نتائج تلاش

  1. محمد امین

    ان سرابوں سے دوستی کر کے۔۔۔ ہم نے صحرا کو مار ڈالا ہے۔ ۔۔۔ امین

    ان سرابوں سے دوستی کر کے۔۔۔ ہم نے صحرا کو مار ڈالا ہے۔ ۔۔۔ امین
  2. محمد امین

    ایک پرانی یاد۔۔۔ پینٹنگ کی صورت میں

    بھائی تخلیقی و تخیلاتی کام ایک کارنامہ ہی ہوتا ہے۔۔۔ جو بھی ہے اچھا بنایا ہے آپ نے۔۔۔
  3. محمد امین

    ایک پرانی یاد۔۔۔ پینٹنگ کی صورت میں

    اچھا ہے،۔۔۔ مزید کارنامے بھی اپ لوڈ کر دیں جناب،۔۔
  4. محمد امین

    تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو۔۔۔۔ مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں...

    تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو۔۔۔۔ مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گا۔ جون ایلیا
  5. محمد امین

    ساری خلقت ایک طرف تھی اور دوانہ ایک طرف (اختر شمار)

    کمال کی غزل ہے جناب۔۔۔ بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔۔
  6. محمد امین

    ارے بس یونہی یہ شعر یاد آگیا تھا۔۔۔ اللہ کا شکر ہے سب خیریت ہے اپنی طرف۔ لائی حیات آئے، قضا لے...

    ارے بس یونہی یہ شعر یاد آگیا تھا۔۔۔ اللہ کا شکر ہے سب خیریت ہے اپنی طرف۔ لائی حیات آئے، قضا لے چلی چلے۔۔۔۔ اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے بڑا زبردست شعر ہے۔۔۔
  7. محمد امین

    اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے۔۔۔

    اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے۔۔۔
  8. محمد امین

    قطعہ ...

    معذرت
  9. محمد امین

    قطعہ ...

    یہ میں نے اس لیے کہا کہ مجھے لگتا ہے قطعے کا پہلا دوسرا اور آخری مصرع ہم فاقیہ ہونے چاہیئیں۔۔۔
  10. محمد امین

    قطعہ ...

    میرا ناقص خیال ہے کہ 'ہے' اور 'دیکھے' قافیے نہیں ہو سکتے۔ مگر میں غلط بھی ہو سکتا ہوں کہ میری اپنی تک بندی ہی اغلاط سے بھرپور ہوتی ہے۔۔۔
  11. محمد امین

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    میں اک چھوٹا سا ٹیچر ہوں، وہ اک موٹا سا مل اونر مگر دونوں کے انکم گوشوارے ایک جیسے ہیں۔۔ سرفراز شاہد کا یہ شعر بچپن میں پڑھا تھا، ٹیچر کی جگہ افسر تھا۔۔۔
  12. محمد امین

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    میں نے اپنے بلوگ میں اردو ایڈیٹر شامل کرنے کی کوشش کی مگر کچھ بھی نہیں ہوا۔۔۔ ایرر بھی نہیں آیا۔۔۔ نبیل arifkarim
  13. محمد امین

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    عارف تو پہلے سے موجود ہیں اس تھریڈ میں۔۔۔
  14. محمد امین

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    ھلہ کونسا؟ ملک پیک کا 1 لٹر غالباً آجکل 110 روپے کا ہے۔ سوکھا دودھ تو مت پوچھیں۔۔ کیلے 40 روپے درجن بھی مل جاتے ہیں کہیں مگر وہ کھانے کے لائق نہیں ہوتے، جانور تو کھا سکتے ہیں، انسان نہیں۔۔ انسانوں کے لیے 80، 100 روپے درجن والے کیلے لینے چاہئیں۔۔ :D
  15. محمد امین

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    جی اور انہی لیزنگ اسکیمز نے مزید ستیاناس کیا ہے مڈل کلاس کا۔ سہانے سپنے اور سبز باغ دکھا کر گاڑیاں خوب بیچیں۔۔۔ نتیجہ: مڈل کلاس کے اوپر قسطوں اور قرضوں کا بوجھ، اور سڑکوں پر بے تحاشہ خراب ڈرائیورز اور بے تحاشہ گاڑیاں، ایسے جیسے جانوروں کا بے لگام ریوڑ۔۔
  16. محمد امین

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    مجھے اتنا یاد ہے کہ 1995-96 میں دودھ 16 روپے لٹر تھا، یعنی 20 سال قبل۔۔۔ سنہ 2000 کے بعد کا یاد نہیں کیوں کہ پھر قیمتیں بہت تیزی سے اوپر نیچے ہونا شروع ہوگئی تھیں مشرف دور میں۔۔
  17. محمد امین

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    ہمارے باپ دادا نے مڈل کلاس ہونے کے باوجود الحمد للہ اپنا گھر بنا لیا۔۔۔ ہم سوچتے ہیں تو حیرانی پریشانی ہوتی ہے کہ اس تنخواہ میں گھر چل ہی سکتا ہے، بن تو نہیں سکتا۔۔ ہمارا علاقہ عام سا علاقہ ہے لیکن یہاں عام سا گھر بھی 1 کروڑ روپے سے کم نہیں ہے۔ مڈل کلاس آدمی موجودہ اجرت اور مہنگائی کے تناسب کی...
Top