معلوم نہیں کس اعتبار سے یہ دورہ تاریخی ہے۔ ۔ جو قوم لاٹھیوں کا سہارا لے کر خوش ہوتی ہےوہ اپنی شناخت زیادہ دیر تک قائم نہیں رکھ سکتی۔ بالعموم جس انداز میں لوگ اس کو تاریخی قرار دے رہے ہیں ایسے تو جس دن کسی فقیر کو کوئی مالدار دار آدمی خیرات میں پانچ ہزار کانوٹ تھما دے وہ اس فقیر کے لیے تاریخی دن...