کئی سال قبل، بچپن میں، ہمارے والد نے طہارت کے مسائل پر مبنی ایک کتاب لا کر دی تھی مطالعے کے لیے جس کی کتابت ہاتھ سے کی گئی تھی (کسی قدیم کتاب کا عکسی نسخہ تھا)، اس میں جا بجا "ہے" اسی صورت میں لکھا گیا تھا جیسی مثال امجد صاحب نے پیش کی ہے. مجھے تو اسی سے پتہ چلا کہ پرانے وقتوں کاتب اس انداز سے...