نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 3 ۔۔۔۔۔ ملاوٹ

    کاش کہ ہمارا ہر آفیسر عائشہ ممتازکی طرح ایماندار اور محنتی بن جائے۔
  2. زلفی شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل کرکٹ کو اب زیادہ لوگ پسند نہیں کرتے لیکن اس طرز کی کرکٹ لوگوں کی اکثریت دیکھتی اور پسند کرتی ہے۔
  3. زلفی شاہ

    پسندیدہ سورت؟

    سارا قرآن ہی میرے اللہ کا کلام ہے لہذا سارا ہی پسند ہے۔ لیکن سورۃ یسین اور سورۃ واقعہ کچھ زیادہ ہی پسند ہیں۔
  4. زلفی شاہ

    القلم قرآن مجید(فونٹ) ریلیز

    جزاک اللہ واحسن الجزا
  5. زلفی شاہ

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ اڑانے والی اس کی اپنی بیوی تھی۔ جناح صاحب تو بوڑھے تھے تو پھر باغِ جناح میں نوجوانوں کی بھیڑ کیوں ہوتی ہے؟
  6. زلفی شاہ

    مزاحیہ سوال جواب

    عادت کی مجبوری ہے (دولتیاں مارنے کی عادت) کرکٹ میں دراصل دو کھلاڑی کھیل رہے ہوتے ہیں یعنی باولر اور بیٹسمین تو پھر باقی 10 فیلڈر اور دوسرا بلے باز کیا کر رہے ہوتے ہیں؟
  7. زلفی شاہ

    غزہ!

    اعلیٰ
  8. زلفی شاہ

    مزاحیہ سوال جواب

    شادی کی ہر رسم کے پیچھے کوئی خوشی چھپی ہوتی ہے ۔ اسلئے رج کے رسمیں کر لی جاتی ہیں کہ شادی کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رخصتی کے وقت بعض دلہنیں روتی اور بعض ہنستی ہیں کیوں؟
  9. زلفی شاہ

    مزاحیہ سوال جواب

    چونکہ سورج اکیلا ہوتا ہے اور آجکل کی محبوبائیں پیار میں توحید کی قائل نہیں۔ دلہن اور گھونگٹ کا کیا رشتہ ہوتا ہے؟
  10. زلفی شاہ

    مزاحیہ سوال جواب

    جو بھی تھا نرا بکواس تھا۔ الو رات کو کیوں جاگتے ہیں؟
  11. زلفی شاہ

    میری پسندیدہ غزل

    بہت اچھا انتخاب
  12. زلفی شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی ہم تو چلے کیونکہ یہاں تو شاعری پر گفتگو ہورہی ہے اور ہمیں اس کی ابجد سے بھی واقفیت نہیں۔
  13. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محًد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابرہیم انک حمید مجید۔
  14. زلفی شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتے کی بات کی گئی ہے۔
  15. زلفی شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات احترام کی ہے۔اس لئے ضرورت ہے۔
  16. زلفی شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ کو ہم سلیوٹ مار دیتے ہیں۔
Top