نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ؟

    غمِ روزگار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P
  2. محمد امین

    کون ؟

    ہاہاہاہاہا
  3. محمد امین

    کون ؟

    اوہ اچھا ۔۔:P کوئی بات نہیں بڑے لوگ لیٹ ہو ہی جاتے ہیں، تم بھی بڑے لوگ ہو
  4. محمد امین

    کون ؟

    کونسا ریپلائی 50 منٹ لیٹ :O
  5. محمد امین

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    میں تو اکثر گاتا ہی رہتا ہوں بے سری آواز میں۔ کافی عرصہ قبل ایک آدھ گانا پوسٹ بھی کیا تھا میں نے اپنی آواز میں بغیر میوزک کے کیوں کہ اس طرح کے کے ریوک ٹریکس ملتے نہیں مجھے۔۔۔
  6. محمد امین

    کون ؟

    آجا کسی دن گھر
  7. محمد امین

    کے ایل سہگل۔ ہندی فلموں کے اولین گلوگاروں میں سے ایک۔۔۔https://en.wikipedia.org/wiki/K._L._Saigal

    کے ایل سہگل۔ ہندی فلموں کے اولین گلوگاروں میں سے ایک۔۔۔https://en.wikipedia.org/wiki/K._L._Saigal
  8. محمد امین

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    اچھی آواز ہے بہت۔۔ زبردست۔ یہ تو بتائیں انسٹرومینٹل کیسے ملتے ہیں اس طرح کے؟
  9. محمد امین

    کندن لال سہگل یاد آجاتا ہے اس غزل سے

    کندن لال سہگل یاد آجاتا ہے اس غزل سے
  10. محمد امین

    اصلاح درکار ہے

    فاعلن مفاعلن فاعلن مفاعلن
  11. محمد امین

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    ہاہاہاہ شکریہ احمد بھائی۔۔۔ میں بس اس دن 9000 کا سنگِ میل عبور کرنے وکٹ پر آیا تھا۔۔۔ دو چار چھکے مار کر آفریدی کی طرح چلتا بنا :D
  12. محمد امین

    واہ واہ واہ۔۔۔۔۔ میری وحشت تری شہرت ہی سہی ی ی ی ی

    واہ واہ واہ۔۔۔۔۔ میری وحشت تری شہرت ہی سہی ی ی ی ی
  13. محمد امین

    کون ؟

    پتا نہیں ں ں ں
  14. محمد امین

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    شکریہ آپی۔۔۔ حالانکہ اس کے بعد کافی کتب میلوں میں گیا ہوں اور ڈھیروں کتب خرید چکا ہوں۔۔ بس لکھنے کا موڈ نہیں ہوتا۔۔۔
  15. محمد امین

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    الیکٹریکل ہی ہوں۔۔۔ لیکن سرکٹ بنا کر اس کو واٹر و پسینہ پروف بنانا اور ہاتھ پر باندھنے کے قابل بنانا دردِ سری ہے۔۔۔ اس سے بہتر 1000 2000 والی گھڑی ہی خرید لی جائے
  16. محمد امین

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    ہاہاہا۔۔ پرے-سیشن میکینکل انجینیر نہیں ہوں۔۔ :پ
  17. محمد امین

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    شکریہ سب کا۔۔۔ یوں لگ رہا ہے جیسے ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رنز کا سنگِ میل عبور کرلیا ہو۔۔۔۔ :D
  18. محمد امین

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    پردار دیوار پتوار لاچار تیار
Top