نتائج تلاش

  1. محمد امین

    یہ شعر میں نے خود لکھا ہے دوستوں کیا یہ غلط ہے یا صحیح؟

    مسلسل اذیت سے تنگ آگیا ہوں فعولن فعولن فعولن فعولن میں صورت سے اپنی پنہ مانگتا ہوں فعولن فعولن فعولن فعولن بحر متقارب مثمن سالم۔ لیکن پناہ کو پنہ لکھنا پڑے گا ورنہ دوسرا مصرع بحر سے خارج ہوگا۔ پناہ لکھنے کی صورت میں 'ہ' گرے گی جو کہ قابلِ قبول نہیں۔ نوٹ: میں مبتدی ہوں اس لیے مزید تفصیل نہیں...
  2. محمد امین

    تعارف صدیق صادق

    بہت خوبصورت نام ہے۔۔ خوش آمدید
  3. محمد امین

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    پہنتا تھا۔۔۔ اب بھی پہننے کا دل تو چاہتا ہے لیکن اچھی گھڑیاں خرید نہیں سکتا اور بری گھڑیاں چند ہفتوں میں ہی خراب ہوجاتی ہیں۔۔۔ :D
  4. محمد امین

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    اور شعیب شوبی کا بلوگ۔۔ http://shoaibsaeedshobi.blogspot.com/
  5. محمد امین

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    یوٹیوب پر موجود بچوں کی نظمیں، نرسری رائمز وغیرہ سب ہندی ڈبنگ میں ہوتی ہیں۔ خالص اردو والا کام خال خال ہی ملتا ہے۔ اردو محفل کے ایک رکن شعیب سعید شوبی نے شوبی ٹی وی کے نام سے ایک فیس بک صفحہ بنایا ہوا ہے۔۔۔ https://www.facebook.com/shobiTVOfficial/?ref=ts&fref=ts
  6. محمد امین

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    جی ذیشان بھائی کی عمر پتا کرنے آیا تھا میں تو
  7. محمد امین

    میں نے پہلے پہل یہ ظفر اقبال ظفری کی آواز میں سنا تھا۔۔۔ اصل اور نقل دونوں ہی بہت خوب ہیں۔۔۔

    میں نے پہلے پہل یہ ظفر اقبال ظفری کی آواز میں سنا تھا۔۔۔ اصل اور نقل دونوں ہی بہت خوب ہیں۔۔۔
Top