نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    16۔ انتقال 1960 یا اس سے قبل ہوا؟
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    15۔ کیا ان کے مشہور ناول سیاسی نظام پر تمثیلی تنقید و تبصرہ پر مشتمل تھے؟
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    جناب آپ نے جو ڈیفینشن دی تھی، اس میں بطور خاص یونانی جزائر کو علیحدہ کیا گیا تھا!
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    اگر آپ پہلے ہی اثبات میں جواب دیتے تو ہم بھی اسی طرف نکلتے :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    ارے بھئی جو ڈیفینشنز یہاں دی گئی تھیں ۔۔۔ ان کے پیشِ نظر یہ سوال کیا گیا تھا ۔۔۔ ان کے حساب سے یونانی جزائر مین لینڈ میں شامل نہیں تھے ۔۔۔
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    یہ کب طے ہوا؟؟؟ :) سادے سے سوال کو اتنا گھما دیا آپ نے ۔۔۔ خیر ۔۔۔ بر وقت وضاحت کے لیے شکر گزار ہوں 14۔ ناول نگاری کے لیے مشہور تھے؟
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    مارجن کیا آپ پورا پیج لے لیں وقار بھائی :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    حد سے زیادہ ٹیکنیکیلٹیز میں پڑیں گے تو یہی ہوگا ۔۔۔۔ میں نے تو شروع میں ہی کہا تھا کہ اس کھیل میں عرف کا اعتبار ہوتا ہے ۔۔۔ خیر ۔۔۔ یہ کوئی ایسا سوال نہیں تھا جس پر میں اپنی متوقع شکست کا ملبہ ڈال سکوں :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    ہائیں!!! ۔۔۔ زیک اب خلاصے سے بھی غیر متفق ہیں؟؟؟
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    یہ خیال رکھیے گا کہ کانٹینٹل یورپ سے تعلق کی نفی صرف اسی صورت میں ہو سکتی ہے اگر شخصیت کا تعلق کسی ایسے ملک سے نہ ہو جو مین لینڈ پر واقع ہی نہ ہو ۔۔۔ مثلا کارسکو یا سارڈینیا وغیرہ جیسے جزائز جن کے باشندے فرانسیسی اور اطالوی شہری ہی ہوتے ہیں۔
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    اس قدر ٹیکنیکل!!!! خدا کی پناہ :) اب گیارھویں سوال سے پہلے آپ پر ایک وضاحت واجب ہو چکی ۔۔۔ جب آپ نے دسویں سوال کا جواب اثبات میں دیا تھا تو آپ کے ذہن میں کانٹننٹل یورپ کا کیا تصور تھا؟ کیا آپ سارڈینیا یا یونانی جزائر وغیرہ کو کانٹیننٹ میں شمار کر رہے تھے؟
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    10۔ تعلق کانٹننٹل یورپ سے تھا؟
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    9۔ فنونِ لطیفہ سے تعلق کی وجہ سے مشہور ہیں؟
Top