نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    بھئی میں جواب لکھتا تو وہی لکھتا جو وضاحت میں لکھا ۔۔۔ بنیادی وجہ شہرت مذہبی نہیں۔
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    10۔ مذہب بھی ہے ۔۔۔ یہ وضاحت ضروری تھی۔
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    1. جی ہاں 2. جی نہیں 3. جی ہاں
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    اچھااااا ... جبھی ہمارے سندھی بھائی ہر لفظ کے آخر میں زبر لگا دیتے ہیں :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نئی غزل (زندگی کے راستے میں پھُول بھی ہیں خار بھی)

    ماشاء اللہ بحر و اوزان کی تو کوئی خاص غلطی نظر نہیں آئی ... ایک دو تجاویز ہیں، انہیں دیکھ لیں اگر مناسب لگیں. دوسرے مصرعے کی بندش بہتر ہو سکتی ہے. ترے اور دشمن کے درمیان پھر کی وجہ سے کچھ تعقید پیدا ہو رہی ہے. بے اثر ہو جائیں گے پھر دشمنوں کے وار بھی. وہاں کہاں؟؟؟ کون کے بجائے کوئی کر دیں...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: زمانے سے اخلاق و کردار گم ہے ٭ تابش

    نو بجے والے خبرنامے کی شہ سرخیاں سنتے ہوئے یہ شعر نظر سے گزرا اور بے ساختہ ہنسی آ گئی :) خوب غزل ہے تابش بھائی ... تعجب ہے کہ پہلے کیونکر نہیں پڑھی... ماشاء اللہ.
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پتہ نہیں کیوں سب سہمے ہوئے رہتے ہیں ہم سے ... حالانکہ تلوار تو کجا، ہمارا قلم تو نیل کٹر کے ساتھ لف چاقو سے بھی کند ہے :) مذاق برطرف، بہت شکریہ صابرہ بہن، یاد آوری کے لیے ممنون و متشکر ہوں.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    کیا ہم دونوں ایک ہی گیم کی بات کر رہے ہیں نا؟ :)
Top