نتائج تلاش

  1. محمد امین

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    جی نہیں، مزدور کی اجرت کا تناسب وہ نہیں ہے جو مہنگائی کا ہے۔ اور پھر اس میں بہت سارے معاشی فیکٹرز ہیں۔ مثال کے طور پر جدید ترین چیزیں آنے لگی ہیں جن کو خریدنے کے لیے ہر بندے کا دل کرتا ہے لیکن وہ خریدنے کی سکت نہیں رکھتا لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ کر کے شوق پورا کرنا چاہتا ہے، جیسے کہ موبائل،...
  2. محمد امین

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    4،5 سال قبل آم 20، 25 روپے کلو ملتے تھے۔ اب 80،100 روپے کلو کم از کم۔۔۔ کیلے بھی اچھے والے 100 روپے درجن ہیں، یہ تو 15،20 روپے درجن مل جاتے تھے 2 سال قبل۔۔ کوئی اچھا پھل 100 روپے کلو یا درجن سے کم نہیں ملتا۔۔۔
  3. محمد امین

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    کوئی 15 سال پہلے، آٹا، چینی، پیٹرول، گوشت، دالیں، پھل وغیرہ اپنی موجودہ قیمت سے 4، 5 گنا کم قیمت تھے۔۔ گائے کا گوشت 84 روپے کلو بغیر ہڈی ملتا تھا۔ دودھ شاید 30 35 روپے لٹر تھا، یا اس سے بھی کم۔
  4. محمد امین

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    ثم آمین۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ :D شکراًً شکراَََ ۔۔۔ عنقریب دس ہزاری کلب میں شامل ہونے والا ہوں :P کاش کرکٹ ہی کھیلی ہوتی پچھلے 10 سالوں میں، دس ہزار رنز ہی بن جاتے۔۔۔
  5. محمد امین

    تم بھلا کیا نئی منزل کی بشارت دو گے؟ ۔۔۔۔ تم تو رستہ نہیں دیتے ہمیں چلنے کے لیے۔ سلیم کوثر

    تم بھلا کیا نئی منزل کی بشارت دو گے؟ ۔۔۔۔ تم تو رستہ نہیں دیتے ہمیں چلنے کے لیے۔ سلیم کوثر
  6. محمد امین

    عائشہ عزیز نئی تصویر دیکھ لو :P

    عائشہ عزیز نئی تصویر دیکھ لو :P
  7. محمد امین

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    پروفیسری کی تو بس تہمت ہے۔۔۔ میں تو بس یونہی ایک جامعہ میں چھوٹا موٹا استاد ہوں۔۔۔ :P بہت شکریہ۔۔
  8. محمد امین

    اصفہان کا 'میدانِ نقشِ جہان'

    اس میں ایران کا ذکر پڑھتے ہوئے تمہاری یاد شدت سےآتی رہی :)
  9. محمد امین

    اصفہان کا 'میدانِ نقشِ جہان'

    حسان تم نے ابنِ انشاءکا سفرنامہ ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں، پڑھا ہے؟ اور معذرت موبائل پر ہوں شاید غلط ریٹنگ دب گئی تھی
  10. محمد امین

    جی میل کا یہ فیچر آپ کو معلوم ہے؟

    اوہ۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔ اور حسیب سے معذرت۔۔۔
  11. محمد امین

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    احمد بھائی بہت شکریہ۔۔۔ مجھے ابھی دیکھ کر حیرت ہوئی کہ میں نے اس کا جواب نہیں دیا تھا، معذرت۔۔۔ اور بہت نوازش۔۔۔
  12. محمد امین

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    بہت شکریہ عارف، عدنان عمر اور عباد اللہ بھائی ویسے عارف تمہاری یادداشت بھی میری طرح کمزور ہوگئی ہے۔۔۔ تم مجھے پہلے ایک تہنیتی دھاگے میں مبارکباد دے چکے ہو :P ... اور یہ تیسرا دھاگہ ہے میرے 9 ہزار مراسلوں کا :D, پہلے دو یہاں ضم ہیں...
  13. محمد امین

    جی میل کا یہ فیچر آپ کو معلوم ہے؟

    مثال کے طور پر ایک بندے کا ایڈریس ہے banda.banda اور دوسرے کا ہے bandabanda... تو ڈوٹ نہ ڈالنے کی صورت میں تو میل دوسرے کو چلی جانی چاہیے۔۔۔
  14. محمد امین

    فلم ماہِ میر

    اتنا پپو بچہ زیادہ عرصہ کنوارا رہے تو دنیا تو باتیں ہی بناتی ہے۔۔۔ جلد ہی ہاتھ پیلے کروالو قبل اس کے کے تمہاری/تمہارے ہم جولی/جولیاں سب سہاگ اور سہاگنیں بن جائیں اور تم اکیلے رہ جاؤ :P
  15. محمد امین

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    دیکھیں، اگر کسی "سائنس کے صوفی" کی بات ہورہی ہو تو اس کو بھی تو سائنس کے قواعد و ضوابط کے تحت یہ تصوف اختیار کرنا ہوتا ہے نا؟ مثال کے طور پر آغا وقار کی پانی سے چلنے والی گاڑی بظاہر تو عوام الناس کی بھلائی کے لیے تھی، یہی چیز اس دھاگے میں ہر کوئی بیان کر رہا ہے کہ کوئی انسانیت کی بھلائی کے لیے...
  16. محمد امین

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    بھائی میں ایک "نیوٹرل" آدمی کے طور پر یہاں باتوں کا تجزیہ کر رہا ہوں۔۔۔ اگر اپنی پسند کی باتیں کرنی ہوتیں تو اب تک یہاں کشتوں کے پشتے لگ جاتے، کتابیں ڈھونڈتا، حوالے برساتا :P۔۔ میں تبصرے یہاں اسلام کو بنیاد بنا کر کر رہا ہوں کہ جس کے داعی حضرت بابا یحییٰ صاحب ہیں۔ میں بس جمہور کے مسلک سے بابا...
  17. محمد امین

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    قرآن کی آیت ہے۔ مفہوم یہ ہے کہ اللہ کا رنگ اختیار کرو۔۔۔ اور کس کا رنگ ہے جو اللہ کے رنگ سے زیادہ اچھا ہے؟
Top