خواتین انتہائی احتیاط سے گاڑی چلانے کی عادی ہوتی ہیں۔ لیکن دیکھا گیا ہے کہ بہت جلد حوصلہ ہارنے کی وجہ سے بہت جلد نروس ہوجاتی ہیں جس کا نتیجہ ایکسیڈنٹ کی صورت میں برآمد ہوتا ہے۔ میں ایک لڑکی کو جانتا ہوں جس کی اپنی گاڑی ہے لیکن بیچاری جب کبھی بازار میں پھنس جائے تو گاڑی کو ریورس کرنے کے لئے کسی...