرول بار"اگر دائیں طرف ہوتی تو اچھا تھا۔
  13. س

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    بہت شکریہ جہانزیب بھائی۔ مزید کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
  14. س

    جی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. س

    خرم بھائی مجھے بھی پروف ریڈر کے طور پر کوئی کام دیجیے۔۔

    خرم بھائی مجھے بھی پروف ریڈر کے طور پر کوئی کام دیجیے۔۔
  16. س

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    میں XP اور موزیلا استعمال کرتا ہوں۔ ایک اور بات کہ چھوٹی قوسین کو بند کس طرح کیا جائےِ؟؟؟ کیونکہ Shift دبانے پر 9 اور 0 دونوں کیز سے صرف یہ"((" قوس آتی ہے۔
  17. س

    ایوانِ اقبال لاہور کی کچھ تصاویر

    بہت شکریہ'سخن ور بھائی۔
  18. س

    تعارف سعود بن سعید کو خوش آمدید

    یہ ایک شہر کا نام ہے۔انگریزی میں Xianلکھا جاتا ہے۔ مگر تلفظ "شی آن"( Xi-An)ہے۔
  19. س

    تعارف سعود بن سعید کو خوش آمدید

    جی! داخلہ کے لیے ایف۔ایس۔سی میں کم از کم ساٹھ فی صد نمبر ہونے چاہئیں۔۔ خرچہ کتنا ہوتا ہے؟؟۔۔۔۔ہمم ہممممم ۔۔۔۔۔۔۔ زیادہ نہیں۔ اگر پاکستان میں گھر سے باہر رہ کر پڑھنا پڑے ' تقریباً اتنا ہی۔۔۔۔ اگر یو نیورسٹی Whoسے منظور شدہ ہے تو پوری دنیا میں۔
Top