نتائج تلاش

  1. محمد امین

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    شاباش صائمہ شاہ ۔۔۔ مبارک ہو۔ مزید سنگِ میل آپ کے منتظر ہیں، یونس خان کی طرح 10 ہزار رنز پر نظر رکھیں :P
  2. محمد امین

    صرف ایکسل کا خوبصورت وائرل ڈیجیٹل ویڈیو

    آجکل پاکستان کے تقریباََ سارے ہی اچھے اشتہار انڈیا میں بن رہے ہیں۔۔۔ کیا اسے پاکستانی انڈسٹری میں ذہنی زوال سمجھا جائے؟
  3. محمد امین

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    سانپ حرام ہے کیا :P؟
  4. محمد امین

    میری پہلی کوشش

    سب ٹائٹلز پلیز۔۔۔۔۔
  5. محمد امین

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    اور دنیا بھر کے کمانڈوز بشمول پاکستانی ایس ایس جی، سروائیول کی تربیت میں سانپ کھاتے ہیں لکڑی پر بھون کر۔۔
  6. محمد امین

    نقدِ روانے

    ہاہا۔۔۔ چھوٹا غالب کی سائنسی اور روحانی شروح سے کیا اختلاف ہے آپ کو؟ اور یہ بات بالکل درست ہے کہ کچھ بونے لوگ قدآور لوگوں کے کندھوں پر کھڑے ہو کر اپنا قد بڑا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کی مثالیں آپ کو سائنس سے لے کر قدیم شاعری تک مل جائیں گی۔ آجکل تو جگہ جگہ یار لوگ رعب جھاڑنے کو قدمائے عرب کے...
  7. محمد امین

    نقدِ روانے

    راحیل بھائی، آپ کی نظم کی طرح نثر بھی لاجواب ہوتی ہے، بہت خوبصورت لکھتے ہیں آپ، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ اس تحریر سے رشید احمد صدیقی کی یاد آگئی نہ جانے کیوں۔ ویسے کہیں کہیں آپ کی باتوں سے تھوڑا اختلاف بھی محسوس ہوا لیکن میں خود کو تنقید اور ادب کے میدان میں بے زبان پاتا ہوں اس لیے کچھ کہنے...
  8. محمد امین

    وعلیکم السلام۔ الحمد للہ۔ آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔۔۔

    وعلیکم السلام۔ الحمد للہ۔ آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔۔۔
  9. محمد امین

    محفل! دلچسپ و عجیب

    غالباََ 2005-06 میں Orkut پر ابنِ صفی کے ایک فین پیج کا فعال رکن بنا، جہاں پر عزیز دوست ابن سعید سے یاد اللہ ہوئی جو کہ میسنجرز تک پہنچی۔ 2006 میں ہی نہ جانے کہاں سے اردو محفل ملی، غالبا اردو فونٹ تلاش کرتے ہوئے ہی ملی ہوگی، اور اس پر رجسٹر کر کے بھول بھال گیا۔پھر غالباََ 2008 میں سعود ابن سعید...
  10. محمد امین

    کیا کہا، عشق جاودانی ہے؟

    کیا کہا، عشق جاودانی ہے؟
  11. محمد امین

    اصفہان کا ہنرِ فیروزہ کوبی

    بہت پیارے لگ رہے ہیں۔۔۔ خوب
  12. محمد امین

    کباب میں ہڈی

    بہت خوب عبد الرحمٰن۔۔۔ کیا کیا راز آشکار ہو رہے ہیں :D
  13. محمد امین

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    میں خود کو غائب تصور کرتا ہوں، کہ: وہ موجود ہیں اور ان کی کمی ہے۔۔۔ خمار بارہ بنکوی کا مصرع
  14. محمد امین

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    انگریزی میں کیسے لکھتے ہیں؟
  15. محمد امین

    دل کے کیا حالات میاں؟

    بہت ہی پیارا کلام ہے۔۔۔ جیتے رہیں۔۔
  16. محمد امین

    غزل ۔ کچھ نہیں آفتاب، روزن ہے ۔ محمد احمدؔ

    بس اب مجھے باقاعدہ اپنے آگے زانوئے تلمذ طے کرنے کی اجازت دے دیں۔۔۔۔۔
  17. محمد امین

    بہت خوب۔۔ کافی مماثلت ہے دونوں میں۔۔۔

    بہت خوب۔۔ کافی مماثلت ہے دونوں میں۔۔۔
  18. محمد امین

    غزل ۔ کچھ نہیں آفتاب، روزن ہے ۔ محمد احمدؔ

    واہ واہ واہ۔۔۔۔ احمدبھائی آپکی ہر غزل پڑھ کر لگتا ہے کہ شاہد یہی بہترین غزل ہے آپکی۔۔۔۔
  19. محمد امین

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    بیف، مٹن، چکن، فش۔۔۔ اور میری گوشت خوری تمام۔۔۔ فی الحال تو روزہ کھلنے والا ہے، پکوڑا خوری اور جام لنڈھانےکا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
Top