بسم اللہ الرحمن الرحیم
جناب طارق عزیز مرحوم کے الفاظ مستعار لے کر ۔۔۔ ابتدا ہے ربّ جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے!
جیسا کہ محفلین سے وعدہ کیا گیا تھا کہ امسال جشنِ یومِ تاسیس کے سلسلے میں وڈیو مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔ سو ہم اپنے وعدے کی تکمیل میں آپ سب کی خدمت میں حاضر...