نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    مولانا آزاد؟ ابوالکلام آزاد تو نہیں لگ رہے یہ ۔۔۔ محمد حسین آزادؔ تو نہیں؟
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہاں ! اُسے پانے کی حسرت ابھی بھی دل میں ہے

    یار میں ہفتہ دس دن سفر میں رہا... اس لیے نہیں دیکھ سکا.
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    عدنان بھائی، کل ہی واپسی ہوئی ہے سفر سے... آج کا دن سامان کھولنے رکھنے میں نکل گیا. ان شاء اللہ کل ترتیب بناتا ہوں.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    مجھے تو سوڈان میں پہلے دن سے سوڈانی ہی سمجھا جاتا ہے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    سوال تو نہیں ... لیکن میں شروع شروع میں سمجھتا تھا کہ عاطف بھائی ہندوستان سے ہیں ... وہ تو کسی مراسلے میں سندھی بولتے دیکھا تو پتہ چلا کہ اپنے ہم وطن ہیں :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    زبردست ۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت خوبصورتی اور سبق آموز طریقے سے بیان کیا آپ نے۔ سبحان اللہ اللہ سبحانہ و تعالی آپ کے علم و عمل میں خوب برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    وہ شہباز بھی تو شریف نکلا :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    کوشش ہوئی تھی مگر علامہ نے کاپی رائٹ اسٹرائیک دے دیا اشفاق صاحب کو :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہم تو پہلے دن سے پوچھ رہے ہیں مگر قبلہ ہیں کہ ہر بار چکمہ دے کر نکل جاتے ہیں :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    پراجکیٹ ایکسلسیئر کے مقاصد خالص عسکری تحقیقی نوعیت کے تھے، اور اس سلسلے میں لگائی جانے والی چھلانگیں محض ریکارڈ برائے ریکارڈ کی نیت سے نہیں لگائی گئیں تھیں اس لیے کٹنگر کو کھلاڑی قرار دینا مشکل یے.
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    میانہ روی سے کام لیجیے، اور شروع سے شروع کیجیے :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    ویسے آج میں شاید، شاید بوجھ لیتا ... سرد جنگ اور اس سے ملحقہ خلائی دوڑ میرے پسندیدہ موضوعات میں سے ہیں :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    اہا ... اچھی شخصیت پوچھی عاطف بھائی ... جو کٹنگر کے بارے میں ہسٹری چینل کی ایک ڈاکیومنٹری (شاید 2008 میں، جب ہسٹری چینل واقعی ہسٹری چینل ہوا کرتا تھا) سے پتہ چلا جو پراجیکٹ ایکسلسیئر سے متعلق تھی.
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    آج کے لیے بھی معذرت ۔۔۔ اصل میں مجھے کل سے سفر درپیش ہے ۔۔۔ تو اگلا ایک ہفتہ میں کسوٹی میں شریک نہیں ہو پاؤں گا۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    میرا مشورہ ہے کہ بس گائیڈ لائن ہی دی جائے کہ شہرت کا معیار کیسا ہونا چاہیے، شرط عائد نہ کی جائے ... اس کے بعد بھی کوئی یوسی کونسلر وارڈ 34 ٹائپ شخصیت پوچھنا چاہے تو پوچھ لے ... پینل کو بھی بغیر گوگل بازی اور ہچکچاہٹ شکست تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں ہونی چاہیے ... قارئین خود ہی فیصلہ کر لیں گے...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    نہ ہی پینل کو حد سے زیادہ ویکی اور گوگل بازی کرنی چاہیے ...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    لازم نہیں بس کھود کر نکالی ہوئی شخصیت نہ ہو صرف پینل کو ناکوں چنے چبوانے کے لیے...
Top