نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    جزاک اللہ۔ تھوڑی نشاندہی کر دیں جن اشعار میں ردیف ساتھ نہیں دے رہی۔۔ تنافر کی اجازت ہوتی ہے یا سرے سے ناپسندیدہ ہے؟ مجھے "سے سمندر" کو پڑھنے میں بھاری پن کا احساس نہیں ہوا تو جانے دیا، ویسے مجھے معلوم تھا کہ تنافر ہے یہاں پر لیکن جان بوجھ کر ایسے ہی رہنے دیا۔ گھوم رہا ہوں اختر اختر سے مراد...
  2. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    ہاہاہا۔۔۔ نہیں بھائی جان عروض انجن سے اب کم ہی مدد لیتا ہوں۔۔۔ مانا کہ مشتِ خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں لیکن تھوڑے بہت شعر موزوں کر ہی لیتا ہوں تک بندی کے لیے :p
  3. محمد امین

    بڑی بحر کے شعر

    ایک نعت بھی مشہور ہے ادیب رائے پوری کی: عشق کے رنگ میں رنگ جائیں جب افکار، تو کھلتے ہیں غلاموں پہ وہ اسرار کہ رہتے ہیں وہ توصیف و ثنائے شہہِ ابرار میں ہر لحظہ گہر بار، ورنہ وہ سیدِ عالی نسبی، ہاشمی و مطلبی و عربی و قرشی و مدنی اور ہاں ہم سے گنہگار
  4. محمد امین

    فلم ماہِ میر

    میں بھی اسی لیے نہیں جانا چاہتا تھا دیکھنے لیکن ایک یارِ غار ہیں، وہ گھسیٹ کر لے گئے۔ اب چونکہ دیکھ لی تو فلم( اور قلم) کا قرض ادا کرنے کو کچھ لکھنے کا دل بھی چاہا :P .. اور ادبی حوالے سے گو کہ اتنی مضبوط نہ سہی لیکن ایک فلم اور تفریح کی حیثیت سے اچھی ہے۔ کم از کم آجکل کے بالی اور لالی وڈ کے...
  5. محمد امین

    فلم ماہِ میر

    کل ایٹریئم سنیما میں "ماہِ میر" دیکھی۔ بہت اچھی اور روایت سے ہٹ کر بنائی گئی فلم ہے۔ یہ فلم گو کہ میر تقی میر کی سوانح نہیں ہے لیکن ایک جدید زمانے کے دھتکارے ہوئے لکھاری کی زندگی کو میر کی زندگی کے ساتھ ساتھ دکھایا گیا ہے۔پاکستانی سنیما میں بالکل نیا تجربہ ہے، اور بہت اچھے طریقے سے نبھایا گیا...
  6. محمد امین

    اووردی ایج - وقار ذکاء

    ایچ ٹی وی اصل میں ہیلتھ ٹی وی ہے، غالباََ ضیاء الدین ہسپتال والوں کا ہے۔۔۔ لیکن یہ صرف میرا گمان ہے۔۔
  7. محمد امین

    فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑی فوجی ٹرینرز کو متاثر نہ کر سکے -

    http://ameensdiary.blogspot.com/2016/05/blog-post.html طبلِ جنگ بج چکا ۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. محمد امین

    نیشنل بک فاؤنڈیشن ریڈرز کلب

    اچھا ہے لیکن سال میں 5000 روپے تک کی خریداری کر سکتے ہیں۔۔۔ میں نے لی ہوئی ہے رکنیت۔۔
  9. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    ویسے آپ ٹھیک سمجھ رہے ہیں، وہی کیفیت رقم کرنے کی کوشش کی ہے کہ جب انسان محبوب سے بیزار ہوجاتا ہے :P
  10. محمد امین

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اگلے مہینے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلستان فتح کرنے جا رہی ہے۔ طبلِ جنگ کاکول میں بج چکا ہے اور پیادہ دستوں کی guerilla جنگ کے لیے تربیت جاری ہے کہ انگلستان کے نائٹ کلبوں میں شبخون مار سکیں۔ فوج کے اسکول اوف فزیکل ٹریننگ نے یہ بیڑا اٹھایا ہے۔ مزید پڑھیں۔۔۔...
  11. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ تیرے اور بعد کے درمیان 'جانے کے' محذوف سمجھ کر پڑھیں :پ ویسے یہ کسی خیالی محبوب کا ذکر ہے :ڈ
  12. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    شکریہ محترم بھائی۔ کوئی تصحیح یا مشورہ ہو تو سر آنکھوں پر۔۔۔
  13. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    میں سمجھتا ہوں کہ آپ نے مزاحاًکہا، وضاحت اوروں کے لیے دی،میں اب کم آتاہوں اس لیے نئے لوگ جانتے نہیں مجھے :پ
  14. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    کچھ ٹیگ کرنے تھے جو جلدی میں نہیں کیے۔ الف عین محمد یعقوب آسی محمد وارث فاتح
  15. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    شکریہ احمد بھائی، ویسے بہت جرات کرکے میں نے پابندِ بحور شاعری میں کلام شامل کیا ہے، میں اس کا اہل ہرگز نہیں
  16. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    جی جان بوجھ کر برقرار رکھا ہے، نوازش۔۔
  17. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    صائمہ صاحبہ یہ بس ایک تکبندی تھی، اسکا حقیقت حال سے کوئی تعلق نہیں:|
  18. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    شکریہ ریحان۔۔ ہاہاہا، شکریہ۔ پرانی پوسٹس مت ڈھونڈنا، شرمسار ہوتا ہوں، کفارہ ادا کرنے کا بس یہی طریقہ لگتا ہے کہ باوزن و با بحر کہنے کی کوشش کروں :P
  19. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد میں نے دیکھی دنیا اٹھ کر تیرے بعد سب رستوں کی بھول بھلیاں یاد ہوئیں گھوم رہا ہوں اختر اختر تیرے بعد جھیلوں، نہروں، دریاؤں کی بات نہیں بھاگ رہا تھا مجھ سے سمندر تیرے بعد اچھا کیا جو زہروں سے مانوس کیا مجھ کو ملنا تھا اک اژدر تیرے بعد میخانے کی چوکھٹ پر اک تیرا...
Top